پیارے دوستو، اس دھاگے پر میں اپنی ذاتی معلومات کے لئے کچھ گفتگو شروع کرنا چاہ رہا ہوں۔ اس ضمن میں آپ سب سے گذارش ہے کہ جتنا ہو سکے شرکت کریں
یہ دھاگہ اس نیت سے کھولا گیا ہے کہ بے نظیر، نواز شریف اور مشرف کے دور حکومتوں کا مقابلہ کیا جائے۔ ہر ایک کی خوبیاں خامیاں بیان کی جائیں۔ اس کا مقصد کسی...