نتائج تلاش

  1. محمد عظیم الدین

    نازک مسائل اور ہمارا رویہ

    جی رائے رکھنا اور وہ بھی بے باک اچھی بات ہے اس میں زیادہ سیکھنے کو ملتا ہے لیکن اس میں احتیاط ضروری ہے۔ کیونکہ انسان کو عاجزی ہی سجتی ہے۔ یعنی خود جو اہل زبان بھی نہیں ہیں وہ قرآن کے معنی عربی کی لغات سے اور فقط تراجم سے سمجھا کریں؟ بہت خوب، دنیاوی علوم کے لیے نہ جانے کیا کیا پاپڑ بیلنے پڑتے...
  2. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    جی امان اللہ بھائی آپ نے درست فرمایا، کج فہمی کی معافی چاہتا ہوں۔ لیبل فکس کردیا ہے۔ فائل
  3. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    آصف بھائی آپ اور امان اللہ بھائی بار بار فائل کے نام کے بارے میں پوچھ رہیں ہیں اس لیے میں کنفیوز ہوں کہ فائل محفوظ کرتے ہوئے آپ کوئی بھی نام یا اکسٹینشن دے سکتے ہیں اس میں مشکل کیا ہے؟
  4. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    بھائی فائل محفوظ کرتے ہوئے ڈیفالٹ نام رکھا ہے جس کو آپ باآسانی تبدیل کرسکتے ہیں میں سمجھنے سے قاصر ہوں کہ فائل کے نام میں کیا مسئلہ ہے۔
  5. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    آصف بھائی معذرت چاہتا ہو ابھی بھی آپ کی بات نہیں سمجھ پایا انڈیزائن کے حوالے سے عارف بھائی ہی بتا سکتے ہیں۔
  6. محمد عظیم الدین

    بہت شکریہ آپ نے اصلاح فرمائی، آئندہ اور احتیاط کروں گا۔

    بہت شکریہ آپ نے اصلاح فرمائی، آئندہ اور احتیاط کروں گا۔
  7. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    جناب پروگرام میں ایک ڈیفالٹ ٹوکن فائل ہے ابتدا سے۔ جو میں نے شروع میں عرض کیا تھا کے اردو فکسر سے کاپی کی ہیں اور کچھ محترم الف عین صاحب کی تجویز کردہ ہیں۔ جب بھی آپ پروگرام نئے سرے سے چلاتے ہیں تو اگر فائل اس ڈائریکٹری میں موجود نہ ہو C:\UrduProofReader تو پروگرام خود ڈیفالٹ فائل بنا دیتا ہے۔...
  8. محمد عظیم الدین

    بہت شکریہ تابش بھائی، ویسے ریختہ ہی کی سائٹ پر ’ہے‘ کے ساتھ بھی لکھا ہوا ہے :)...

    بہت شکریہ تابش بھائی، ویسے ریختہ ہی کی سائٹ پر ’ہے‘ کے ساتھ بھی لکھا ہوا ہے :) https://rekhta.org/couplets/jaam-hai-tauba-shikan-tauba-mirii-jaam-shikan-riyaz-khairabadi-couplets?lang=ur
  9. محمد عظیم الدین

    شکریہ تابش بھائی، اس شعر کے مختلف ورژن انٹر نیٹ پر موجود ہیں، میں نے یہ ریختہ سے حاصل کیا ہے،...

    شکریہ تابش بھائی، اس شعر کے مختلف ورژن انٹر نیٹ پر موجود ہیں، میں نے یہ ریختہ سے حاصل کیا ہے، سچی بات ہے معلوم نہیں ’مے‘ ہے یا ’ہے‘ ہے۔ ویسے شعر ہے کس کا؟ کوئی لنک ہے آپ کے پاس؟
  10. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    عارف بھائی نے یہ کوڈ شیئر کیا تھا text {findWhat:"باکستان"} {changeTo:"پاکستان"} {includeFootnotes:true, includeMasterPages:true, includeHiddenLayers:true, wholeWord:false} اس میں findWhat کی جگہ ’تلاش کیجیے‘ اور changeTo کی جگہ ’تبدیل کیجیے‘ والا ٹیکسٹ لگا دیا ہے۔
  11. محمد عظیم الدین

    نازک مسائل اور ہمارا رویہ

    راحیل فاروق بھائی آپ مجھ سے علم میں، عمر میں، عمل میں اور تجربے میں بڑے ہیں۔ لہذا انتہائی ادب کے ساتھ کچھ طالبعلمانہ گذارشات کرنی ہیں، اگر مناسب سمجھیں تو غور کیجیے گا۔ دین اور ضابطے کے لحاظ سے اللہ تعالی قرآن کریم سورۃ آل عمران میں ارشاد فرماتے ہیں اِنَّ الدِّینَ عِندَاللّٰہِ الاِسلَامُ بیشک...
  12. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    میں نے تو سادہ سا پلاؤ بنا یا تھا، آپ حضرات نے اپنا اپنا مصالحہ ڈال کر پتا نہیں، بریانی یا متنجن نما کوئی چیز بنا دی ہے :ROFLMAO::D:p
  13. محمد عظیم الدین

    نازک مسائل اور ہمارا رویہ

    عارف بھائی، آپ کی اس کشمکش (مجھے کوئی لفظ نہیں سوجھ رہا) کا شاید کچھ اندازہ ہے مجھے۔ میں خود سعودی عرب میں پچھلے تقریباً ۹ سالوں سے مقیم ہوں۔ جس بات کی طرف آپ اشارہ کررہے ہیں میں اس کا تجربہ کر چکا ہوں۔ لیکن ایک بات کہنا چاہوں گا کہ اگر مسلمان صحیح معنوں میں اسلام پر عمل نہیں کر رہے تو اس میں...
  14. محمد عظیم الدین

    جام مے توبہ شکن توبہ مری جام شکن - سامنے ڈھیر ہیں ٹوٹے ہوئے پیمانوں کے

    جام مے توبہ شکن توبہ مری جام شکن - سامنے ڈھیر ہیں ٹوٹے ہوئے پیمانوں کے
  15. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    جی جی اسی کی بات کر رہا ہوں، سکرپٹ اسی ٹوکن فائل کی بنیاد پر بنتا ہے۔
  16. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    جناب وہ اس لیے کہ آپ کی پرانی ٹوکن فائل میں یہ موجود ہو گا اس ڈائریکٹری میں C:\UrduProofReader
  17. محمد عظیم الدین

    اگر آپ تعارف والی لڑی کا ذکر کر رہے ہیں تو اس میں موجود نہیں، ویسے کچھ ارکان خصوصا اعجاز صاحب...

    اگر آپ تعارف والی لڑی کا ذکر کر رہے ہیں تو اس میں موجود نہیں، ویسے کچھ ارکان خصوصا اعجاز صاحب عاجز سے متعارف ہیں۔
  18. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    بھائی آپ پچھلے مراسلے نہیں پڑھتے؟ ’منتخب الفاظ‘ اپنی علیحدہ ٹوکن فائل کو تصحیح کے لیے استعمال کرنے کے لیے ہے۔ اعراب کے لیے جنرل ایکسریشن استعمال کی تھی لیکن اب سروش بھائی والی اپ ڈیٹ کردی ہے۔ ہینگ کی وجہ یقیناً ہائلائٹ والا فیچر ہے جو فی الحال نکال دیا ہے۔ میں نے تو آپ والی لائن کاپ کی تھی...
  19. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    چھا گئے او تسی
Top