آپ نے کہا کہ اس مرتبہ ایسے ماڈریٹرز کا تقرر کیا جائے گا جو فعال ہوں تو امید ہے کہ ایسی فہرست میں غور کے لئے میرا نام سرفہرست ہی ہوگا۔ خاکسار کی فعالیت کا اس سے بڑا ثبوت کیا ہوگا کہ جب سے فورم کا ممبر بنا ہوں کوئی سال ایسا نہیں گزرا ہوگا جس میں میرے ایک دو مراسلے نہ ہوں ورنہ کم از کم فورم میں...