نتائج تلاش

  1. محمد عظیم الدین

    نظم برائے اصلاح: بچوں کا کھیل

    جی میری ناقص فہم کے مطابق، چھاؤں کرنے کے لیے جو عارضی چھت بناتے ہیں اس کو چھتا بولا جاتا ہے۔ بندر رہنے دیتے ہیں، یوں کردیتا ہوں اسے دیکھنا تم لگے گی یہ پیاری لپیٹوں گی گڑیا کو جب اس کی ساڑھی
  2. محمد عظیم الدین

    نعت برائے اصلاح: نگاہِ شوق میں بھر لوں تجلی میں مدینے کی

    محترم الف عین صاحب، جناب مزمل شیخ بسمل صاحب کے اس مضمون میں آخر میں جو بات لکھی ہے اس حساب سے تو یہ قوافی درست نہیں بنتے؟ یعنی کیا اسے طرح مدینے کے اصلی نون کے سہارے سے سنبھنلے کے "ن" کو سنبھنلے کا موقع نہیں مل سکتا؟ گستاخی کی معافی چاہتا ہوں، کم سمجھ ہوں۔ بس اصلاح کی نیت سے سوال کیا ہے۔
  3. محمد عظیم الدین

    نعت برائے اصلاح: نگاہِ شوق میں بھر لوں تجلی میں مدینے کی

    معافی چاہتا ہوں، پھر وہی غلطی دہرائی ہے۔ اپنے حساب سے قافیہ "ن" کو رکھا تھا جو میری غلطی فہمی تھی، دیکھتا ہوں دوبارہ اس کو۔
  4. محمد عظیم الدین

    بھائی کیفیت ہے کسی کو نہیں پسند نہ سہی نظر انداز کرے

    بھائی کیفیت ہے کسی کو نہیں پسند نہ سہی نظر انداز کرے
  5. محمد عظیم الدین

    کسی انسان کو غیر انسان کہہ دو تو برا مان جاتا ہے لیکن کچھ ایسے بھی ہیں جو غیر انسان کو اپنا جد...

    کسی انسان کو غیر انسان کہہ دو تو برا مان جاتا ہے لیکن کچھ ایسے بھی ہیں جو غیر انسان کو اپنا جد مانے بیٹھے ہیں، واہ رے انسان
  6. محمد عظیم الدین

    نعت برائے اصلاح: نگاہِ شوق میں بھر لوں تجلی میں مدینے کی

    جناب محترم الف عین صاحب، اور دیگراحباب سے اصلاح کی گذارش ہے۔ مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن نگاہِ شوق میں بھر لوں تجلی میں مدینے کی اگر تدبیر ہو جائے مرے دل کے سنبھلنے کی زہے قسمت کہ میری حاضری ہے انؐ کے روضہ پر خدایا دور کر دینا کدورت میرے سینے کی دیارے عشق کا کر لو نظارہ پھر سے میں مولا نہ...
  7. محمد عظیم الدین

    غزل برائے اصلاح: سبھی الجھنوں کا مٹانا پڑے گا

    بہت شکریہ جناب، یوں مکمل ہوگئی ہے یہ تعارف ہمارا کرانا پڑے گا تمھیں خود ہی محفل میں آنا پڑے گا بھروسہ ہمارا نہ اٹھ جائے دیکھو یہ عہدِ وفا تو نبھانا پڑے گا یہی بزم ہو گی، مگر مضطرب دل ہمیں تھام کرمسکرانا پڑے گا غمِ عاشقی کو سمجھنے کی خاطر محبت کی راہوں میں آنا پڑے گا سبھی پوچھتے ہیں یہ رشتہ...
  8. محمد عظیم الدین

    غزل برائے اصلاح: سبھی الجھنوں کا مٹانا پڑے گا

    پریشانی کیسی صاحب، اب تو عادت سی ہے مجھ کو ایسے جینے میں :D
  9. محمد عظیم الدین

    غزل برائے اصلاح: سبھی الجھنوں کا مٹانا پڑے گا

    جناب یہ متبادل کیسا رہے گا ہمیں تھام کر اب دلِ مضطرب کو اسی بزم میں مسکرانا پڑے گا
  10. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    میرے خیال میں دو ٹیبلز ہیں ڈیٹا بیس میں ماسٹر ٹیبل میں 79943 ریکارڈز ہیں اور ایکسیپشنز میں 838۔ تو ٹوٹل تقریباً 81 ہزار+ ہوں گے الفاظ۔ بہتر ذیشان بھائی بتا سکتے ہیں۔
  11. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    بھائی غلط الفاظ کہاں سے آئیں گے۔ کیسے پتہ چلے گا کہ کس غلط لفظ کو کس درست لفظ سے تبدیل کرنا ہے۔
  12. محمد عظیم الدین

    غزل برائے اصلاح: سبھی الجھنوں کا مٹانا پڑے گا

    شکریہ عاطف بھائی، آپ حضرات کی صحبت کا اثر ہے ورنہ گھر سے تو ’فضول آدمی‘ کی سند الحمداللہ مل چکی ہے (دونوں کاموں کی مستقل کارکردگی پر)۔
  13. محمد عظیم الدین

    غزل برائے اصلاح: سبھی الجھنوں کا مٹانا پڑے گا

    بہت شکریہ محترم الف عین صاحب جی لگ رہا تھا، لیکن مطلع تھا سوچا چل جائے گا، اصل میں پہلا مصرع کچھ اس طرح کہا تھا نہ جانے کیوں بدل دیا تعارف ہمارا کرانا پڑے گا یا تعارف سبھی سے کرانا پڑے گا ان میں سے کوئی مناسب رہے گا؟ جی درست فرمایا آپ نے لیکن شاید اس مین ’وہ‘ تھا یعنی، جو وعدہ کیا وہ نبھانا...
  14. محمد عظیم الدین

    غزل برائے اصلاح: سبھی الجھنوں کا مٹانا پڑے گا

    میں کیڑے پاسے جاواں، میں منجی کتھے ڈاواں:D
  15. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    شکریہ سید ذیشان بھائی عبید انصاری بھائی الفاظ کے ذخیرہ کے لیے جوڑے کی ضرورت ہوتی ہے یعنی غلط لفظ اور درست لفظ، جبکہ اس ڈیٹا بیس میں صرف درست الفاظ ہیں، آپ ذرا وضاحت فرمایے کہ کیا چاہ رہے ہیں؟
  16. محمد عظیم الدین

    مبارکباد سید لبید غزنوی بھائی کی شادی خانہ آبادی

    بھیا پہلی والی بات سمجھ آتی ہے آخر میں 'آخری' کیوں لگا دیا۔ یہ تو اللہ ہی جانتا ہے ہاں خواہش نہیں تو وہ اور بات ہے۔
Top