جی ایک ہی درخت ہے اور میں تو اس گھر میں حال میں ہی منتقل ہوا ہوں اس لیے تفصیل نہیں پتہ مگر یہ اسکا پہلا پھل ہی ہے اور میرے انگلینڈ پلٹ ہمسائے کے بقول اس کے لیے کسی نر کی ضرورت نہیں ہوتی اور اگر بہت ضروری ہو تو کجھور کے گوشوں کی طرح اس پر کسی خاص قسم کے پوڈر کا چھڑکاو کیا جائے تو کام چل جاتا ہے،...
عرض احوال یہ ہے کہ میرے گھر کے لان میں ایک عدد پیارا سا پپیتہ لگا ہوا ہے ایسا۔۔۔۔۔:
کچھ دن پہلے ملاحظہ کرنے پر معلوم ہوا کہ اس پر خوبصورت پھول لگ رہے ہیں اور یہ پھول آہستہ آہستہ پھل میں تبدیل ہوے مگر اصل مسئلہ یہ ہے کہ جو بھی پپیتہ تھوڑا سا بڑا (3انچ سے زیادہ) ہوتا ہے وہ گر جاتا ہے اور مزید...
ایسی جرات اور بہادری، بربریت اور سفاکی کی کئ داستانیں ہیں کہ جن کا ذکر شروع کیا جائے تو قلم لہو روئے مگر چھوڑو یار ہم تو " امن کی آشا" کا پرچم تھامے ہوے ہیں، چاہے جواب میں آگ اور خون کی آشا کا بھی علم ہو۔ مقصد و محور سے ہٹ جانے والی قوم آخر تباہی سے ہی دوچار ہوتی ہے۔
واہ شاہ جی بہت خوب لکھا ہے، پر سچی بات ہے اپنے تو کچھ اوپر سے گزر گئی کچھ باتیںo_O خیر کیا کہنے ہیں آپ کے بھی لگتا ہے آپ بہت 'تہہ' میں جا کر لکھتے ہیں۔
چھا گئے ہیں جناب، واہ کیا بات ہے، بہت ہی زبردست جناب، بہت اعلیٰ، اتنی معلومات دیکھ کر لگتا ہے کہ آپ خود بھی کسی خفیہ ادارے کے یا پھر کسی اور ذریعے سے فوج سے تعلق رکھتے ہیں:) بہرحال بہت ہی اعلیٰ معلومات ہیں بس ہمیں چھوٹے ہتھیاروں کا انتظار ہے۔
بہت خوب بہت اچھی شراکت ہے، میں لوک ورثہ تو دیکھ چکا ہوں مگر وہاں کیمرہ لے کر جانا منع ہے۔ اب یہاں کی سیر بھی انشا اللہ جلد ہی کر لوں گا ہو سکتا ہے اس ویک اینڈ پر۔
چھا گئے ہیں یوسف ثانی صاحب۔۔۔۔! اللہ آپکو خوش رکھے، آپ نے بروقت ایک مفید مراسلہ شامل محفل کر کے بہت سی ٹینشن دور اور بہت سی غلط فہمیوں کو ختم کر دیا ہے۔ جزاک اللہ۔
بہت خوب، شکریہ شریک محفل کرنے کا۔۔۔۔۔! جناب حضرت عمررضی اللہ تعالی عنہ (اللہ ہر حکمران کو ان کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے ) کی ہمہ گیر شخصیت کی کرامات کے کیا کہنے، اسلام کی ساری چمک دھمک اور شان شوکت انھی کی ہی تو مرہون منت ہے۔ سلام اے دعائے نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ و علیٰ آلہ و سلم۔