نتائج تلاش

  1. ابن محمد جی

    اللہ والوں کا حج :حیات جاوداں سے اقتباس

    حضرت جی سے مراد حضرت مولانا اللہ یار خانؒ ہیں ادائیگی فریضہ ٔ حج منازلِ سلوک اپنی جگہ لیکن ایک سالک کے لئے ان گھڑیوں سے عزیز تر کوئی لمحہ نہیں جب اس کی روح روضۂ اطہر کی جالیوں اور پردوں کے حجابات سے گزر کر براہِ راست مواجہ شریف کے سامنے صلوٰۃ و سلام پیش کر رہی ہو ‘ یا پھر وہ لمحات جب وہ دربار...
  2. ابن محمد جی

    لائبریری کے لئے سوفٹ وئیر

    السلام علیکم مجھے اپنی ذاتی لائبریری کے لئے اردو میں ایک سوفٹ وئیر کی ضرورت ہے جس میں لائبیری کا ڈیٹا عنوانات کے اعتبار سے محفوظ کروں ،اور کسی کتاب کو سرچ بھی کرنا ہو تو باآسانی سرچ بھی ہو سکے۔سوفٹ وئیر اردو میں ہونا چا ہئے،مدد کی درخواست ہے۔
  3. ابن محمد جی

    دار العرفان تزکیہ نفس اور اصلاح باطن کا مرکز :حافظ غلام قادری

    دار العرفان تزکیہ نفس اور اصلاح باطن کا مرکز حاٖفظ غلام قادری تبلیغ و اشاعت کے ساتھ تزکیہ نفس کا کام انبیاء علیہم السلام سے لیا جاتا رہا مگر نبی آخر الزماں ﷺ کی اس آخری امت میں اسکی ذمہ داری علمائے ربانیین پر عائد ہوتی ہے۔جو ورثۃ الانبیاء ہیں اور ہر مادی اور الحادی دور کی تحریکیوں میں روشن...
  4. ابن محمد جی

    عہدنبویﷺ اور تصوف و احسان : ابن محمد جی قریشی

    عہدنبویﷺ اور تصوف و احسان مقدمہ الحمد للہ رب العالمین ۔والصلوۃ و السلام علی حبیبہ محمد والہ واصحابہ اجمعین اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم لَقَدْ مَنَّ اللَّهُ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ إِذْ بَعَثَ فِيهِمْ رَسُولًا مِنْ أَنْفُسِهِمْ يَتْلُو عَلَيْهِمْ آيَاتِهِ وَيُزَكِّيهِمْ...
  5. ابن محمد جی

    لو گ کہیں گے وہابی ہو گیا ہے تحریر:ابن محمد جی قریشی

    لو گ کہیں گے وہابی ہو گیا ہے تحریر:ابن محمد جی قریشی گذشتہ روز اے آر وائی ٹی وی پر مفتی منیب الرحمن صاحب کی گفتگو سننے کا موقع ملا،پروگرام کا موضوع میلاد النبی ﷺ کے اصلاح کے احوال سے تعلق رکھتا تھا،مفتی صاحب نے جس جرات و نڈر سے میلاد کے نام پر موجود خرافات کا رد فرمایا قابل تحسین عمل تھا۔میلاد...
  6. ابن محمد جی

    اگر تصوف بدعت ہوتا!

    اگر تصوف بدعت ہوتا! منکرین تصوف کا ایک واویلا یہ بھی ہے کہ تصوف بدعت ہے اور اس پر دلیل یہ ہے کہ عہد نبوی ﷺ میں لفظ تصوف کا وجود نہیں ملتا؟ جی ہاں اسی اصول کے تحت خود منکرین تصوف بدعتی ہونگے کیونکہ عہد نبوی ﷺ تو کیا ماضی قریب تک سلفیت ،غامدیت،اور پرویزیت وغیر ہ وغیرہ کا نام و نشان تک نہیں ملتا۔اس...
  7. ابن محمد جی

    تبصرہ کتب تلبیسات کیلانی جوابات حقانی

    تلبیسات کیلانی جوابات حقانی منکر تصوف مولاناعبدالرحمن کیلانی مصنف ”شریعت و طریقت “کے سوالوں کے جوابات جوابات سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ مولانا کیلانی کا شمار منکرین تصوف و احسان میں ہوتا ہے،اور یہ سولات انکی کتاب شریعت وطریقت سے لئے گئے ہیں،ان سوالوں کی اہل علم کے نزدیک کچھ اہمیت نہیں ،حقیقت...
  8. ابن محمد جی

    تصوف و احسان مسلک علمائے اہل حدیث کی نظر میں

    مقدمہ تعلیمات نبوت برکات نبوت حصول تزکیہ کیفیات قلبی اور حدیث نبویﷺ خلاصہ بزبان سید عبد الجبار غزنوی ؒ باب اوّل تصوف و احسان مسلک علمائے اہلحدیث ابن تیمیہؒ کی رائے شیخ عبد لوہاب کی رائے راہ اعتدال مولانا ثناء اللہ امرتسریؒ پروفیسر محی الدین کی رائے مولانا ابو الکلام احمد دہلوی کا...
  9. ابن محمد جی

    کیا کوئی مدد کر سکتا ہے

    مجھے مکتوبات سید نذیر حسین دہلوی چاہئے ،اگر کسی مکتبہ میں موجود ہوں یا کسی ذاتی لائبریری میں تو پلیز مدد فرمائیں
  10. ابن محمد جی

    کیا مسلک اہل حدیث صوفیوں کا مسلک ہے؟

    کیا مسلک اہل حدیث صوفیوں کا مسلک ہے؟ مسلک اہل حدیث کے متعلق اس عہد میں یہ غلط فہمی مشہور ہے کہ یہ مسلک صوفیاء عظام ؒ کا گستاخ اور تصوف و احسان کا منکر ہے،اگرچہ اس عہد میں اس الزام کی کچھ حقیقت بھی موجود ہے،کیونکہ جس مکتبہ فکر کی آبیاری سید نذیر حسین دہلوی ؒ اور ان کے شاگردوں نے کی ،جس مسلک پر...
  11. ابن محمد جی

    کتب خانے کتب صوفیاء مسلک اہل حدیث

    الحمد اللہ صوفیاء اہلحدیث ؒ کی خدمات تصوف وسلوک کو اجاگر کرنے کے لئے کتب صوفیاء اہل حدیث کا پیچ ایڈ کیا جا رہا ہے ،احباب سے پر زور اپیل ہے کہ اگر صوفیاء اہل حدیث کی کتب کے متعلق کوئی ملومات ہوں تو بندہ تک ضرور پہنچائی جائے،تا کہ صوفیاء اہل حدیث کی خدمات کو منظر عام پر لایا جا سکے کتب صوفیاء...
  12. ابن محمد جی

    حقیقت ِ کعبہ

    حقیقت ِ کعبہ حضرت جی سے مراد حضرت العلام مولانا اللہ یار خان ؒ ہیں ( عمرہ 1977ئ) حضرت جی ؒ نے 1975ء کے ایک مکتوب میں یوں تحریر فرمایا : ’’ گزشتہ سال آنحضرت ﷺ نے آتے وقت فرمایا تھا کہ جب ہجوم نہ ہو تو آنا تا کہ روضۂ اطہر ﷺ کے قریب بیٹھ کر قریب سے فیوضات حاصل کرنا‘ بہت فائدہ ہو گا۔‘‘ حج کے...
  13. ابن محمد جی

    میرا بلاگ کنوز دل آپکی نظر کا محتاج

    السلام علیکم ! یہاں اکثر بلاگر دوست تشریف رکھتے ہیں ،بلکہ بلاگ گر بھی ہیں ،میں عرصہ سے بلاگ بنانے کے شوق میں تھا ،آخر ایک دوست کی مدد سے تکمیل ہوئی ،میں اپنے بلاگ پر کچھ تبدیلی چاہتا ہوں وہ یہ ہے کہ بلاگ کے ٹاپ پر جو لاگ ان مراسلات کی فیڈ تبصروں کی فیڈ اردو سانچے لکھے نظر آ رہے ہیں وہ کسی...
  14. ابن محمد جی

    اعانت و استعانت کی شرعی حثیت ۔مصنف : پیر سید نصیر الدین نصیر.iaanat wa istiyanat urdu pir naseer:Pir

    اعانت و استعانت کی شرعی حثیت ۔مصنف : پیر سید نصیر الدین نصیر.iaanat wa istiyanat urdu pir naseerir Syed Naseer ud din Naseer Golra Sharif گولڑہ شریف علاقہ پھوٹوار سے ایک روحانی مرکز کے طور پر جانا پہچانا جاتا ہے ،پیر مہر علی شاہ ؒ کی ختم نبوت کے لئے جہدو جہد اہل علم سے پوشیدہ نہیں،پیر نصیر...
  15. ابن محمد جی

    علم غیب‘ کشف اور کفر کے فتوے : ازافادات : بحر العلوم حضرت مولانا اللہ یار خان رحمہ اللہ

    علم غیب‘ کشف اور کفر کے فتوے صوفیائے کرام اور اولیاء اللہ کو ذکر الٰہی ‘ مجاہدہ اورریاقت کے ثمرہ کے طورپر اللہ تعالیٰ کی طرف سے مکاشفہ اور مشاہدہ کی جو نعمت عطا ہوتی ہے تاریخ تصوف اس سے بھری پڑی ہے مگر کچھ لوگ جنہیں ان مقدس ہستیوں سے خدا واسطے کا بیر ہے ان کے اس وصف کا انکار کرنے کے لیے راہیں...
  16. ابن محمد جی

    زندگی کی حقیقت اور قلب کی اہمیت

    زندگی کی حقیقت اور قلب کی اہمیت حیات انسانی مختصر لیکن قیمتی ہے۔ زندگی کا مقصد حسن عمل ہے۔ حسن عمل کیلئے حسن نیت ضروری ہے۔ نیت کا تعلق قلب سے ہے۔ لہٰذا اصلاح قلب یعنی تزکیہ نفس ازحد ضروری ہے۔انسانی روحوجود انسانی دو اجزاء کا مرکب ہے روح اور جسم۔ جسم کے پانچ اجزائے رئیسہ دل‘ دماغ‘ معدہ‘ پھیپھڑے...
  17. ابن محمد جی

    اکرم التفاسیر: مصنف امیر محمد اکرم اعوان مد ظلہ العالی

    یوں تو قرآنِ پاک فرقان مجید کی بے شمار تفاسیرعلماء اکرام نے تصانیف فرمائی ہیں۔اور تا قیامت اہل علم اس بحربے کراں سے مستفید ہو کر جواہر لٹاتے رہے گے،اکرام التفاسیر امام اولیاء سرتاج السالکین حضرت امیر محمد اکرم اعوان مدظلہ عالی کی وہ بیانیہ تفاسیر ہے،جس کے مطالعے سے ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے بندہ...
  18. ابن محمد جی

    کرامات اہل حدیث

    کرامات اہل حدیث مسلک اہل حدیث کے متعلق یہ غلط فہمی مشہور ہے کہ یہ مسلک علم تصوف و احسان کا منکر ہے ،کشف وکرامات کا قائل نہیں ،افسوس یہ کہ یہ پروپگنڈا کرنے والے نام نہاد اہل حدیث ہیں ،اصل اہل سنت ولجماعت مسلک اہل حدیث تصوف و احسان کا قائل ہی نہیں بلکہ داعی بھی ہے۔اس کتاب کے مصنف مولانا عبد...
  19. ابن محمد جی

    تذکرہ حضرت بہاء الدین زکریا ملتانی رحمہ اللہ از:نور احمد خان فریدی

    تذکرہ حضرت بہاء الدین زکریا ملتانی رحمہ اللہ از:نور احمد خان فریدی ناشر:محکمہ پنجاب اوقاف حضرت بہا الدین زکریا ملتانی رحمہ اللہ کا شمار ان صاحب اعزاز ہستیوں میں کیا جاتا ہے ،جن کو اللہ نے بلند روحانی منصب سے نوازا تھا،آپ صاحب کشف و کرامات ولی اللہ تھے، محترم آفریدی صاحب نہایت عرق ریزی سے آپ...
  20. ابن محمد جی

    تصوف /سوال وجواب

    تصوف /سوال وجواب تصوف سولات و جوابات اور تحقیقات میں آپ تصوف پر پوچھے گئے سوالات اور مقالات کا مطالعہ کر سکتے ہیں ،سوالات پوچھنے کےلئے ای میل ibne_m.jee@hotmail.com یا اس پیچ پر ربطہ کیجئے۔جواب کے اوپر کلک کرنے کی صورت میں خود بخود ایک پیچ کھل جائیں گا ،جس میں آپ سوال اور اسکا جواب ملاحظہ...
Top