نتائج تلاش

  1. رانا

    ڈیپ سیک کا جھٹکا!

    (تحریر: عارف انیس) ہزار روپے میں، مرسیڈیز کون لے گا؟ کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے. پچھلے 24 گھنٹوں میں امریکی سٹاک ایکسچینج میں خون بکھرا پڑا ہے. Nvidia کے حصص ایک دن میں 600 ارب ڈالرز سے زیادہ کے گرے ہیں (پاکستان کا سارا قرض 150 ارب ڈالرز سے کم ہے)، اوورآل بین الاقوامی مارکیٹ سے ڈیڑھ...
  2. رانا

    یونیورسٹی کے دن

    یونیورسٹی کے دو سال تو کافی دلچسپ تجے۔ کئی واقعات دوسرے دھاگوں میں بھی شئیر کئے ہوئے ہیں۔یہ ایک واقعہ شئیر کرنے کا مقصد تھا کہ دیگر محفلین بھی اپنی یادیں شئیر کریں یہاں ۔
  3. رانا

    یونیورسٹی کے دن

    کمپیوٹر سائنس ڈیپارٹمنٹ کے بالکل سامنے سڑک کی دوسری طرف تو کھیت تھے (آجکل کا پتہ نہیں) اور چند قدم پیچھے ماس کوم ڈپارٹمنٹ تھا. ہمارے کمپیوٹر سائنس ڈیپارٹمنٹ کی اس نئی بلڈنگ کا افتتاح بھی اسی سال ہوا تھا۔ فوٹوکاپی شاپ اور کینٹین کیونکہ ماس کوم میں تھی اس لئے اکثر ماس کوم میں آنا جانا لگا رہتا تھا۔
  4. رانا

    یونیورسٹی کے دن

    کراچی یونیورسٹی
  5. رانا

    یونیورسٹی کے دن

    ایک ویڈیو دیکھی جس میں یونی کے نئے طلباء کو کچھ مشورے دئیے جارہے تھے۔ ہمیں اپنی یونی کے ابتدائی دن یاد آگئے جب ہم بھی ابتدائی دنوں میں ڈرے سہمے رہتے تھے۔ تو سوچا ذرا محفلین بھی اپنی اپنی یونی کی یادیں جس حوالے سے بھی ہوں وہ شئیر کریں۔ مجھے یاد ہے کہ اسکول کی یادوں کے حوالے سے ایک بار ایک...
  6. رانا

    دوزخ سے جنت تک

    آجکل ملک شام خبروں میں ہے اور دمشق کی جیلوں سے نکلنے والے قیدیوں کی کہانیاں باہر آرہی ہیں۔ بی بی سی پر دمشق کی جیلوں سے نکلنے والے قیدیوں کا حال پڑھا تو یاد آیا کہ مبارک صدیقی صاحب نے بھی کچھ عرصہ دمشق کی بدنام زمانہ جیل کے تہہ خانوں میں گزارا تھا۔ ان جیلوں میں ہونے والے مظالم کا کچھ ذکر انہوں...
  7. رانا

    مصنوعی ذہانت: خبریں، پیش رفت، جدتیں!

    اتفاق سے ہفتہ دس دن پہلے مجھے بھی خیال آیا کہ ذرا چیٹ جی پی ٹی کی شاعری پر گرفت چیک کروں۔ اسی وقت ایک اوٹ پٹانگ شعر بنایا کہ ’’اب تو مشینوں کی حکومت بنتی جارہی ہے یہاں۔۔۔ سوچ رہا ہوں مارشل لا کیسے لگاؤں ان پر‘‘ اور چیٹ جی پی ٹی سے کہا کہ اس کا عروضی تجزیہ کرے۔اس کے جواب میں اس نے لمبا چوڑا جواب...
  8. رانا

    اللہ تعالیٰ فضل فرمائے اور جلد کامل شفا عطا فرمائے

    اللہ تعالیٰ فضل فرمائے اور جلد کامل شفا عطا فرمائے
  9. رانا

    مصنوعی ذہانت اور عہد جدید کے آدمی کا المیہ! ۔۔۔محمد خرم یاسین

    مصنوعی ذہانت کی مدد سے تو اب انسان کو تخلیق کے لئے زیادہ وقت ملا کرے گا۔ لغت کی کتاب اٹھا کر صفحات پلٹنے میں جو وقت لگتا ہے وہ بچے گا اور تخلیق میں خرچ ہوگا اور کچھ ان دوست احباب اور رشتہ داروں کے گلے شکوے مٹانے پر جنہیں گلہ ہوتا ہے کہ ہمارے لئے تو آپ کے پاس وقت ہی نہیں ہوتا۔ :)
  10. رانا

    مصنوعی ذہانت اور عہد جدید کے آدمی کا المیہ! ۔۔۔محمد خرم یاسین

    میرا خیال ہے کہ اے آئی سے ڈرنے کی یا اس پر حیران ہونے کی کوئی ایسی ٹھوس وجہ نہیں ہے۔ اے آئی میں اور ہم میں دو بنیادی فرق ہیں۔ پہلا فرق ڈیٹا کا ہے کہ ہمارے دماغ میں اے آئی کی نسبت سے بہت کم ڈیٹا ہے۔ دوسرا فرق سوچنے کا ہے کہ انسان ڈیٹا کے ساتھ ساتھ جذبات، تجربات اور تخیل کی مدد سے سوچتا ہے...
  11. رانا

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    دہی کی موہوم سی یاد کے باوجود آپ اسے رائتہ کہہ رہے ہیں ۔۔۔ تصحیح فرمالیں اسے گدلا پانی کہتے ہیں :)
  12. رانا

    تاسف شمشاد بھائی نہیں رہے !!!

    کسی کو علم ہے کہ کیا ہوا تھا شمشاد بھائی کو؟
  13. رانا

    تاسف شمشاد بھائی نہیں رہے !!!

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  14. رانا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کچھ کم تو ہوگیا ہے لیکن پھر بھی ہر ہفتے ایک دو چکر تو لگا ہی لیتا ہوں۔ کوشش کرتا ہوں کچھ باقاعدہ ہونے کی۔
  15. رانا

    اردو لِسٹ کے کاؤنٹرز

    میرے خیال میں اس کا کوئی لگا بندھا معیار نہیں ہے ایسی صورت میں بہتر ہے کہ اپنا اسٹینڈرڈ بنا لیا جائے۔ لیکن اعجاز صاحب کی بات درست ہے کہ یہ چھوٹی فہرست میں کارآمد ہے اگر فہرست زیادہ لمبی ہے تو پھر ہندسے ہی ٹھیک ہیں۔
  16. رانا

    بلال اعظم سے ملاقات

    ماشاءاللہ بہت خوب۔ بلال کے بارے میں اتنے عرصے بعد جان کر بہت خوشی ہوئی۔
  17. رانا

    دعا خالد محمود چوہدری صاحب کے لیے دعائے صحت

    اللہ تعالیٰ فضل فرمائے اور جلد کامل شفا عطاء فرمائے
  18. رانا

    تاسف وارث بھائی اب ہم میں نہیں رہے

    انا للہ وانا الیہ راجعون محفل پر پہلی مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ کسی کی رحلت کی خبر سن کر ایک دھکا سا لگا اور یقین نہیں آیا۔ لڑی پر کلک کرتے ہوئے بھی یہی خیال تھا کہ وارث بھائی نہیں ہوسکتے کسی اور کی بات ہوگی۔ انتہائی دکھ اور رنج ہوا وارث بھائی کے بارے میں یہ جان کر۔ کبھی انہوں نے احساس ہی نہیں ہونے...
  19. رانا

    لفظ ’’ناامید ‘‘ اور اس قبیل کے دوسرے الفاظ میں اسپیس دینا چاہئے یا نہیں؟

    جی اس کا یہ فائدہ تو واقعی ہے کہ فہرست الفاظ میں کمی ہوگی۔ لیکن سرچنگ میں مسائل بہرحال رہیں گے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ہاتھ سے لکھنے کے حوالے سے تو قواعد موجود ہیں (املانامہ) لیکن کمپیوٹر پر ٹائپنگ کے حوالے سے کوئی باقاعدہ معیار موجود نہیں ہے۔ اس لئے ٹائپ کرنے والے اپنے مزاج کے مطابق ٹائپ کرتے...
Top