اردو بلاگ اصل مسلئہ

ابن محمد جی

محفلین
اردو بلاگ کیلئے اکثر احباب مشوروں سے نوازتے رہتے ہیں اللہ انکو اجر دے اصل بات یہ کہ ہم جیسا کیمپوٹر میں نیم خواندہ کیا کریں جو طریقہ بلال صاحب نے بتایا ہے ،بڑی کوشش کی مگر کامیابی نہ ملی اور سادہ سا جو طریقہ ہے اس میں بلاگ تو بن جاتا ہے مگر بے ڈھنگا ،میری ماہرین احباب سے گذارش ہے کہ ایک بک اس طرح کی باتصویر بنائی جائے کہ جو ایک عامی کیلئے بھی مفید ہو،انتائی باریکی کیساتھ اور نئے لوگوں کے ذہن کو مدِ نظر رکھ کر تیار کی جائے۔
 
ساجد

شاید آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ Blog Templates تیار شدہ حالت میں ہوں جن میں نستعلیق کی سپورٹ موجود ہو۔
 
ابن محمد جی

محفلین
شاید آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ sBlog Template تیار شدہ حالت میں ہوں جن میں نستعلیق کی سپورٹ موجود ہو۔
ساجد بھائی بہت سے مسائل ہیں،پہلے بطور نمونہ ایک اردو بلاگ دکیا جائے اور پھر حرف بہ حرف باتصویر وضاحت کی جائے
 
Top