دانش منزل کا راز فاش

قیصرانی

لائبریرین
150520072809.jpg
 

پاکستانی

محفلین
clap.gif


اس کے ساتھ ساتھ ایکس ٹو کا راز بھی فاش ہو گیا ہے، ذرا شیشے کار کے بیک شیشے میں دیکھیئے
spying.gif
 

زبیر حسین

محفلین
یہ کیا ہے بھئی میں کچھ نہیں سمجھا ۔:(
یہ آپ"عمران"سیریز کے کردار ایکس ٹو کی بات ہو رہی ہے جسے نقاپ پوش کہاجاتا ہے اور آج تک پاکیشیا کی سیکرٹ سروس جس کا یہ سربراہ ہے بھی اس سے نہیں دیکھ پائی لیکن آج محفل کے لوگوں نے اسے دیکھ لیا۔
 

عسکری

معطل
یہ آپ"عمران"سیریز کے کردار ایکس ٹو کی بات ہو رہی ہے جسے نقاپ پوش کہاجاتا ہے اور آج تک پاکیشیا کی سیکرٹ سروس جس کا یہ سربراہ ہے بھی اس سے نہیں دیکھ پائی لیکن آج محفل کے لوگوں نے اسے دیکھ لیا۔
:eek: مت ماری گئی ہے عوام کی اور کیا :atwitsend:
 
Top