نتائج تلاش

  1. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    حضور آپ مجھے جس کام کی دعوت دے رہیں ہیں اس کے لیے میں محترم الف عین صاحب سے معذرت کر چکا ہوں۔ میرے لائق پروگرام یا پروگرامنگ سے متعلق کوئی حکم ہے تو بتایئے۔ متن کے حوالے سے میں شاید مدد نہ کر سکوں۔
  2. محمد عظیم الدین

    مبارکباد سید لبید غزنوی بھائی کی شادی خانہ آبادی

    مبارکاں، شاہ صاحب اللہ تعالی ازدواجی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے۔ آمین
  3. محمد عظیم الدین

    نظم برائے اصلاح: بچوں کا کھیل

    عظیم بھائی اگر ستارہ پہن کر مناسب نہیں تو یہ والا چلے گا مصرع ستاروں کی رانی لگے گی یہ سج کر
  4. محمد عظیم الدین

    نظم برائے اصلاح: بچوں کا کھیل

    عظیم بھائی یہ متبادل مناسب رہے گا اسے ہم لگاتے ہیں گڑیا کے سر پر یہ رانی لگے گی ستارہ پہن کر
  5. محمد عظیم الدین

    غزل برائے اصلاح: سبھی الجھنوں کا مٹانا پڑے گا

    جناب محترم الف عین صاحب، اور دیگراحباب سے اصلاح کی گذارش ہے۔ فعولن فعولن فعولن فعولن سبھی الجھنوں کا مٹانا پڑے گا تمھیں خود ہی محفل میں آنا پڑے گا بھروسہ وفا سے نہ اٹھ جائے دیکھو جو وعدہ کیا ہے نبھانا پڑے گا ہمارے لیے رنج سارے بھلا کر تمھیں بزم میں مسکرانا پڑے گا غمِ عاشقی کو سمجھنے کی خاطر...
  6. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    اگر آپ ڈبل لائن کو تلاش کر کے نکالنا چاہ رہے ہیں تو جوڑا ایسے بنے گا E،\n\n، تلاش کیجیے: \n\n تبدیل کیجیے: ریگولر ایکسپریشن: یس
  7. محمد عظیم الدین

    نظم برائے اصلاح: بچوں کا کھیل

    بہت شکریہ عظیم بھائی کسی کی توجہ ہی نہیں گئی اس طرف اس لیے سمجھا بیکار کاوش تھی۔ پیاری والے شعر کا سوچھتا ہوں کچھ۔
  8. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    جی بتائیے اس میں کیا کر سکتے؟
  9. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    غلطی کی معافی چاہتا ہوں آصف بھائی جھنجھلاہٹ میں کچھ کہہ دیا ہو گا اس پر شرمندہ ہوں اور معذرت خواہ ہوں۔
  10. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    ایک بنیادی یوزر گائڈ لکھی ہے اردو پروف ریڈر کے لیے، امید ہے آپ حضرات کے کام آئے گی، اس میں کچھ بنیادی باتیں ریگولر ایکسپریشن کے متعلق بھی لکھ دیں ہیں۔ فائل یہاں سے حاصل کریں۔
  11. محمد عظیم الدین

    گر نہ صبرم می کشیدے بارِزن ۔ کے کشیدے شیرنر بے گارِ من

    گر نہ صبرم می کشیدے بارِزن ۔ کے کشیدے شیرنر بے گارِ من
  12. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    نہیں حضرت اردو فکسر میں نے نہیں بنایا تھا:unsure:
  13. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    ہیں جی :bulgy-eyes: یہ کب، کہاں، کیوں اور کیسے ہوا؟
  14. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    بالکل ہو سکتا ہے، بلکہ امید ہے کافی آسانی سے ہوسکتا ہے کیونکہ اکثر کوڈ لائبریری کی فارم میں لکھا ہے تو کسی بھی جی یو آئی کے ساتھ لگایا جا سکتا ہے۔ میں وقت نکال کر انشاءاللہ اس پر بھی سوچتا ہوں۔ جناب اگر ’عظیم‘ سے مراد ’محمد عظیم الدین‘ ہے تو ذرہ نوازی ہے ورنہ اس مراسلے کو نظر انداز کردیجیے :)
Top