بِلا کون ہے؟ پرویز مشرف کے بیانات

شمشاد

لائبریرین
کارکردگی کی کسوٹی پر پرکھیں، دیکھیں میں نے ملک کو کیا دیا۔

آصف زرداری کو پتہ ہو کہ بِلا ایک ہے پوری فوج۔

بینظیر کی شہادت کے بعد کس بِلے نے دودھ پیا؟

معلوم نہیں زرداری بِلے کا پیغام فوج کو دے رہے ہیں یا نواز شریف کو۔

سزا ہوئی تو معافی کے لیے درخواست نہیں دوں گا۔

اشفاق پرویز کیانی کے کردار پر مایوسی ہوئی۔

نواز شریف کو اٹک قلعہ میں تمام سہولتیں دی تھیں۔

قانونی مشاورت کے بعد عدالت میں پیش ہونے کا فیصلہ کروں گا۔

جنرل (ر) کیانی تمام معاملات کا حصہ تھے۔

کس بِلے نے دودھ پیا؟
 

شمشاد

لائبریرین
ادھر سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن کہتے ہیں :

آصف زردار نے مشرف کو مخاطب کر کے بِلا کہا تھا۔
پرویز مشرف اداروں کو نہ گھسیٹیں۔
ایمر جنسی اور 12 اکتوبر کے ذمہ دار پرویز مشرف ہیں۔
پرویز مشرف کو ملک سے فرار نہیں ہونے دیں گے۔
 
Top