تصاویر پہلے سے کچھ بہتر ہیں۔ زیادہ فرق کم روشنی میں ہے۔ فوکس سسٹم بالکل مختلف ہے۔ یہ بہتر فوکس سسٹم سمجھنے میں کچھ وقت لگا
باڈی اور عام استعمال کے 24 سے 120 ملی میٹر کے لینز کو ملا کر 1.4 کلوگرام وزن ہے۔ لیکن کیمرہ کم ہی گلے میں ہوتا ہے۔ پوری کٹ بیک پیک میں رکھتا ہوں کہ اس طرح اسے پورے دن کے...