محمد ریحان قریشی بھائی، اسی فورم پر بہت سے نظمیں ایسے دیکھی جس میں ایک بحر نہیں بلکہ کئی کئی بحریں شامل ہیں۔ یا تو وہ نظم کی کوئی اور صنف ہے یا اس کو کچھ اور نام دیتے ہیں۔ اس کی تفصیل کہیں موجود ہے؟ ویسے پوری نظم میں ایک ہی قافیہ ہو یا ہر شعر علیحدہ قافیہ کا بھی ہو سکتا ہے؟ اس نظم کے بھی آخر سے...