عرض کیا میرامسئلہ یہ ہے کہ میں ساری عمر ترقی پسندوں سے لڑتا رہا کہ منشور طے کر کے ادب نہیں لکھا جا سکتا۔اب مجھے یہ کہا جا رہا ہے کہ این جی اوز کے ایجنڈے کے مطابق اپنے فکری اور قومی مسئلوں کو طے کرو۔ یہ نہیں ہونے کا۔ حضور کون یہ کہتا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان دوستی نہیں ہونا چاہیے۔مگر یہ...