جامعہ پنجاب میں ہنگامہ آرائی

یوسف-2

محفلین
story2.gif
 

x boy

محفلین
ان شاء اللہ
آج نہیں تو کل پتہ لگ ہی جائے گا۔
ویسے ایک سوال قیامت کےبارہ کے جواب میں ذاکر نایک نے کہا وہ برحق ہے اور اس اب تو سب متفق ہیں البتہ ہر انسان کے لئے قیامت اسی دن ہے جب اس کی موت
ہوجاتی ہے یعنی جب وہ مر گیا تو اس کے لئے سب کچھ رک گیا، سوائے چند صدقہ جاریہ کے جو اس نے ذندہ ہوتےہوئے بوئے جو اللہ العظیم یوم الجزاء میں عطا فرمائے گا۔
ابھی خبروں کا آنا، جانا لگا رہے گا۔ کوئی افسوس کریگا، کوئی مزے لے گا ۔
اللہ ہم سب کو بچائے ان دجالوں سے ۔ آمین
 

شمشاد

لائبریرین
بھلے ہی یہ اُمت اخبار کے تراشے ہیں لیکن ان میں جو نیگیٹو باتیں ہیں وہ تو کچھ لوگ فوراً یقین کر لیں گے اور جو پازیٹو ہیں ان پر "امت اخبار" کا لیبل لگا کر اسے جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیں گے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
میں پریشان تھا کہ کاپی پیسٹ سرکار آج دو مراسلے یونی کوڈ کے کیسے کر سکتے ہیں۔ اب یہ دھاگہ دیکھا تو سکون ملا کہ نہیں، پرنالہ وہیں گرنا ہے :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
کوئی یہاں مجھے یہ بتائے کہ جمیعت کو کس نے حق دیا ہے کہ پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹل پر قبضہ کر کے بیٹھ جائے؟ اور بعد میں ہنگامہ آرائی کرے؟
http://www.nawaiwaqt.com.pk/E-Paper/Lahore/2013-12-03/page-1/detail-6
میں آپ کو بتاتا ہوں کہ مجھے بھی نہیں معلوم کے جمیعت کو یہ حق کس نے دیا ہے۔۔۔۔ ویسے میرا کاؤنٹر سوال یہ ہے کہ کیا جمیعت نے یہ حق مانگا تھا جو کسی نے انہیں یہ حق دیا ہے۔۔۔۔
 
میں آپ کو بتاتا ہوں کہ مجھے بھی نہیں معلوم کے جمیعت کو یہ حق کس نے دیا ہے۔۔۔ ۔ ویسے میرا کاؤنٹر سوال یہ ہے کہ کیا جمیعت نے یہ حق مانگا تھا جو کسی نے انہیں یہ حق دیا ہے۔۔۔ ۔

میرا سوال یہاں موجود جمیعت کے حمایتیوں سے ہے!
 

صائمہ شاہ

محفلین
بھلے ہی یہ اُمت اخبار کے تراشے ہیں لیکن ان میں جو نیگیٹو باتیں ہیں وہ تو کچھ لوگ فوراً یقین کر لیں گے اور جو پازیٹو ہیں ان پر "امت اخبار" کا لیبل لگا کر اسے جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیں گے۔
اور آپ حسب عادت جانبداری کا مظاہرہ کرتے رہیں گے انتظامیہ کا حصہ ہوتے ہوے کم از کم آپ کو یہ زیب نہیں دیتا
 

x boy

محفلین
کسی کو بھی جاننے کے لئے اس کے ساتھ تین باتوں کو ہونا ضروری ہے
پہلا،،، لین دین قرض
دوسرا،،، مہمان بناو کے دیکھو
تیسرا،،، ساتھ سفر پر نکلو۔
 
Top