امکانات کا شاعر۔۔۔۔۔۔۔۔۔کاشف حسین غائر

عین عین

لائبریرین
یہاں میں‌ محفل کے ساتھیوں سے امجد اسلام امجد کا ایک کالم شیئر کر رہا ہوں‌ جس کے ذریعے آپ کا تعارف کاشف حسین غائر سے ہو گا۔ نہایت سادہ مزاج اور تعلقات عامہ کے فن سے ناواقف یہ نوجوان شعر کہنے کے فن سے بخوبی آشنا ہے۔ میں اس کے شعری مجموعے پر تبصرہ کر کے مطمئن تو تھا، لیکن کبھی یہ خیال بھی آجاتا کہ کہیں میری دوستی تو اس ستائش کا سبب نہیں بنی؟؟؟۔۔۔۔۔ اور اس خیال‌ کو میں‌ بری طرح رد کر دیتا۔۔ لیکن جب امجد اسلام امجد کا یہ کالم دیکھا تو معلوم ہوا کہ ستائش اور سراہے جانے کا ’’جرم‘‘ ایک ہم سے ہی سرزد نہیں ہوا بلکہ ’ ادبستان ‘ کے قدآور بھی اس میں شریک ہیں۔
امجد اسلام امجد کا کالم پڑھیے

http://www.4shared.com/file/144063449/34d71188/kashif.html

اور یہ کاشف غائر کے شعری مجموعے ’راستے گھر نہیں‌ جانے دیتے‘ پر میرا تبصرہ ہے جو م م مغل نے اسی فورم پر پوسٹ‌کیا تھا۔

http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=22084
 
Top