نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    ہاں لیکن وومین مین کا خاص بات کیا ہوگی؟ :cool:
  2. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    وومین مین بھی ہونا چاہئے :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::cool:
  3. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    Ant Man دیکھی۔ فلم تو اچھی ہے مگر سیرئسلی؟ آنٹ مین؟ یار انگریزوں کچھ تو چھوڑو جس کا MAN نہ بناؤ۔ :D فلم کی پروڈکشن کمپنی مارول سٹوڈیوز ہے جس نے مکڑا مین جیسی فلمیں کامیاب ترین بنا لی ہے تو پھر کیڑی مین کو بھی کامیاب بنا سکتی ہے۔
  4. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    Angrej دیکھی۔ ایک شاندار آرٹ ورک۔فلم دیکھتے کچھ ایسا محسوس ہوا کہ میں خود بھی فلم کا حصہ ہوں اور فلم ختم ہونے کا بے حد دکھ ہوا کہ ابھی اور اس فلم کی بسائی دنیا میں رہنا تھا۔ سرگن مہتا نے بطور دھن کور اپنی پہلی ہی فلم میں اداکاری کے کیا عمدہ جوہر دکھائے ہیں۔ دیکھنے لائق فلم ہے۔ آزادی سے پہلے کا...
  5. شہزاد وحید

    یوٹیوب کھل گئی پاکستان میں ؟؟؟؟؟؟

    میرے کروم براؤزر میں تو کھلتی ہے ہمیشہ سے۔ کبھی بند نہیں ہوئی۔
  6. شہزاد وحید

    نیا شادی دفتر

    تو جو دوسروں کی میرے پاس پڑی ہیں ان کا کیا کیا جائے؟:D
  7. شہزاد وحید

    نیا شادی دفتر

    اتنا بڑا شادی دفتر اور میرے درخواست ہی نہیں یہاں۔
  8. شہزاد وحید

    ٹام کروز کی نئی مشن امپاسیبل کس کس نے دیکھ لی ہے یا دیکھنے کا ارادہ ہے؟

    دستیاب ہو چکی ہے۔ کچھ دن پہلے دیکھی تھی میں نے۔ ایک بات جو خاص ہے وہ یہ کہ ٹام کرز پا جی نے ابھی تک خود کو فِٹ رکھا ہے۔ موصوف سلمان خان سے چار سال بڑے ہیں یعنی 53 سال کے
  9. شہزاد وحید

    اے ٹی ایم سے جعلی نوٹ

    جناب انٹرنیٹ وز کارڈ پر نہ تو سیشن کرنا پڑتا نہ چارجز۔ آپ کو کوئی دوسرا دے دیا ہوگا۔ ٹریولر وز کارڈ۔
  10. شہزاد وحید

    اے ٹی ایم سے جعلی نوٹ

    یوبی ایل کا انٹرنیٹ وز کارڈ استعمال کرو۔ وہ بہتر رہے گا۔ بلکل ہی مفت جیسا ہے۔
  11. شہزاد وحید

    اے ٹی ایم سے جعلی نوٹ

    صرف یوبی ایل اور فیصل بینک کے کریڈٹ کارڈز مستقل اور بغیر کسی چارج کے سیشن ایکٹیکویٹ کرنے کی سہولت رکھتے ہیں۔ جبکہ ڈیبٹ کارڈ جس بھی بینک کا ہو اس پہ ہر دفعہ سیشن کاروانا پڑتا اور چارجز بھی ادا کرنے پڑتے۔
  12. شہزاد وحید

    اے ٹی ایم سے جعلی نوٹ

    ویسے میرے ساتھ کبھی ایسا نہیں ہوا کہ کہیں بھی کسی نے اضافی چارج کیا ہو خواہ لاہور ہو یا گوجرانوالہ۔
  13. شہزاد وحید

    اے ٹی ایم سے جعلی نوٹ

    میں پہلے تو تین سال سے یو بی ایل میں تھا لیکن ابھی تازہ تازہ میزان بینک میں آیا ہوں۔ تو فی الحال میزان بینک میں ہوں۔
  14. شہزاد وحید

    اے ٹی ایم سے جعلی نوٹ

    میرے پاس تین کریڈٹ کارڈ تھے کل ملا کے ساڑھے تیں لاکھ مالیت کے۔ بہت استعمال کرتا تھا۔ لیکن آخر کار تینوں ہی بند کروا دیئے۔ اب میں بہت سکون میں ہوں۔ نام اہمیت اور استعمال سے تو شاید واقف ہیں اہل مشرق اب۔ ہمارے گوجرانوالہ جیسے شہر میں بھی ہر تیسری دکان یا اسٹور پر اب استعمال کیا جا سکتا ہے کریڈٹ...
  15. شہزاد وحید

    اے ٹی ایم سے جعلی نوٹ

    ہاں تقریبا ایسا ہی ہے۔ اے ٹی ایم ایک الگ برانچ والا ہی حساب ہے۔ الگ سے دیکھ بھال کرنی پڑتی ہے اس کی۔
  16. شہزاد وحید

    اے ٹی ایم سے جعلی نوٹ

    ارے ارے کیوں سب بینک کے خلاف بول رہے ہو۔ یہاں ایک بینکر بھی موجود ہے۔:cool: اور میری برانچ کی مشین نے کبھی ایسا نہیں کیا۔ بینکر تو اتنے معصوم اور شریف ہوتے ہیں۔
  17. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    بس دیکھ لیں انگریز کے کیمرے کی صفائی:LOL:
  18. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    کچھ لڑکے ٹوان ون بھی ہوتے ہیں میری طرح رومانوی پلس ایکشن والے:ROFLMAO: ہاں لڑکیاں بھی ہوتی ہیں ٹو ان ون رومانوی پلس Horror:ROFLMAO::ROFLMAO:
  19. شہزاد وحید

    فیس بک پر ’ڈس لائک‘ کا بٹن جلد: زوکربرگ

    آیا نہیں ابھی تک یہ بٹن۔ آبھی جا آآآ بھی جا:ROFLMAO:
  20. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    سب سے پہلی بات تو یہ۔ کیااااااا یہ مووی آپ نے اب دیکھی۔اتنی دیر لگا دی یہ مووی دیکھنے میں۔ ٹائٹانک کے علاوہ کچھ رومانوی فلمیں جو مجھے پسند ہیں ان میں سے یہ ایک ہے۔ اتنی اچھی مووی بہت پہلے دیکھ لینی چاہیے تھی آپ کو۔ ریان گوسلنگ اپنی اداکاری اور ریچل مک ایڈمز اپنی خوبصورتی کی وجہ سے مجھے ویسے ہی...
Top