نتائج تلاش

  1. ابن محمد جی

    ان پیچ سے کاپی پیسٹ

    السلام علیکم میں انٹرنیٹ کے متعلق اتنا زیادہ نہیں جانتا ،میں نے فورم پر مضمون شیئر کرنے کیلئے ان پیچ میں لکھ دیا ہے ،اب وہ کاپی پیسٹ نہیں ہو رہا ہے ،اسکا کیا حل ہے؟ اگر فورم پر یا ایم ایس ورڈ میں اردو کی تحریریں ان پیچ پر کاپی پیسٹ کرنی ہو تو کیا طریقہ ہے؟ اگر کوئی ذاتی کتاب ،مضمون وغیرہ شائع...
  2. ابن محمد جی

    آنے والے دور کی دھندلی سی اِک تصویر دیکھ

    آنے والے دور کی دھندلی سی اِک تصویر دیکھ مولاناامیر محمد اکرم اعوان امیر تنظیم الاخوان مجھے بہت اچھی طرح یاد ہے جب افغانستان پر طالبان کی حکومت قائم ہوئی اور پاکستان نے بھی اسے قبول کیا۔ پہلی دفعہ افغان قوم کو غیر مسلح کیا گیا اور بندوق کے بغیر مثالی امن قائم ہوا جو ایک انتہائی درجہ کی بدامنی کے...
  3. ابن محمد جی

    ایم ایس ورڈ اور اردو؟

    میں نے نئی دنڈو ایکس پی 200 انسٹال کی ہے ایم ایس ورڈ 2007میں میںَ پہلےٖٖٖٖٖٖٖٖٖQ سے صلی وسلم اور B بسماللہ لکھی جاتی تھی ابھی نہیں اسکی کیا وجہ ہے اور فونٹ انسٹال کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
  4. ابن محمد جی

    علماء اہلحدیث اور تصوف

    مولف ابنِ محمد جی تصوف وسلوک کی مخالفت برصغیر میں جن نا عاقبت اندیشوں کے حصے میں آئی ان میں سر فہرست مسلک اہحدیث ہے،جس کو عرف عام میں وھابی کہاں جاتا ہے،عام عوام ااناس کا یہی خیال ہے کہ مسلک اہلحدیث تصوف کا سخت ترین مخالف ہے،ایک حد تک یہ بات درست بھی ہے ،مگر تصوف ایک ایسی حقیقت ہے جس سے کوئی بھی...
  5. ابن محمد جی

    پہلی ملاقات

    السلام علیکم بھائی اس فورم پر نیا ہوں ،اپنے مرسلات کہاں دیکھوں؟ بہت چھوٹا نظر آتا ہے اسکا حل؟دوسروں کے مرسلات کیسے چیک کروں؟ وغیر رہنمائی فرمائیں
Top