کسی دل جلے شوہر کو اپنی بیوی خوبصورت لگ سکتی ہے اور کسی من چلے سٹوڈنٹ کو اپنی کلاس فیلو خوبصورت لگ سکتی ہے۔ :ROFLMAO: آج کل میں ایک سبجیکٹ پڑھ رہا ہو کوالٹی مینجمینٹ۔ اس کے پہلے لیکچر میں پروفیسر صاحب نے بتایا ہے کہ کوالٹی کی کوئی یونیورسل ڈیفینیشن نہیں۔ بلکل اسی طرح خوبصورتی کی کوئی کائیناتی...