نتائج تلاش

  1. عین عین

    کیسا جہاد، خدا کے حکم کے مطابق یا ان کی مرضی کا؟

    http://www.4shared.com/file/169487165/81adf057/jamat_e_islami.html ایک بار پھر جہاد کے نام پر دوسروں‌ کی اولادوں کو گھروں‌ سے نکل جانے کی ترغیب دی جارہی ہے۔ مگر خود ان کی اولاد کہاں‌ ہیں؟ کیا وہ بھی جائیں گے یا ابھی وہ "بالغ" نہیں‌ ہوئے۔ کم سن ہیں۔ ان پر فرض نہیں‌ ہوا۔ کشمیر بھی ساری...
  2. عین عین

    جاؤں‌ جس سمت اجازت ہے مجھے - کاشف حسین غائر

    جاؤں جس سمت اجازت ہے مجھے دشت میں‌ کتنی سہولت ہے مجھے تم بھی مصروف نظر آتے ہو ۔۔۔ میں‌ بھی چلتا ہوں‌ کہ عجلت ہے مجھے ان مکینوں‌ کا سلوک اپنی جگہ درودیوار پہ حیرت ہے مجھے یاد رکھتا ہوں‌ جہاں‌ لوگوں‌ کو بھول جانے کی بھی عادت ہے مجھے کام کچھ آن پڑا ہے ایسا ورنہ کب دل کی ضرورت ہے مجھے...
  3. عین عین

    نیویارک میں‌ رہنے والو مدد!!!

    United States, New Year's Eve is a major social holiday. One of the top destination cities for New Year's Eve from 2003 to 2006 has been New York.[10] Las Vegas is also attracting a large number of New Year's Eve party goers with the famous Las Vegas strip being closed to vehicles and buses...
  4. عین عین

    سب انگلش ہو گیا ہے:(

    مدد درکار ہے۔ فورم معلومات عمومی معلومات یہ جو عنوانات دائیں‌ جانب اسکرین کے آتے تھے اب بائیں‌ جانب ہوگئے ہیں اور لاگ ان کا خانہ بھی انگلش میں‌آرہا ہے۔ حل کریں۔
  5. عین عین

    انفرادی فعل بھی الطاف کے کھاتے میں، واہ رے امت کیا صحافت ہے

    http://www.ummatpublication.com/2009/11/16/lead86.html اس خبر پر کھلے ذہن سے بات کی جائے تو بہتر ہے۔ ورنہ شمشاد بھائی اسے گرہ لگا دیجیے گا۔ اگر ایم کیو ایم ایسے شخص کو بچا رہی ہے جیسا کہ اخبار کہتا ہے تو یقینا غلط بلکہ انتہائی بھیانک عمل ہے ۔۔۔ لیکن اس بات سے قطع نظر اس واقعے کو ’’رنگا...
  6. عین عین

    متحدہ کے لئے متفقہ شکریہ ،حسن نثار (5 نومبر جنگ)

    میرا حلقہ احباب اس بات سے بخوبی آگاہ ہے کہ میں متحدہ قومی موومنٹ کے لئے نرم گوشہ رکھتا ہوں کیونکہ صرف یہی ایک پلیٹ فارم ایسا ہے جس کے ذریعہ ملک بھر بالخصوص پنجاب کے متوسط اور محروم طبقات اپنے لٹے ہوئے حقوق حاصل کر کے اقتدار اعلیٰ میں شرکت اور شراکت سے فیض یاب ہو کر عوام کی بھاری اکثریت کو مخصوص...
  7. عین عین

    امکانات کا شاعر۔۔۔۔۔۔۔۔۔کاشف حسین غائر

    یہاں میں‌ محفل کے ساتھیوں سے امجد اسلام امجد کا ایک کالم شیئر کر رہا ہوں‌ جس کے ذریعے آپ کا تعارف کاشف حسین غائر سے ہو گا۔ نہایت سادہ مزاج اور تعلقات عامہ کے فن سے ناواقف یہ نوجوان شعر کہنے کے فن سے بخوبی آشنا ہے۔ میں اس کے شعری مجموعے پر تبصرہ کر کے مطمئن تو تھا، لیکن کبھی یہ خیال بھی آجاتا کہ...
  8. عین عین

    نظم۔۔۔۔ عارف عزیز

    ایک دوست کے بیٹے کی سال گرہ پر لکھی ہے اساتذہ اصلاح کے ساتھ عنوان بھی دیجیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مری جاں‌ حق تو نہیں‌ ہے یہ تمھارا، لیکن چشم پوشی میں‌ حقائق سے نہیں کر سکتا۔۔ میں‌ تجھے حال کے چند ایک کھلونے دے کر تیرے فردا میں‌ کوئی زہر نہیں‌ بھر سکتا۔۔ جی تو کرتا ہے لبوں‌ کو تیرے...
  9. عین عین

    اردو ٹائپ نہں ہو رہی

    میں کسی پوسٹ کا جواب تو اردو میں دے سکتا ہوں، مثلا غزل پر خیالات کا اظہار کرنا ہو گرین بکس میں اردو ٹائپ ہو رہی ہے، لیکن جب میں اقتباس لے کر اس کا جواب دینے جاتا ہوں تو عنوان کے حصے میں اردو لیکن پیغام لکھنے جائوں تو انگریز کے حروف ظاہر ہو رہے ہیں۔ جب کہ ہر جگہ اردو ہی نشان زدہ ہے۔ میری مدد...
  10. عین عین

    تاسف م م مغل کو صدمہ

    محفل کے دیرینہ ساتھی محمود مغل کی بھاوج گذشتہ دنوں‌ کینسر کے باعث انتقال کر گئیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں‌ جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
  11. عین عین

    درکار ہے

    شاہ نامہ اسلام یونی کوڈ صورت میں‌ مل سکتی ہے؟ اگر ہے تو پلیز سائٹ بتائیں‌ یا لنک ۔۔۔۔۔۔۔۔
  12. عین عین

    دو شعر۔۔۔۔۔۔کاشف حسین غائر

    ملال کرتے رہے وقت کے گزرنے کا یہی تو کام بچا تھا ہمارے کرنے کا ہے کارِ عشق وہ نیکی کہ عمر بھر ہم کو ثواب ملتا رہے گا کسی پہ مرنے کا
  13. عین عین

    ہر شام دلاتی ہے اسے یاد ہماری - کاشف غائر

    ہر شام دلاتی ہے اسے یاد ہماری اتنی تو ہَوا کرتی ہے امداد ہماری یہ شہر نظر آتا ہے ہم زاد ہمارا اور گرد نظر آتی ہے فریاد ہماری یہ راہ بتا سکتی ہے، ہم کون ہیں‌،کیا ہیں یہ دھول سنا سکتی ہے روداد ہماری ہم گوشہ نشینوں‌سے ہے مانوس کچھ اتنی جیسے کہ یہ تنہائی ہو اولاد ہماری اچھا ہے کہ دیوار کے...
  14. عین عین

    شکر ہے تنخواہیں ‌حلال کر لیں

    بی بی سی ۔۔۔۔ پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل اطہر عباس نے کہا ہے کہ لوئر دیر کو شرپسندوں سے صاف کر دیا گیا ہے اور منگل کی شام سے بونیر میں آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ میجر جنرل اطہر عباس نے کہا کہ بونیر میں شروع کیے گئے آپریشن میں جیٹ طیارے اور گن شپ ہیلی کاپٹر استعمال کیے جا رہے ہیں۔ ’یہ...
  15. عین عین

    طالبان ہی طالبان

    صدر آصف زرداری نے قومی اسمبلی سے ایک قرارداد کی منظوری کے بعد شرعی نظامِ عدل ریگولیشن پر دستخط کردیے ہیں۔ یہ خبر تو عام ہے۔ بالا دستوں‌کا زیر دستوں‌سے دبنا۔ ان سے مذاکرات۔ ان کی باتیں‌ماننا۔ انھیں طاقت بخشنے اور مزید جی دار بنانے کے سوا کیا ہے؟ متوازی نظام ۔۔۔۔۔۔۔ ہا ہا ہا ۔ریاست کے اندر...
  16. عین عین

    نظم ۔۔۔۔۔۔۔۔ کاشف حسین غائر

    "وقت " وہ مصور ہے جس کی ساری تصویریں شاہکار ہوتی ہیں
  17. عین عین

    وفات غالب کی خبر

  18. عین عین

    وفات غالب کی خبر

    غالب کے دنیا سے رخصت ہونے پر شایع ہونے والی خبر غالب خستہ کے بغیر کون سے کام بند ہیں! http://www.4shared.com/file/93556481...9e/Ghalib.html
  19. عین عین

    ایک شعر - شاعر نامعلوم

    دُعا بھی صرف عزائم کا ساتھ دیتی ہے علاجَ درد بھی ڈھونڈو فقط دُعا نہ کرو
  20. عین عین

    جون ایلیا غزل - ٹھیک ہے خود کو ہم بدلتے ہیں - جون ایلیا

    ٹھیک ہے خود کو ہم بدلتے ہیں شکریہ مشورت کا چلتے ہیں ہو رہا ہوں میں کس طرح برباد دیکھنے والے ہاتھ ملتے ہیں کیا تکلف کریں‌یہ کہنے میں جو بھی خوش ہے ہم اس سے جلتے ہیں ہے اُسے دُور کا سفر درپیش ہم سنبھالے نہیں سنبھلتے ہیں تم بنو رنگ،تم بنو خوش بُو ہم تو اپنے سخن میں‌ ڈھلتے ہیں ہے عجب...
Top