السلام علیکم،
امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔کچھ عرصے سے فورم پر نظامت غیر فعال نظر آ رہی ہے اور اسی وجہ سے فورم کی فعالیت بھی متاثر ہو رہی ہے۔ اس صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے میں عارضی طور پر فعال ایڈمن کی ذمہ داری سنبھال رہا ہوں۔ فورم کی تکنیکی سپورٹ کی ذمہ داری میں دوسرے تکنیکی معاونین...