نتائج تلاش

  1. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    بھائی پروگرامنگ کرتے ہوئے یہ کم بخت ذہن میں ہی نہیں آیا، اگلی ریلیز میں اپ ڈیٹ کر دوں گا۔ فی الحال واضح سے کام چلا لو یار، سافٹ ویئر کی دنیا میں نہ جانے کیا کیا غلطیاں کی ہے لوگوں نے۔۔۔آپ کو ۔۔:ROFLMAO: خیر بہت شکریہ بھائی، ان شاءاللہ اگلی ریلیز میں تبدیل کردوں گا
  2. محمد عظیم الدین

    یہاں سب کچھ منع ہے

    مزاح میں سنجیدہ ہونا منع ہے۔۔۔ تے لوکی فیر باز نہیں آندے
  3. محمد عظیم الدین

    اللهم صلي وسلم دائما أبدا على حبيبك خير الخلق كلهم

    اللهم صلي وسلم دائما أبدا على حبيبك خير الخلق كلهم
  4. محمد عظیم الدین

    یہاں سب کچھ منع ہے

    اٹھنا نہیں بی بی، اٹھانا۔ تے لوکی فیر باز نہیں آندے
  5. محمد عظیم الدین

    یہاں سب کچھ منع ہے

    مسجد میں پانی پینے کے گلاس پر لکھا ہوتا ہے باہر لیجانا منع ہے۔۔۔۔لوکی فیر باز نہیں آندے :)
  6. محمد عظیم الدین

    عجیب و غریب عادتیں

    ایدا اپنا ای مزہ اے پائی جی اے کدی نہیں کیتا، چلو کہندے او تے ٹرائی کر لاں گے یہ تو شاید معمول ہے ادھر لوگوں کا۔ رات کیا دن میں بھی یہی حرکت کرتے ہیں اور اس پر شرمندہ بھی نہیں ہوتے۔
  7. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    عبید انصاری بھائی ایک فیچر "تبدیل کو واضح کیجیے" والا ڈال دیا ہے۔ اس چیک باکس کو چیک کر کے تصحیح کا بٹن دبائیں گے تو "تبدیل کیجیے" والے الفاظ لال رنگ میں تبدیل ہو جائیں گے۔ واضح رہے کے اس میں صرف وہ جوڑے جو ریگولراکسپریشن نہیں ہیں وہی کام کریں گے۔ اگر رنگ منتخب کرنا ہو تو فارمیٹنگ سے رنگ تبدیل...
  8. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    ورڈ میں اس کا لگا کر دیکھتا ہوں، اگر پرفارمنس کا مسئلہ نہ آیا تو ورڈ پلگن میں ہائلائٹ والا فیچر ڈال دیتا ہوں۔
  9. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    عبید انصاری بھائی، اس ایک جوڑے کی وجہ سے گنتی الٹ رہی ہے ([^\\da-zA-Z])\\.([^\\da-zA-Z]) مجھے نہیں معلوم یہ کیوں موجود ہے، کیوں کہ یہ اردو فکسر سے درآمد شدہ ہے۔ فی الحال مسئلے کا حل یہ ہے کہ آپ ذخیرہ الفاظ پر جائیے اور d تلاش کیجیے جب یہ ریکارڈ سامنے آئے اس کو ڈیلیٹ کردیں ان شاءاللہ گنتی نہیں...
  10. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    نہیں حضرت میرا مطلب یہ نہیں، اب کیوںکہ 64 اور 32 بٹ کی کچھڑی سی مچ گئی ہے اب آپ کو ٹربل شوٹ کرنا پڑے گا۔ خیر آپ ایک مرتبہ کلین کر لیں۔ اور پروگرام فائلز میں سے بھی اگر ڈائریکٹری موجود ہے محفل کے نام سے اس کو ڈیلیٹ کردیں۔ پھر ری اسٹارٹ کر کے، ورڈ چلائیں اور دیکھیں کوئی پلگن تو نہیں۔ پھر ورڈ بند...
  11. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    حضرت آپ نے لگتا ہے خوب کھچڑی پکا لی ہے اب تو دعا ہی ہے۔
  12. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    الٹ والے معاملے کو دیکھتا ہوں، البتہ کہاں کہاں تبدیلیاں ہوئی ہیں اس کو شامل کیا تھا پروگرام میں لیکن اس کی وجہ سے پرفارمنس انتہائی خراب ہوگئی تھی اس لیے اس کو نکال دیا تھا۔
  13. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    ورڈ 2010 ، 32 بٹ پر بھی درست چل رہا ہے
  14. محمد عظیم الدین

    خان کا غزل مجید لاہوری

    اچھا بھائی مجید کو لے کر آتے ہیں، لگتا خاں صیب کا پکا دوست ہے۔
  15. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    عبید بھائی کو 32 بٹ والا ورژن دیا تھا ان کے پاس پتہ نہیں چلا کہ نہیں؟ آپ کے پاس ونڈو 64 ہے اور ورڈ 32 اس لیے کوئی مسئلہ نہ ہو معلوم نہیں۔ کیوں کے 32 بٹ والا میں نے 32 ونڈوز اور ورڈ 32 بٹ پر ٹیسٹ کیا ہے۔
  16. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    آپ ورڈ کا ورژن چیک کریں دوبارہ کیونکہ آپ کے سکرین شاٹ میں abbyy finereader کا پلگن 32 بٹ ہے۔ اگر آپ کے پاس ورڈ 32 بٹ ہے تو پھر 32 بٹ والا پلگن کام کرے گا۔ لیکن اس کو اسی طرح سے کلین کرنا پڑے گا جیسے پہلے کیا ہے آپ نے۔ ایک ٹرائی اور کریں کے سیٹ اپ والی ڈائریکٹری میں اس پاتھ پر program...
  17. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    آپ پہلے پروگرام فیچرز میں جا کر پروف ریڈر پلگن کو ان انسٹال کر دیں۔ پھر ورڈ چلائیں اور اس میں دیکھیں اگر کوم پلگن موجود ہو تو اس کو بھی ریموو کردیں۔ پھر دوبارہ 64 بٹ والا انسٹال کریں۔ آپ کے پاس ونڈوز اور ورڈ دونوں 64 بٹ ہیں؟
  18. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    ہاں آپ نے 32 بٹ والا انسٹال کر لیا ہے۔ عبید بھائی کو علیحدہ سے 32 بٹ والا لنک دیا تھا۔ اس کو ان-انسٹال کر لیجیے اور 64 بٹ والا پہلے شئیر کیا تھا وہ یہاں سے حاصل کر لیں ان شاءاللہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔
  19. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    نیا انسٹال کرنا ہے تو اس کو ڈیلیٹ ہی کردیں
Top