نتائج تلاش

  1. فاخر

    کرکٹ کا ایشیا کپ

    اس جیت کے ہیرو محمد سراج ہیں، اور ان کی اعلیٰ گیند بازی کو "میاں میجک" کے نام سے آج انڈین میڈیا میں یاد کیا جا رہا ہے 😂
  2. فاخر

    جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے - حکیم ناصر

    فاخر ا س كور دماغي پہ مجھے آ ئے ہنسی نام پتھر کا برہمن نے خدا رکھا ہے
  3. فاخر

    اورنگ نشیں میرے عدو کو یہ سنا دو ماضی کے فراعین کے آثار دکھا دو سب مٹ گئے عبرت کا نشاں بن گئے...

    اورنگ نشیں میرے عدو کو یہ سنا دو ماضی کے فراعین کے آثار دکھا دو سب مٹ گئے عبرت کا نشاں بن گئے آخر اُس کا بھی یہی ہوگا، یہ انجام بتا دو فاخر
  4. فاخر

    ہوتا ہے گماں مجھ کو کہ اُردو ہے کہ تم ہو

    شكريه !! جناب عالى آپ كے فرمودات پر توجہ دوں گا۔ ان شا ءالله
  5. فاخر

    ہوتا ہے گماں مجھ کو کہ اُردو ہے کہ تم ہو

    غزل فاخر پھولوں میں یہ مہکی ہوئی خوشبو ہے کہ تم ہو مجھ پر کوئی چھایا ہوا جادُو ہے کہ تم ہو الفاظ ادا ہوں کبھی لب سے جو تمہارے ہوتا ہے گماں مجھ کو کہ اُردو ہے کہ تم ہو اے جانِ غزل میرے تخیل کے اُفق پر روشن سا چمکتا ہوا جگنو ہے کہ تم ہو حافظؔ کی غزل ہو کہ اسد ؔکا ہو بیاں تم بتلاؤ کہ بلبل کی...
  6. فاخر

    زهره هو عطارد هو كه مهوش هو سراپا آفاق ميں تاباں کوئى مهرو ہے کہ تم ہو تم راگ ہو دیپک کا کہ...

    زهره هو عطارد هو كه مهوش هو سراپا آفاق ميں تاباں کوئى مهرو ہے کہ تم ہو تم راگ ہو دیپک کا کہ ملہار ہو گویا ہر ساز مىں پنہاں کوئى جادو ہے کہ تم ہو فاخر
  7. فاخر

    پھولوں کی یہ مہکی ہوئی خوشبو ہے کہ تو ہے مجھ پر کوئی چھایا ہوا جادو ہے کہ تو ہے خوشبو میں گندھے...

    پھولوں کی یہ مہکی ہوئی خوشبو ہے کہ تو ہے مجھ پر کوئی چھایا ہوا جادو ہے کہ تو ہے خوشبو میں گندھے لفظ جو نکلیں ترے لب سے ہوتا ہے گماں مجھ کو، کہ اردو ہے کہ تو ہے فاخر
  8. فاخر

    حاکم وقت ترے ہاتھ میں ہے میرا لہو!

    نظم فاخر حاکم وقت ترے ہاتھ میں ہے میرا لہو! مرے ہی خو ں سے کیا کرتا ہے ہر روز وضو جانتا ہوں، تجھے خوں پینے کی عادت ہے مگر اپنی فطرت۔ کے تماشے پہ ہی رہتی ہے نظر تو نے لُوٹا ہے سکوں میرے وطن کا ہر بار حاکم ِوقت تری فکر پہ لعنت ہو ہزار تجھ کو اندھوں کی جماعت تو خدا کہتی ہے ترے کردار پہ...
  9. فاخر

    کیسے کیسے نام

    پہلے فعل مضارع معروف تھا، اب وہی چہرہ بدل کر فعل مضارع مجہول بن گیا ہے۔ 😂🤣😂😂
  10. فاخر

    کیسے کیسے نام

    اس میں افسوس کی کیا بات ہے، میں نے تو " من تشا بھی سنا ہے
  11. فاخر

    یہ صاحب بیچ میں ادھر ادھر ہوگئے تھے 🤣

    یہ صاحب بیچ میں ادھر ادھر ہوگئے تھے 🤣
  12. فاخر

    شاہ نیازبریلویؒ کی شاعری میں عرفانِ حق

    شاہ نیازبریلویؒ کی شاعری میں عرفانِ حق اور خودی کی تشخیص احمد فاخر ، نئی دہلی شاہ نیازؔ بریلوی [متوفی 1852] سلسلہ چشتیہ کے صوفی شعرا میں گہرآبدار کی حیثیت رکھتے ہیں،جنہیں مبدأ فیاض نے تصوف و سلوک کے ساتھ ساتھ عرفانِ حق اور خودی کی تشخیص کی بیش بہا دولت سے بھی سرفراز کیا تھا۔ مولانا...
  13. فاخر

    زندگی خاک نشینی پہ ہے نازاں فاخرؔ

    غزل فاخر التجا ہے يه مری ، دَہر کے صیّادوں سے کوئی ناوَک، نہ چلا بیٹھے کمیں گاہوں سے ہم نہ موسیٰ ہیں کوئی، اور نہ شبیر مگر جنگ کرنی ہے ہمیں وقت کے فرعونوں سے اپنے حق کے لیے بیدار تو رہنا ہوگا خیر کی آس نہیں، کفر کے ایوانوں سے چند سکوں کے عوض بیچ جو دیں اپنا وطن حفظ لازم ہے وطن کا، انہیں...
  14. فاخر

    زندگی خاک نشینی پہ ہے نازاں فاخر نسبتیں کیوں ہوں مجھے تیرے شبستانوں سے فاخر

    زندگی خاک نشینی پہ ہے نازاں فاخر نسبتیں کیوں ہوں مجھے تیرے شبستانوں سے فاخر
  15. فاخر

    اٹھارہویں سالگرہ جگتیں لگانے کا عالمی مسابقہ

    تمام محفلین کے لیے باعث فخر لمحہ ہے کہ ہماری یہ محفل اپنی عمر عزیز کی اٹھارہویں بہار دیکھ رہی ہے۔اس اٹھارہ برس میں ان تمام معاونین، بانیین، اراکین،عہدیداران اور متحرک احباب کی خدمت میں بطور خاص ہدیہئ تبریک پیش کرتے ہیں،جن کی سعیِ پیہم،خصوصی توجہ، اردو نوازی اوردلی محبت کے باعث ہم یہاں تک پہنچے...
  16. فاخر

    میں نہ موسیٰ ہوں کوئی اور نہ شبیر مگر جنگ کرنی ہے مجھے وقت کےفرعونوں سے فاخر

    میں نہ موسیٰ ہوں کوئی اور نہ شبیر مگر جنگ کرنی ہے مجھے وقت کےفرعونوں سے فاخر
  17. فاخر

    اٹھارہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔

    مجھے تو یہ بھی پتہ نہیں چلا کہ اِس سال محفل کی اٹھارہویں سال گرہ قريب بھی ہے،آج ایسے ہی تازہ ترین دیکھ رہا تھا، تو پتہ چلا کہ محفل کی سالگرہ قریب ہی ہے۔ در اصل کام کی مصروفیت اور گھریلو مشاغل سے فرصت ہی کم مل پاتی ہے کہ محفل پرزیادہ وقت دے سکوں۔ ایک وقت تھایعنی 2018اور 2019کا، ان دونوں سال...
  18. فاخر

    ہائے وہ شمع علم و اَدب بجھ گئی!

    بات تو صحیح ہے، 😊😊
Top