دو شعر۔۔۔۔۔۔کاشف حسین غائر

عین عین

لائبریرین
ملال کرتے رہے وقت کے گزرنے کا
یہی تو کام بچا تھا ہمارے کرنے کا

ہے کارِ عشق وہ نیکی کہ عمر بھر ہم کو
ثواب ملتا رہے گا کسی پہ مرنے کا
 

مغزل

محفلین
رات کے ساتھ ساتھ بڑھتا گیا
ا ن چراغوں پہ اعتبار مرا

بہت خوب جناب ، بہت شکریہ ، کیا آپ سے ملاقات ممکن ہے ؟؟ (نخرے نہ کریں تو ؟؟)
 

عین عین

لائبریرین
مغل بھائی ملاقات ممکن ہی ممکن ہے۔
بھائی نخرے کی بات کہاں‌سے آ گئی۔
آپ تشریف لا سکتے ہیںِ؟
گویا آپ ہمیں‌مغرور شغرور سا سمجھتے ہیں۔ ھممممممممم
بھائی ملو گے تو اور مایوسی ہو گی۔ اب آپ پر ہے۔ میں‌آنے جانے سے کتراتا ہوں‌اور کوئی بات نہیں‌ہے۔ کاشف بھی کہہ رہا تھا کہ ملو اور میں‌نے کہا تھا کہ مغل کو بھی بلا لینا۔ تو اس نے کہا کہ ٹھیک ہے۔ اب آپ کب چاہتے ہیں ملاقات۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟ معذرت بھی آپ نے پہلے بھی کہا تھا۔ مگر معاملہ نخرے کا نہین‌ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

مغزل

محفلین
مغل بھائی ملاقات ممکن ہی ممکن ہے۔
بھائی نخرے کی بات کہاں‌سے آ گئی۔
آپ تشریف لا سکتے ہیںِ؟
گویا آپ ہمیں‌مغرور شغرور سا سمجھتے ہیں۔بھائی ملو گے تو اور مایوسی ہو گی۔ اب آپ پر ہے۔ میں‌آنے جانے سے کتراتا ہوں‌اور کوئی بات نہیں‌ہے۔ کاشف بھی کہہ رہا تھا کہ ملو اور میں‌نے کہا تھا کہ مغل کو بھی بلا لینا۔ تو اس نے کہا کہ ٹھیک ہے۔ اب آپ کب چاہتے ہیں ملاقات۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟ معذرت بھی آپ نے پہلے بھی کہا تھا۔ مگر معاملہ نخرے کا نہین‌ہے۔۔۔۔۔۔۔۔


میں تو آج ہی آجاتا ہوں ۔،7 بجے کے اریب قریب۔۔ کیوں ممکن ہے ؟؟
 

عین عین

لائبریرین
اُف۔۔۔۔۔۔ سات بجے تک۔ مغل بھائی معاف کر دو۔ بھائی ہم تو پنجی بجے نکل جاتے ہیں یہاں سے ۔ کوئی درمیان کا رستہ؟
 

عین عین

لائبریرین
لنچ نہ کروانا۔ بہت کنجوس ہو گئے ہو آپ۔ ڈبل سواری ہمیں‌اجازت ہے۔ آپ چار پہیے لے آو یا دو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کاشف کی طرف نکل چلیں گے۔۔۔۔۔۔ ایک گھنٹے کی ڈنڈی مار کے آفس سے۔ بولیں؟
 

مغزل

محفلین
نہیں ، میں اپنے فرائض سے غافل نہیں ہونا چاہتا ، ملاقات کسی اور دن سہی ۔ :sad2:
 

عین عین

لائبریرین
نہیں ، میں اپنے فرائض سے غافل نہیں ہونا چاہتا ، ملاقات کسی اور دن سہی ۔ :sad2:


بھائی ہم بھی بتا کر جاتے ہیں۔ فرائض سے غفلت کی بات نہیں‌۔ اپنا کام مکمل کر لیا تو کوئی پابندی نہیں‌ہے۔ افسوس کی بات ہے۔ ویسے غفلت اور ڈنڈی مارنا تو یہ بھی ہے کہ ہم ادارے میں‌بیٹھ کر ذاتی کام کریں۔۔۔۔۔۔۔۔ یعنی سائٹس وغیرہ جیسے یہ۔ اس کام کے پیسے نہیں‌ملتے کہ اردو ویب پر مصروف رہیں۔ بہت مشکل ہو جائے گی اتنی ایمان داری نہ برتیں۔:noxxx:
 

مغزل

محفلین
بھائی ہم بھی بتا کر جاتے ہیں۔ فرائض سے غفلت کی بات نہیں‌۔ اپنا کام مکمل کر لیا تو کوئی پابندی نہیں‌ہے۔ افسوس کی بات ہے۔ ویسے غفلت اور ڈنڈی مارنا تو یہ بھی ہے کہ ہم ادارے میں‌بیٹھ کر ذاتی کام کریں۔۔۔۔۔۔۔۔ یعنی سائٹس وغیرہ جیسے یہ۔ اس کام کے پیسے نہیں‌ملتے کہ اردو ویب پر مصروف رہیں۔ بہت مشکل ہو جائے گی اتنی ایمان داری نہ برتیں۔:noxxx:

جناب ویب سائٹ دیکھنا ، اور بنانا یہ سب میری جاب کا حصہ ہے سو آپ دل پر مت لیں۔:rollingonthefloor:

ہاں اگر آپ کو توہین محسوس ہوئی یا برا لگا تو میں معافی چاہتا ہوں۔
 

عین عین

لائبریرین
جناب ویب سائٹ دیکھنا ، اور بنانا یہ سب میری جاب کا حصہ ہے سو آپ دل پر مت لیں۔:rollingonthefloor:

ہاں اگر آپ کو توہین محسوس ہوئی یا برا لگا تو میں معافی چاہتا ہوں۔

خیر جناب۔ توہین تو اسے محسوس ہو جو غلط ہو۔ آپ ذرا زیادہ ہی بول گئے تھے۔ اس لیے میں‌نے ایسا کہا۔ بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی۔ اس لیے چھوڑیں۔ بس بات اتنی کی جائے جسے نبھایا جا سکے تو اچھاے ہے۔ یہ ہمارا مشورہ ہے ، التجا نئیں۔ جاب کا حصہ ہوں‌نہ ہوں یہ سب آپ کا حق بھی ہے ۔ اتنی تو کمپنی ظالم نہیں‌ہوتی۔ میں‌تو ڈر گیا تھا کہ جانے کتنے ظالم مالکان ہین‌جو لنچ کے لیے ایک گھنٹہ بھی نہیں‌دیتے ۔ میں‌لنچ ٹائم کی بات کی تھی۔ اگر اس دوران نکل جاتے تو اچھا تھا۔ بہرحال ۔۔۔۔۔۔مغل بھائی مری معذرت بھی قبول کر لیں۔
ویسے بہت شریر ہیں‌آپ۔ ایسا کہتے ہیں‌کوئی ۔ بری بات۔ وہ بھی سب کے سامنے۔ امید ہے۔ خیال کریں‌گے۔ پھر ملاقات کب؟:)
 

مغزل

محفلین
جی اب مشکل ہے ، کہ آج کل میرے پاس وقت نہیں ، میں میل جول تو پسند کرتا ہوں ، مگر جب یہ میری کمزوری بننے لگے تو حذر ہی بہتر راستہ ہے ، امید ہے صرفِ نظر کیجے گا، زندگی نے کسی موڑ پر ملادیا تو اور بات ہوگی ، یہ میری شخصیت کی کمزوری بھی ہے اور حصہ بھی ، والسلام
 

عین عین

لائبریرین
یہ اچھی بات ہے کہ آپ کے علم میں‌ہیں‌ کم زوریاں۔ انھیں‌دور کرنے کی بھی کوشش کیجیے گا۔ اتنی سی بات ہے اور آپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ملاقات ضرور ہو گی اور بہت اچھے انداز میں‌ ہو گی۔ آپ حذر کریں مفر کریں۔۔۔۔۔ ہم پکڑ لیں‌گے کسی دن۔
 

مغزل

محفلین
خیر دیکھی جائے گی ، اب محفل سے اکتا سا گیا ہوں صاحب، سو یہاں راکھ کے سوا کچھ نہ ملے گا۔

جلا ہے جسم جہاں ، دل بھی جل گیا ہوگا
کریدتے ہو جو اب راکھ جستجو کیا ہے ؟؟
 

عین عین

لائبریرین
یار مغل بھائی۔ بس اب چپ کر جائیں آپ ورنہ۔۔۔۔۔۔
ورنہ ابھی سر پر پہنچ جائوں‌گا آپ کے۔ آپ کو نہیں‌ملنا مت ملیں۔ ہم تو ملیں‌ گے جس روز آنا ہو گا آپ کی اجازت نہیں‌چاہیے۔ سمجھ گئے۔ مزید بولنے کی اجازت نہیں‌ہے آپ کو۔
مری جاں‌تم خفا کیوں‌ہو
تمھیں‌مجھ سے گلہ کیا ہے
اچانک بے رخی اتنی
بتائو تو ہوا کیا ہے؟
وغیرہ وغیرہ۔۔۔:)
اب تو مسکرا دو
 
Top