نتائج تلاش

  1. س

    حکومت کا تحریک انصاف کو14 اگست پر لانگ مارچ کی اجازت دینے کا فیصلہ

    یہ احساس انہیں بھی ہونا چاہئیے جو لوگوں کو سڑکوں پر لا کر یہ خطرہ پیدا کر رہے ہیں ۔
  2. س

    حکومت کا تحریک انصاف کو14 اگست پر لانگ مارچ کی اجازت دینے کا فیصلہ

    انہیں سانپ نکال لینے دیں ۔ دہشت گرد اپنے حمایتیوں پر حملہ نہیں کریں گے اس لئے ٹینشن ناٹ ۔
  3. س

    خواجہ آصف نے قوم سے معافی مانک لی

    تو پھرپی ٹی آئی کی کیا ذمہ داری ہے اپنے صوبے کے حوالے سے ؟ ۔ صرف سڑکوں پر آ کر ہاؤ ہو مچانا ؟؟ ۔ اگر آپ کو یاد ہو تو انتخابات کے دوران آپ پنجاب میں لوڈ شیڈنگ کی ذمہ داری مکمل طور پرشہباز شریف پر ڈالتے ہوئے بڑی دھواں دھار پوسٹیں لکھا کرتی تھیں اور دلیل یہ دیتی تھیں کہ اٹھارہویں ترمیم کے بعد ہر...
  4. س

    قحط الکتاب

    ہاہاہاہاہا ۔۔ جیسا کہ ذیل میں ابن رضا صاحب نے نہایت "متاثر کن" انداز میں اچھائی کی تبلیغ اور برائی کا خاتمہ کیا ہے :)
  5. س

    قحط الکتاب

    غور کریں تو اس لڑی کے شروع کرنے کا مقصد سچ کی ترویج سے بھی زیادہ اہم ہے اور وہ ہے سچ کو تسلیم کرنا ۔ اور برائی کے انعدام کے لئے برائی کو چھپانا نہیں بلکہ اس کے ارتکاب سے رکنا ضروری ہوتا ہے ۔
  6. س

    قحط الکتاب

    حضرت ،سنی سنائی باتوں کی بنیاد پر نتائج اخذ نہ کیا کریں
  7. س

    قحط الکتاب

    "بُک سٹال پر موجود کتابیں کسی قوم کی اجتماعی سوچ اور فکری میلان کی سب سے بہترین نمائندگی کرتی ہیں" ۔ کیا آپ میں سے کسی کو پاکستان میں یا بیرون ملک انٹر نیشنل بُک فئیر جانے کا اتفاق ہوا ؟ ۔ دنیا بھر کے بُک سٹالز پر ہر موضوع پر لکھی گئی بے شمار کتابوں کا ذخیرہ دستیاب ہو گا لیکن پاکستانی بُک سٹال...
  8. س

    خواجہ آصف نے قوم سے معافی مانک لی

    اگر کسی نے یہ سوچ کر شیر پر مہر لگائی تھی کہ بجلی کا بحران چند ماہ میں ختم ہو جائے گا تو وہ بے وقوف ہے اور ایسا دعوی کر کے ن لیگ نے بھی بے وقوفی کی اور اس پر مستزاد کہ لوڈشیڈنگ پر اپنی سیاست چمکانے والے بھی عوام کو بے وقوف بنانے ہی کی کوشش کر رہے ہیں ۔ اگر وہ خیبر پختونخواہ میں یہ بحران ختم کر...
  9. س

    تعارف لئیق احمد۔ چنداعترافات اور چند وضاحتیں

    قیام کے بارے میں نہیں بتایا ۔
  10. س

    آپریشن کے بعد دہشت گرد دوبار ہ روپ بدل کر گھس آئے تو اس کی ذمہ داری نہیں لے سکتے :پرویز خٹک

    تو پھر آپ امب لینے کے لئے حکومت کر رہے ہیں صوبے پر :)
  11. س

    گیس کا مسئلہ یا ۔۔۔

    میرے ایک دوست ہیں ۔ ان کا کاروبار ہے بجلی کے سوئچ ساکٹ تیار کرنے کا ۔ ماشاء اللہ کافی پڑھے لکھے اور سوجھ بوجھ رکھنے والے ہیں ۔ سیاست ہو ، مذہب ہو یا اخلاقیات وہ ان پر بڑی معلوماتی دسترس کے ساتھ بات کرتے ہیں اور سامع کو اپنی بات پر قائل کر لیتے ہیں ۔ ملک کی اقتصادی و سیاسی ابتری پر خاصے متفکر...
  12. س

    ٹھہراؤ از قلم نیرنگ خیال

    اگر چائے کی پیالی میں طوفان آ سکتا ہے تو تالاب میں طغیانی کیوں نہیں ؟ :)
  13. س

    لاہور میں ہر ایک گھنٹے بعد ایک گھنٹہ لوڈشیڈنگ، پندرہ منٹ بعد ٹرپنگ جاری

    قبلہ ، میں نے تو پہلا جملہ ہی یہ لکھا ہے کہ " اس سلسلے میں حکومت ناکام ہو گئی ہے " ۔ لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ اپوزیشن اور غیر منتخب شدہ عناصر عوامی مسائل کے حل کی بجائے افراتفری مچا کر مزید خرابی پیدا کریں ۔ جمہوریت میں اپوزیشن حکومت کو راستے پر رکھنے کا کام کرتی ہےاور جمہوریت کے تقاضے کچھ...
  14. س

    لاہور میں ہر ایک گھنٹے بعد ایک گھنٹہ لوڈشیڈنگ، پندرہ منٹ بعد ٹرپنگ جاری

    حکومت اس سلسلے میں مکمل طور پر ناکام نظر آ رہی ہے لیکن اس عذاب کے برقرار رکھنے میں ان عناصر کا بھی برابر کا حصہ ہے جو حکومت کو کام کرنے کا موقع نہیں دے رہے اور بار بار کی سونامی و انقلاب کے نام پر افراتفری پیدا کر رہے ہیں ۔ یہ بات سمجھنا مشکل نہیں کہ سیاسی استحکام کے بغیر عوامی بہتری کے کام ہونا...
  15. س

    تھر:کالے بچھوؤں کی فروخت،کئی غریبوں کے دنپھر گئے

    ان بچھوؤں سے جو دوائی بنتی ہے وہ کینسر میں کام تو نہیں آتی البتہ عام کمزور بندے کو "عرب شیخ" ضرور بناتی ہے :)
  16. س

    مبارکباد عمار ابن ضیا کے ہاں آئی ایک ننھی پری

    عمار ِ آپ کو بہت مبارک ہو ۔ اللہ کی رحمت رمضان کے مہینے میں آپ کو ملی ہے ۔
  17. س

    عمران کے الزامات ، افتخار چودھری کا عدالت سے رجوع کا فیصلہ

    ایک ہوتا ہے کتا جو صرف ایک ہڈی کے حصول کے لئے کوشش کرتا رہتا ہے جب اسے ہڈی مل جائے تو وہ صبر سے بیٹھ جاتا ہے اور کتے کی ایک نسل ایسی بھی ہے جو انسانوں کی ہڈیاں تڑوا کر ان سے خون نچوڑ کر بھی مطمئن نہیں ہوتی اول الذکر کتا چار ٹانگوں والا ہوتا ہے جو قسائی کے پھٹے تلے بیٹھتا ہے اور آخیرالذکر...
  18. س

    وزیر رستان میں برطانیہ کی ناکامی کی کہانی ۔۔۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی

    کیا واقعی برطانیہ ہار گیا تھا اور جیت مجاہدین کی ہوئی تھی ؟ ۔ اگر ایسا ہوا ہوتو پھر آج کی دنیا میں امریکہ کو طالبان کیسے میسر آ گئے ؟ ۔ ۔۔۔۔۔۔ کاش کبھی ایسا ہو کہ ہم واقعی امریکہ و برطانیہ سے جیت سکیں ۔
  19. س

    آزاد کتے

    اپنی بے بضاعتی اور کم مائیگی کا احساس کبھی کبھار شدید ہو جائے تو لگتا ہے کہ ہم نطق کے معاملے میں پتھر واقع ہوئے ہیں ۔۔۔ یک دم صامت و خاموش ۔۔۔ لیکن جب کسی کتے کو اپنے پر بھونکتے دیکھیں تو آشکار ہوتا ہے کہ ہم کہانی کی اس دنیا میں جی رہے ہیں جس کے واقعات میں مذکور ہے کہ ایک بستی ایسی بھی تھی جہاں...
  20. س

    عمران کے الزامات ، افتخار چودھری کا عدالت سے رجوع کا فیصلہ

    ہاہاہا ۔ چور اپنا اپنا ۔ جس کی چاہیں تعریفیں کر لیں جس کی چاہیں مخالفت ، ہیں سبھی ایک ہی تھیلی کے چٹے بٹے اور اب تو کچھ الو کے پٹھے بھی ہیں :)
Top