نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    مبارکباد شہزاد وحید کو مبارک

    نہیں نہیں میں 15 سال کا ہو گیا ہوں :p
  2. شہزاد وحید

    مبارکباد شہزاد وحید کو مبارک

    انتہائی بے بنیاد بات ہے یہ۔ اگر آپ کا اکاونٹ میری برانچ میں ہوتا تو اس بات پر نوٹس دے اکاونٹ کلوز کر دیتا۔ :sneaky::LOL:
  3. شہزاد وحید

    قندیل بلوچ

    یہ تو ایک مثال ہے جو ابھر کے سامنے آگئی اور لوگوں کے علم میں بھی آگئی۔ ورنہ دنیا بھری پڑی ہے اس سے بھی کرخت المیوں سے۔ اپنی کچھ سب آرڈینینٹ خواتین کے گھریلوں حالات جاننے کا موقع ملا مجھے تو پتہ چلا کہ انتہائی قلیل تنخواہ ہونے کا باوجود وہ گھر بھی چلا رہی ہے، لالچی ماں باپ کےپیٹ بھی پال رہی ہے،...
  4. شہزاد وحید

    مزاروں پر محبت جاودانی سن رہے تھے:::تصاویر

    اسلام آباد کے اس قبرستان کو دیکھنے کا اشتیاق پیدا ہو گیا ہے کیسے کیسے اعلیٰ ذہن مدفون یہاں ۔
  5. شہزاد وحید

    سفرِ سوات۔ 2016

    یعنی میں جو اگست میں مالم جبہ اور کنڈول جھیل کا پروگرام بنا کر بیٹھا ہوں میں پھر نہ جاؤں ، ساری سیر تو کروا دی ہے آپ نے :ROFLMAO:
  6. شہزاد وحید

    ايک اور امريکی منصوبہ

    او بھئی کیوں قرضے پہ قرضہ واپس دئیے جاتے ہو؟ پہلے جتنا آج تک دیا ہے کبھی واپس ملا ہے؟
  7. شہزاد وحید

    کاروبار کیلئے مشورے

    کوئی نیا کاروبار کرنے کا فی الحال مت سوچئے گا۔ جس بھی کام میں دلچسپی ہے وہاں پہلے ملازمت کریں چھ ماہ، کام کو سمجھے پھر سرمایا لگایں۔
  8. شہزاد وحید

    مبارکباد شہزاد وحید کو مبارک

    آپ سب کی اطلاع کے لئیے عرض ہے کہ یہ دھاگہ 4 سال پرانا ہے جب میں بچہ ہوتا تھا۔ :ROFLMAO:
  9. شہزاد وحید

    پاکستان کی ڈگری یافتہ مشینیں

    بلکل ایسے ہی کرتے ہیں اکثر ڈاکٹر۔ خود میں کچھ دن پہلے ایک مشہور سکن سپیشلسٹ کے پاس گیا ابھی اسے بتانا شروع ہی کیا تھا کہ وہ کہتا بس چپ میں سمجھ گیا ہوں۔جناب تقریبا 1500 جھاڑ لیا مجھ سے اور جو دوائیاں بتائی تھیں یقین کریں ایک فیصد بھی فرق نہیں پڑا۔ مجھے بہت غصہ ہے۔ دوبارہ جا کر بول کے آؤں گا۔
  10. شہزاد وحید

    انکم ٹیکس

    میں تو دو سال سے ٹیکس ریٹرن فائل کر رہا ہوں۔ لیکن ری فنڈ کی امید کبھی نہیں رکھی۔
  11. شہزاد وحید

    مبارکباد شہزاد وحید کو مبارک

    ویسے زبیر مرز ا آپ کی دوسری پشین گوئی بھی ٹھیک ہو چکی ہے۔ اپنی ذاتی کمائی سے گاڑی بھی لے چکا ہوں۔:cool: اب بس آپ بھی آجاو۔
  12. شہزاد وحید

    مبارکباد شہزاد وحید کو مبارک

    ہاہا ہا، چار سال ہو گئے اس لیپ ٹاپ کو :LOL::LOL: اسی سے ابھی بھی یہ پوسٹ لکھ رہا ہوں۔
  13. شہزاد وحید

    تعاون برائے اخراجات اردو ویب سال یاز دہم

    پے پال کے لنک میں کریڈٹ کارڈ کی آپشن تو ہے لیکن پاکستان کی آپشن نہیں۔
  14. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    ہاہا ہا ڈرپوک کا پتہ نہیں لیکن فینٹسی کیٹاگری مجھے جتنی زیادہ پسند ہے ہارر کیٹاگری اتنی ہی ناپسند۔ ایول ڈیڈ 2 کے علاوہ شاید ہی کبھی کوئی ہارر مووی دیکھی ہو۔ فلم دیکھتے دیکھتے اچانک سکرین پر آجانے والی چڑیلوں سے مجھے سخت نفرت ہے :ROFLMAO:دیکھی ہی نہیں جاتیں۔:cool: ہاں ہارر اور فینٹسی مکس ضرور...
  15. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    اب جو ہارر موویز دیکھتا ہی نہیں وہ کیا کرے۔
  16. شہزاد وحید

    قندیل بلوچ پر اثرات ہیں ، وظیفہ لینے آئی تھی: مفتی عبدالقوی

    ہاہا مفتی صاحب یہاں فتوہ دیتے وقت بھی کہنا کچھ چاہ رہے ہیں لیکن الفاظ کچھ اور منتخب کر رہیں اور پھر شر پھیلانے والے عارضی شادی کی ٹیک لگا کر مشہور کر دیتے ہیں زمانے میں :ROFLMAO::ROFLMAO: اپنے فتوے کی تفسیر یہاں بیان کر رہیں ہے ۔ یہاں ٹھیک سمجھ آئے گی۔ بندہ بس سیدھا ہے۔
  17. شہزاد وحید

    قندیل بلوچ پر اثرات ہیں ، وظیفہ لینے آئی تھی: مفتی عبدالقوی

    مفتی واقعی کوئی سیدھا بندہ لگتا ہے جو دل کرتا کہہ دیتا جو دل کرتا کر لیتا اور بے حد آسانی سے فوزیہ عظیم عرف قندیل بلوچ کے چنگل میں آگیا۔:ROFLMAO::ROFLMAO: بندے کو تھوڑا تو چالاک ہونا چاہیے کہ ایسی چوہیایوں کے چکر میں اتنی آسانی سے تو آئے۔ ویسے ایک دل لگی فتوہ مفتی صاحب کا ملاحضہ فرمائیں۔
  18. شہزاد وحید

    "کتاب": اردو کی پہلی معیاری ای پب پر مبنی ای ریڈنگ ایپ اور ای پبلشنگ نظام

    کتاب واقعی عمدہ کاوش ہے۔ لیکن مسلئہ یہ ہے کہ مفت ہے۔ اور مفت میں ملنے والی ہر چیز دیر پا نہیں ہوتی۔ جب اپنے پراجیکٹ سے آمدنی نہیں ہوتی تو کچھ عرصے بعد دل جمعی نہیں رہتی۔ آپ نے اس سلسلے میں کیا سوچا ہے۔
  19. شہزاد وحید

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    اس وقت فائر فاکس میں قباحتیں نظر آرہی تھیں اس لیئے کروم پر منتقل ہو گیا تھا مگر اب فائر فاکس نے بہت بہتری کر لی اور ریم کا استعمال کروم سے کئی بہتر بنا لیا ہے۔ جبکہ کہ ادھر کروم کا سٹارٹ اپ ٹائم حد سے زیادہ بھڑ گیا تھا تو دوبارہ فائر فاکس کا نسخہ 47 کر لیا اور فیلینگ گُڈ۔ :ROFLMAO::ROFLMAO: یہ...
  20. شہزاد وحید

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    میں نے آج ہی کافی عرصے بعد گوگل کروم ڈیلیٹ کر کے دوبارہ فائر فاکس پر ہجرت کی ہے۔ اور اصل مزہ تو اب آرہا ہے اس فانٹ کا۔
Top