14 ملی میٹر بہت خوب ہے۔ سوچتا ہوں گرینڈ کینین کی ہائیک کے وقت ہوتا تو کیا ہی بات تھی۔ لینڈسکیپ کے علاوہ شہر میں آرکیٹیکچر فوٹوگرافی کے بھی کام آتا ہے اگرچہ وہاں پرسپیکٹیو کریکشن کی ضرورت پڑتی ہے۔
اس کٹ میں میرا گول فوکل لینتھ کوریج کے ساتھ کچھ حد تک فاسٹ اپرچر اور وزن اور سائز بھی ایسا جو...