نتائج تلاش

  1. شمشاد

    انڈیا بمقابلہ جنوبی افریقہ - ڈربن جنوبی افریقہ

    انڈیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں آج جنوبی افریقہ نے انڈیا کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ انڈیا نے پہلی اننگ میں 334 اور دوسری اننگ میں 223 اسکور بنائے۔ جنوبی افریقہ نے پہلی اننگ میں 500 اسکور بنائے تھے۔ دوسری اننگ میں انہیں 58 اسکور کا ہدٍف ملا جو انہوں نے بغیر کسی...
  2. شمشاد

    بِلا کون ہے؟ پرویز مشرف کے بیانات

    کارکردگی کی کسوٹی پر پرکھیں، دیکھیں میں نے ملک کو کیا دیا۔ آصف زرداری کو پتہ ہو کہ بِلا ایک ہے پوری فوج۔ بینظیر کی شہادت کے بعد کس بِلے نے دودھ پیا؟ معلوم نہیں زرداری بِلے کا پیغام فوج کو دے رہے ہیں یا نواز شریف کو۔ سزا ہوئی تو معافی کے لیے درخواست نہیں دوں گا۔ اشفاق پرویز کیانی کے کردار پر...
  3. شمشاد

    تحریک انصاف دیوار گرانا چاہتی ہے تاکہ طالبان مجھے مار سکیں - بلاول بھٹو

    کراچی میں بلاول ہاؤس کے ایک طرف کی سڑک تحریک انصاف نے کھلوا دی۔ اب دوسری طرف کی سڑک کھلوانے کے لیے کوشاں ہیں۔ پولیس نے بلاول ہاؤس کو جانے والی تمام سڑکیں رکاوٹیں کھڑی کر کے بند کر دی ہیں۔ پہلے تو بلاول بھٹو نے بیان دیا تھا کہ عمران خان طالبان کے خلاف بول کر دکھائیں تو سڑک تو کیا بلاول ہاؤس کی...
  4. شمشاد

    صہیب مقصود کی جیب کٹ گئی

    پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بلے باز صہیب مقصود سری لنکا کے خلاف سیریز میں شرکت کے بعد دبئی سے پاکستان واپس آئے اور لاہور کے ہوائی مستقر سے باہر آتے ہوئے کسی ماہر جیب تراش سے اپنی جیب کٹوا بیٹھے۔ کیسے کیسے فنکار ہیں بھئی۔
  5. شمشاد

    منیر نیازی یہ کیسا نشہ ہے، میں کس عجب خمار میں ہوں

    یہ کیسا نشہ ہے، میں کس عجب خمار میں ہوں تو آ کے جا بھی چکا ہے، میں انتظار میں ہوں مکاں ہے قبر، جسے لوگ خود بناتے ہیں میں اپنے گھر میں ہوں یا میں کس مزار میں ہوں در فصیل کھلا، یا پہاڑ سر سا ہٹا میں اب گری ہوئی گلیوں کے مرگزار میں ہوں میں ہوں بھی اور نہیں بھی، عجیب بات ہے یہ کیسا جبر ہے...
  6. شمشاد

    منیر نیازی قرار ہجر میں اس کے شراب میں نہ ملا

    قرار ہجر میں اس کے شراب میں نہ ملا وہ رنگ اس گل رعنا کا خواب میں نہ ملا عجب کشش تھی نظر پر سراب صحرا سے گہر مگر وہ نظر کا اس آب میں نہ ملا بس ایک ہجرت دائم گھروں زمینوں سے نشان مرکز دل اضطراب میں نہ ملا سفر میں دھوپ کا منظر تھا اور سائے کا اور ملا جو مہر میں مجھ کو سحاب میں نہ ملا ہوا...
  7. شمشاد

    اک پنجابی قطعہ

    اک پاسے میرے رہن وہابی، اک پاسے دیو بندی اگے پچھے شیعہ سُنی، ڈّاہڈی فرقہ بندی وِچ وچالے ساڈا کوٹھا، قسمت ساڈی مندی اِک محلہ، اَٹھ مسیتاں، کیدی کراں پابندی؟
  8. شمشاد

    تیرا پنڈ - شریف کنجاہی

    اج اوس پنڈ دے میں کولوں لنگھ چلیاں جتھوں کدے ہلنے تے دل نہیں سی کردا جتھے مینوں نت پیا رہندا کوئی کم سی کم کی سی ۔۔۔۔ سچی گل اے جتھے تیرا دم سی تیرے دم نال پنڈ حج والی تھاں سی کیڈا سوہنا ناں سی اوہدا ناں سُندیاں ای جان پے جاندی سی دید اوہدی اکھیاں نوں ٹھنڈ اپڑاندی سی دُوروں رُکھ تک کے تھکینویں...
  9. شمشاد

    پانی بھِرن پنہاریاں - شریف کنجاہی

    پانی بھرن پنہاریاں تے ونو ون گھڑے بھریا اس دا جانئے جس دا توڑ چڑے اوہوا لج چرکلی اوہوا کُھوہ دا گھیر اک بھنے اک بھر لئے، ایہہ لیکھاں دا پھیر لیکھاں دی سبھ کھیڈ ہے ، جدوں ایہہ دیندے ہار لکھاں سُگھڑ سیانیاں بھنن ادھ وچکار بگھنے گھٹ گھٹ بنھیاں تے نویں لیائیاں لج جس دا بھجنا لکھیا، اُس دا جاندا بھج...
  10. شمشاد

    اِک خط - شریف کنجاہی

    کیہے تُساں دل پکے کیتے ، کیہے تُساں چائے کدی نہ لئی جے وات اساڈی نہ کوئی سُکھ سنیہا تساصں ایہہ چُپ دا روزہ رکھیا، دسو کیوں اجیہا تُسیں اساڈے من وچ وسو، اسیں نہ چیتے آئے کیہے تُساں دل پکے کیتے، کیہے تساسں چِت چائے ایہہ چیتر دیاں کُھلھیاں رُتاں تے ایہہ چن دیاں راتاں کنی واری بہہ بہہ کٹیاں کر کر...
  11. شمشاد

    آکھن لگی - شریف کنجاہی

    ایسے عمرے ویرا تیرے والاں دا ایہہ رُولا شہریاں نوں خوشبوئی تیلاں چوں پتا نہیں کی لبھدا ایسے کر کے عمروں پہلاں چَٹا جھاٹا سبھ دا میں کجھ جھیپ گیا ، پر اگوں گل ولاندیاں کیہیا: “بھینے ایہہ نزلے دیاں ماراں نیں سِر چڑھیاں ہوئیاں” ہور میں آکھ وی کی سکدا ساں ، آن ڈٹھے انجاناں اکے محرم نال تے دُکھ سُکھ...
  12. شمشاد

    بخت نہ وکدے مُل وے - شریف کنجاہی

    رنگا رنگ نیں کپاہ دے پھُل وے کرِے بخت نہ وکدے مُل وے لیندے ای خرید نہیں تاں جی ، وے ہانیا کرئیے تے کرئیے کی، وے ہانیا اُچی کرن نہ دیندے سی، وے ہانیا ہنجو چندرے نیں پیندے ڈُلھ وے ہتھ اپنے چ اپنی ڈور نہیں جیہدے ہتھ وچ، اس تے زور نہیں لکھی دُھر دی تے ہوندی ہور نہیں لکھ ہفئے پئے گُھل گُھل وے مٹی...
  13. شمشاد

    ایک ملال تو ہونے کا ہے ایک نہ ہونے کا غم ہے - عرفان ستار

    ایک ملال تو ہونے کا ہے ایک نہ ہونے کا غم ہے شہر ِ وجود سے باب ِ عدم تک ایک سا ہُو کا عالم ہے کب تک راہ تکیں گے اُس کی کب تک اُس کو پکاریں گے آنکھوں میں اب کتنا نم ہے سینے میں کتنا دم ہے آؤ یاد کے برگد نیچے پاؤں پسار کے سو جائیں آج کا بھی کچھ ٹھیک نہیں ہے کل کا رستہ پُرخم ہے اُس کے ہوتے روز ہی...
  14. شمشاد

    ایسا احوال محبت میں کہاں تھا پہلے - عرفان ستار

    ایسا احوال محبت میں کہاں تھا پہلے دل تھا برباد مگر جائے اماں تھا پہلے ایک امکان میں رُوپوش تھا سارا عالم میں بھی اُس گرد ِ تحیّر میں نہاں تھا پہلے ایک خوشبو سی کیے رہتی تھی حلقہ میرا جیسے اطراف کوئی رقص کناں تھا پہلے اُس نے مجھ سا کبھی ہونے نہ دیا تھا مجھ کو کیا تغیّر مری جانب نگراں تھا پہلے...
  15. شمشاد

    اک خواب نیند کا تھا سبب، جو نہیں رہا - عرفان ستار

    اک خواب نیند کا تھا سبب، جو نہیں رہا اُس کا قلق ہے ایسا کہ میں سو نہیں رہا وہ ہو رہا ہے جو میں نہیں چاہتا کہ ہو اور جو میں چاہتا ہوں وہی ہو نہیں رہا نم دیدہ ہوں، کہ تیری خوشی پر ہوں خوش بہت چل چھوڑ، تجھ سے کہہ جو دیا، رو نہیں رہا یہ زخم جس کو وقت کا مرہم بھی کچھ نہیں یہ داغ، سیل ِ گریہ جسے...
  16. شمشاد

    احباب کا کرم ہے کہ خود پر کھلا ہوں میں - عرفان ستار

    احباب کا کرم ہے کہ خود پر کھلا ہوں میں مجھ کو کہاں خبر تھی کہ اتنا برا ہوں میں خود سے مجھے جو ہے وہ گلہ کس سے میں کروں مجھ کو منائے کون کہ خود سے خفا ہوں میں اٹھے جو اس طرف وہ نظر ہی کہیں نہیں اک شہر ِ کم نگاہ میں کھویا ہُوا ہوں میں تجھ سے نہیں کہوں گا تو کس سے کہوں گا یار؟ پہلے سمجھ تو جاوٗں...
  17. شمشاد

    جون ایلیا اب نکل آؤ اپنے اندر سے

    اب نکل آؤ اپنے اندر سے گھر میں سامان کی ضرورت ہے ہم نے جانا تو ہم نے یہ جانا جو نہیں ہے وہ خوبصورت ہے خواہشیں دل کا ساتھ چھوڑ گئیں یہ اذیت بڑی اذیت ہے لوگ مصروف جانتے ہیں مجھے ہاں میرا غم ہی میری فرصت ہے آج کا دن بھی عیش سے گزرا سر سے پا تک بدن سلامت ہے (جون ایلیا)
  18. شمشاد

    محسن نقوی وہ دل کا برا نہ بے وفا تھا

    وہ دل کا برا نہ بے وفا تھا بس مجھ سے یونہی بچھڑ گیا تھا لفظوں کی حدوں سے ماوراء تھا اب کس سے کہوں وہ شخص کیا تھا وہ میری غزل کا آئینہ تھا ہر شخص یہ بات جانتا تھا ہر سمت اُسی کا تذکرہ تھا ہر دل میں وہ جیسے بس رہا تھا میں اُس کی انا کا آسرا تھا وہ مجھ سے کبھی نہ روٹھتا تھا میں دھوپ کے بن میں...
  19. شمشاد

    بہت آسان تھا اس کی محبت کو دعا کرنا - فرزانہ نیناں

    بہت آسان تھا اس کی محبت کو دعا کرنا بہت مشکل ہے بندے کو مگر اپنا خدا کرنا کہاں تک کھینچنا دیوار پر سادہ لکیروں کو تمہاری یاد میں کب تک انھیں بیٹھے گنا کرنا نجانے کس لیئے سیکھا طریقہ یہ ہواؤں نے مرے کمرے میں سناٹے زبردستی بھرا کرنا لہو کی طرح رگ رگ میں جو پیہم درد بہتا ہے زمیں کی تہہ میں لے...
Top