نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    استادوں کی اصلاحیں

    مجھے بھی خریدنی پڑے گی
  2. نیرنگ خیال

    فنِ افسانہ نویسی

    بہت زبردست مضمون شریک کیا ہے آپ نے ظہیر بھائی۔۔۔۔ بہت شکریہ۔۔۔ میں بلراج مین را کا انٹرویو دیکھ رہا تھا کچھ عرصہ قبل۔۔۔ تو کہانی کی زندگی انہوں نے بہت عمدہ گفتگو کی تھی کہ کن مصنفین کا نام وقت کے ساتھ کیوں مٹ گیا اور کئی ایک مصنفین کیوں ابھی تک زندہ ہیں۔
  3. نیرنگ خیال

    الوداعی تقریب الف سے اردو ، عین سے عالم

    بہت سچ لکھا آپ نے۔۔۔بلکہ ایسی جامعیت سے صرف آپ ہی لکھ سکتے تھے۔۔۔ الف عین سر کے ساتھ ہماری دعائیں اور محبت ہمیشہ رہے گی۔ ان کی شفقت اور محبت سے ہر محفلین فیضیاب ہوا ہے۔
  4. نیرنگ خیال

    تعارف اتنا ہی اب عیاں ہوں، جتنا کبھی نہاں تھا (مریم)

    بہت دلچسپ تعارف ہے۔۔۔ ایسا بہت کم ہوتا ہے کہ آپ کو کسی دن تین تین تحاریر آگے پیچھے دلچسپ پڑھنے کا مل جائیں۔۔۔ پہلے ظہیر بھائی۔۔۔ پھر عرفان بھائی اور اب آپ کی تحریر۔۔۔۔ بھئی واہ۔۔۔ کیا ہی شاندار دن ہے۔
  5. نیرنگ خیال

    تعارف کیمیا کی گرم بھٹی سے اردو کی ابلتی ہانڈی تک!

    کیا ہی عمدہ اور اعلی سفر ہے۔۔۔ بہت زبردست۔۔۔
  6. نیرنگ خیال

    مزاح برائے تاوان

    ابھی تو گھر ہوں۔۔۔ لاہور ان شا اللہ چند دنوں میں واپسی ہوگی۔
  7. نیرنگ خیال

    محب علوی

    ہاں وہی ہے
  8. نیرنگ خیال

    اے خان ! تمہاری پوستین جب جھاڑی جائے. گی تو کیا اس میں وافر مقدار میں پوست میسر ہوگی؟

    اے خان ! تمہاری پوستین جب جھاڑی جائے. گی تو کیا اس میں وافر مقدار میں پوست میسر ہوگی؟
  9. نیرنگ خیال

    محفل اور اس کے گردونواح میں بدلہ پور کا وقت ہو ا چاہتا ہے۔۔۔ دیگر مقامات کے لوگ امن و شانتی سے رہیں۔

    محفل اور اس کے گردونواح میں بدلہ پور کا وقت ہو ا چاہتا ہے۔۔۔ دیگر مقامات کے لوگ امن و شانتی سے رہیں۔
  10. نیرنگ خیال

    مزاح برائے تاوان

    وہی ذبح کرے ہے وہی لے ثواب الٹا۔۔۔۔ یعنی جو میرے پوچھنے کے سوال تھے آپ پوچھ رہے ہیں۔۔۔
  11. نیرنگ خیال

    محب علوی

    تم تو ملک ہی چھوڑ گئے ہو۔۔۔
  12. نیرنگ خیال

    الوداعی تقریب آنلائینے

    خوبصورت۔۔۔
  13. نیرنگ خیال

    الوداعی تقریب آنلائینے

    ویسے کرنا تو مجھے یہ تھا کہ اپنے حصے کے قصے پر قلم کشائی کرنی تھی۔۔۔۔۔ مگر راہ میں دیکھا کہ احمد بھائی بھی آپ کی محبت کے سبب بسمل کی طرح تڑپ رہے ہیں۔۔۔ اور شدید زخمی ہیں۔۔ دنیا کا کوئی شاعر مظلوم نہیں ہوتا۔۔۔۔ دو مصرعوں میں ایسے ایسے قصے سمیٹنا۔۔۔۔۔ خود احمد بھائی فرماتے ہیں کہ پھر آبیاری نخل...
  14. نیرنگ خیال

    مزاح برائے تاوان

    جی میرا شہر۔۔۔ صادق آباد۔۔۔۔
  15. نیرنگ خیال

    مزاح برائے تاوان

    فراز بھائی۔۔۔ سلام بخیر
  16. نیرنگ خیال

    مزاح برائے تاوان

    ابھی تو ٹیوب ویل جا رہا ہوں۔۔۔ کچھ آم بھی ساتھ ہیں۔۔۔ اور کچھ عام بھی۔۔۔۔ عید گرم گزر رہی ہے۔۔۔ قریب قریب ابل رہا ہوں۔۔۔لیکن ابھی نقطہ ابال سے دور ہوں۔۔۔۔ الحمداللہ۔۔۔۔
  17. نیرنگ خیال

    محب علوی

    اگر جاسمن صاحبہ توجہ نہ دلاتیں، تو یہ دھاگہ میری نظروں سے اوجھل ہی رہتا۔۔۔۔ کیا کہنے۔۔۔ اب تو محب علوی بھائی بھی کہیں چھپ گئے ہیں۔۔۔ لگتہ ہے کہ ماضی کے الیکشنوں سبب دل دنیا سے اوب گیا ہے۔۔ اب تو مجھ سے بھی ملاقات نہیں کرتے۔۔۔ ورنہ سال دو سال بعد ایک آدھا فون ایک آدھی ملاقات ہو ہی جاتی تھی۔
  18. نیرنگ خیال

    ایک خواب اور اُس کی تعبیر

    ہمارے پاس بھٹو کی بدترین زنانہ تصویر ہے۔۔۔۔
  19. نیرنگ خیال

    ایک خواب اور اُس کی تعبیر

    آپ کے دوست نے تعبیر بتا کر اچھا نہیں کیا۔۔۔۔ ورنہ میں کہنے والا تھا کہ کہیں لاہور تو شفٹ نہیں ہوگئے۔۔۔۔ ہمارے پاس یہ خواب حقیقت میں میسر ہے۔
Top