میاں صاحب آپ کو وہ دن یقیناً یاد ہو گا‘ فوج نے جب 12 اکتوبر 1999ء کی شام وزیراعظم ہاؤس کو گھیر لیا‘ آپ کے اے ڈی سی‘ آپ کے فوجی کمانڈوز اور آپ کے ملٹری اسٹاف نے اپنی نظریں پھیر لیں اور آپ آدھ گھنٹے میں دنیا کی واحد اسلامی جوہری طاقت کے ہیوی مینڈیٹ وزیراعظم کے عہدے سے اتر کر قیدی وزیراعظم بن گئے‘...