نتائج تلاش

  1. ابن محمد جی

    بعثت رحمت العالمین ﷺ

    بعثت رحمت العالمین ﷺ روئے زمین پر ساری انسانیت تباہ حال تھی برصغیر پاک و ہند میں تینتیس کروڑ بت پوجے جاتے تھے۔ شمالی ایشیائی اقوام، چین ،وسط ایشیا ، سا ئبیریا ہو یا روس کسی کو کھانے پینے، پاک ناپاک ،حلال و حرام ،جائز و ناجائز کی تمیز نہیں تھی۔وسط ایشیائی اقوام زندہ جانوروں کا گوشت کاٹ کر کھا...
  2. ابن محمد جی

    ان پیچ میں عربی کیسے لکھے

    ان پیچ میں اردو کے ساتھ قرآنی آیات لکھنے کا کیا طریقہ ہے؟ ان پیچ میں جب ہم اردو میں ایک پیرا گراف یا مضمون لکھ چکے ہیں تو لائن کے آخری حروف کی ایڈجسٹ کیسےکریں گے،یعنی لائن برابر ہوجائے۔
  3. ابن محمد جی

    اسرار اور انوار

    اسرار اور انوار نوائے وقت 25-Dec-2012 کالم نگار | ڈاکٹر محمد اجمل نیازی میں ہمیشہ دل والوں، دل و نگاہ والوں کی تلاش میں رہتا ہوں۔ اللہ والے بھی دل والے ہوتے ہیں۔ پہلے یہ تصور ہی نہ تھا، تاثر بھی نہ تھا کہ کوئی اللہ والا ایسا بھی ہوسکتا ہے۔ دل والا، جیسے عبد اللہ بھٹی ہیں، میں انہیں ملا۔...
  4. ابن محمد جی

    کتب خانے علم تصوف پر ایک نایاب کتاب

    علم و عرفان (علم تصوف پر ایک نایاب کتاب) ڈاؤن لوڈ مرتبہ : حافظ عبدالرزاق افادات : مولانا اللہ یار خان ہر اس شخص کے لیے جو تصوف کی حقیقت جاننا چاہتا ہے
  5. ابن محمد جی

    کتب خانے تصوف پر ایک اہم کتاب اور لائبریری

    اسرار الحرمین اسرار الحرمین حضرت اللہ یارخانؒ کی تصنیف ہے ،یہ کتاب شاہ ولی اللہ محدث دہلویؒ کی کتاب فیوض الحرمین سے مشابہ ہے یعنی اس میں بھی بارگاہ نبوی علیہ اصلوۃ والسلام کے مشاھدات ہیں کتاب کے دوحصے ہیں ،اول حصہ میں دلائل ہیں اور آخری حصہ دوارانِ حج جو مشاھدات ومکاشفات حضرتؒ کو ہوئے لکھے گئے...
  6. ابن محمد جی

    غزوہ ہنداور گستاخانِ رسولِ رحمت

    غزوہ ہنداور گستاخانِ رسولِ رحمت کالم نگار | ڈاکٹر محمد اجمل نیازی 18 نومبر 2011 ایک حیرت انگیز بڑی بات ملک محمد اکرم اعوان نے کی۔ ایک بہت سنجیدہ معاملہ بڑی آسانی سے حل کردیا۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ہمارے ہاں لوگ ماڈرن اور مغرب سے مرعوب ہو کر کہتے دکھائی دیتے ہیں جب مغل مسلمان...
  7. ابن محمد جی

    ارواح ثلاثہ

    مولانا ٌاشرف علی تھانویٌ کی کتاب ارواح ثلاثہ جا ڈؤن لوڈ کیلئے لمک چاہئے ،احباب سے مد د کی درخواست ہے۔
  8. ابن محمد جی

    مسلک اہلحدیث اور بیعت و اارادت

    مسلک اہلحدیث اور سلسلہ بیعت و ارادت:۔مسلک اہلحدیث کے متعلق جہاں دیگر ابہام پائے جاتے ہیں،ان میں سے ایک یہ بھی مسلک اہلحدیث اور بیعت و اارادت ہے کہ مسلک اہلحدیث میں بیعت وارادت کا سلسلہ نہیں پایا جاتاہے،گو کہ اس عہد میںیہ حقیقت موجود ہے ،مگر اکابرینؒ اس الزام سے کلی طور پر بری الذمہ ہیں ،بلکہ ان...
  9. ابن محمد جی

    ان پیچ میں اردو کیساتھ عربی لکھنا

    ان پیچ میں اردو کیساتھ عر بی میں ایت یا حدیث وغیرہ لکھنی ہو تو کیسے لکھی جائے گی۔
  10. ابن محمد جی

    ایم ایس ورڈ اردو کا ایک مسلئہ

    ایم ایس ورڈ میں جب ہم اردو لکھتے اور اپنی مطلوبہ فائل کو پی ڈی ایف میں کنورٹ کرتے ہیں تو لائن ایڈ جسٹ ختم ہو جاتی ہے ،کیا لائن کی ایڈجسٹ منٹ رکھنے کا کوئی طریقہ ہے؟
  11. ابن محمد جی

    باعنوان پی ڈی ایف کتاب بنانے کا طریقہ

    دیکھنے میں آیا کہ پی ڈی ایف میں بعض کتب اس طرح بنائی گئی ہیں کہ ان کے ساتھ متعلقہ عنوان کی فہرت بن جاتی ہے،پھر جوہی عنوان پر کلک کریں متعلقہ مضمون شارٹ طریقہ سے اوپن ہو جاتا ہے کیا کوئی دوست اس طریقہ سے پی ڈی ایف بنانے کا طریقہ بتا سکتا ہے؟
  12. ابن محمد جی

    ضروت اشاعت کتب

    السلام علیکم! میں چند ایک باتوں کی معلومات چاہتا ہوں۔ ایک تصنیف شدہ کتاب( ای بک یا پی-ڈی-ایف میں) انٹر نیٹ پر ڈاؤن لو ڈ کیسے کی جاتی ہے،مراد یہ کہ اس کتاب سے ناظرین کیسے مستفید ہو سکتے ہیں۔؟ کتاب کا ٹائٹل ورق کیسے تیار کیا جاتا ہے اور کیا انٹیرنیٹ پر تیار ٹائٹل مل سکتے ہیں؟
  13. ابن محمد جی

    برقی کتاب کیسے بناوں

    کیا کوئی بھائی اس سلسلہ میں رہنمائی کر سکتا ہے کی ان پیچ یا یونی کوڈ میں لکھی ہو تحریر جو کی ایک مکمل کتاب ہے میں اسکو کتابی شکل میں انٹر نیٹ پر پیش کرنا چاہتا ہوں ، کوئی آسان سا طریقہ بتائیں منیز پی ڈی ایف اور ای بک بنانے کا طریقہ کیا ہے؟ آئی ٹی ماہرین کا مشکور ہونگا۔
  14. ابن محمد جی

    شاہ ولی اللہ کے متصوفانہ افکار کا تحقیقی جائزہ

    شاہ ولی اللہ کے متصوفانہ افکار کا تحقیقی جائزہ حسین محمد قریشی Abstract As an eminent scholar, well composed personality and pioneer figure in the renaissance of Islam during era 18th Century, Shah Wali Ullah (1703-1762) contribution in a big way which has its own significant weight age would be...
  15. ابن محمد جی

    شاعری کا ابتدائی سبق

    مصنف : شمس الرحمن فاروق شمس الرحمن فاروقی کے درج ذیل نتائج افکار اور تجاویز نہ صرف شعرا کے لیے کیمیا اثر ہیں بلکہ شعر و ادب کے ہر سنجیدہ طالب عالم کے لیے بھی یہ رہنما اصول کا درجہ رکھتے ہیں۔ فاروقی کی یہ تحریر ان کی مشہور تصنیف "تنقیدی افکار" سے ماخوذ ہے۔ اگرچہ اصل فہرست طویل ہے جسے سلسلہ وار...
  16. ابن محمد جی

    ضرورت کتب

    درج ذیل کتب کی مجھے اشد ضرورت ہے کسی بھی دوست کے پاس ان کتب کے متعلق کوئی بھی معلومات ہو تو برائے مہربانی مجھے آگا ہ فرمائیں ،نوزش ہو گئی۔ کتاب کا نام مصنف کا نام اثبات الا لھام و لبیعۃ مولنا عبد الجبار غزنویؒ شیخ عبد اللہ غزنوی بدرالزماں محمد شفیع کتاب التعویذات نواب صدیق حسن خان ریاض المرتاض...
  17. ابن محمد جی

    اردو بلاگ اصل مسلئہ

    اردو بلاگ کیلئے اکثر احباب مشوروں سے نوازتے رہتے ہیں اللہ انکو اجر دے اصل بات یہ کہ ہم جیسا کیمپوٹر میں نیم خواندہ کیا کریں جو طریقہ بلال صاحب نے بتایا ہے ،بڑی کوشش کی مگر کامیابی نہ ملی اور سادہ سا جو طریقہ ہے اس میں بلاگ تو بن جاتا ہے مگر بے ڈھنگا ،میری ماہرین احباب سے گذارش ہے کہ ایک بک اس...
  18. ابن محمد جی

    ڈؤن لوڈ منیجر

    ڈؤن لوڈ منیجر کی ڈیٹ ختم ہو گئی ہے اسکا کوئی آسان حل ؟ ونڈو ڈیلیٹ نہ کرنی پڑھے۔
  19. ابن محمد جی

    مسلئہ وحدت الوجود اور وحدت الشہود

    ایک ایسے طالب علم کی آپ بیتی جو خرد کی گھلتیوں سے مسلئہ وحدت الوجود اور وحدت الشہود کو سمجھنا چاہتا تھا آخر ایک صاحب حال کی صحبت نے اس پر اصل حقیقت افشاں کردی۔ پروفیسر محمد اسلم گوندل ۔ ایم اے انگلش۔ڈی ۔ ای۔ایل ۔ٹی جب میں نے ایم ۔اے ۔اسلامیات پارٹ۔۲ کے امتحان کی تیاری شروع کی تو تصوف کے پرچے میں...
Top