نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    ایک خواب اور اُس کی تعبیر

    میں نے خواب میں دیکھا کہ میں ایک چھوٹا سا ڈائنو سار ہوں اور ایک ویران راستے پر سر پرپٹ دوڑا چلا جا رہا ہوں۔ میرا راستہ بے آب و گیاہ ہے۔ یہاں نہ سبزہ ہے نہ پانی ، نہ آدم نہ آدم زاد (ویسے ڈائنو سار کا آدم سے کام بھی کیا ہے)۔ بس ذرا ذرا سے فاصلے پر کیکر کے درخت ہیں اور یہ درخت ایسے ہیں کہ ان کے...
  2. محمداحمد

    عید الاضحیٰ آنے والی ہے (ذو الحج کے پہلے دس دنوں میں کیا کریں)

    عید الاضحیٰ آنے والی ہے ذو الحج کے پہلے دس دنوں میں کیا کریں ذوالحجہ حج کا مہینہ ہے اور اسلامی سال کے چارحرمت والے مہینوں میں سے ایک ہے۔ اس ماہ کی بے حد فضیلت ہے، بالخصوص اس ماہ کےپہلے دس دن بہت ہی خیرو برکت والے ہیں اور ہمارے لئے کسی نعمت سے کم نہیں ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے سورہ ۃالفجر میں...
  3. محمداحمد

    I cry every time I buy groceries

    I cry every time I buy groceries. Every single month. Not because prices are high. But because I can buy them. Because I have the money, the freedom, and the choice to fill my kitchen. Growing up, we didn’t eat dinner. Not because we didn’t want to. But because my mother convinced us we didn’t...
  4. محمداحمد

    پرنس چارمنگ، پاپا کی پرنسز اور جذباتی ذہانت

    پرنس چارمنگ، پاپا کی پرنسز اور جذباتی ذہانت Lovestruck - A Guide to Emotional Intelligence | Raja Zia Ul Haq | NUST Character Building Society یہ ویڈیو محترم راجہ ضیاء صاحب کے ایک لیکچر کی ہے۔ یہ لیکچر ایک بصیرت انگیز ورکشاپ LoveStruck میں دیا گیا، جو نسٹ کیرکٹر بلڈنگ سوسائیٹی نے منعقد کی تھی۔...
  5. محمداحمد

    آپ کون سا پاسورڈ مینیجر استعمال کرتے ہیں؟

    میں نے کبھی پاسورڈ مینیجر استعمال نہیں کیا۔ ایک عرصے تک یادداشت سے کام چلاتا رہا۔ پھر جب بہت زیادہ پاسورڈز جمع ہو گئے تو اسپریڈ شیٹ پر لکھنا شروع کیا۔ اسپریڈ شیٹ البتہ پاسورڈ پروٹیکٹڈ رکھی۔ سو آپ لوگ بتائیے کیا آپ پاسورڈ مینیجر استعمال کرتے ہیں؟ اگر ہاں تو کون سا۔ اوپن سورس ہو تو اچھی بات ہے۔...
  6. محمداحمد

    غزل ۔ بدل گئے مرے موسم، تو یار اب آئے

    غزل بدل گئے مرے موسم، تو یار اب آئے غموں نے چاٹ لیا، غمگسار اب آئے یہ وقت اس طرح رونے کا تو نہیں، لیکن میں کیا کروں، کہ مرے سوگوار، اب آئے وہ دھوپ دھوپ میں ہی ہو گیا بسر، چپ چاپ شجر شجر پہ مرے برگ و بار اب آئے وہ جن پہ دھوکہ سا جھیلا تھا، ہم نے منزل کا وہ قافلے تو سرِ راہ گزار، اب آئے نہ...
  7. محمداحمد

    جہاں گلاس مقیّد ہیں اور جگ آزاد ۔۔۔ مصرع مکمل کیجے۔

    آج ایک کوئٹہ ہوٹل پر ایک گلاس کو پا بہ زنجیر دیکھا (حالانکہ پا تو اُن کے ہوتے نہیں، گردن میں طوق کہا جائے تو شاید چلے گا لیکن افسوس کہ خاطر خواہ گردن بھی نہیں ہوتی :) ) ۔ یعنی گلاس بے چارہ زنجیر سے بندھا ہوا تھا (اور تب بھی رقص کرنے سے عاجز تھا، شاید اس کی ملاقات مہدی حسن صاحب سے نہ ہو سکی...
  8. محمداحمد

    قرآن کو سمجھنے کے لئے بھی پہلی زبان میں مہارت درکار ہے۔

  9. محمداحمد

    بچے زبان کیسے سیکھتے ہیں؟

  10. محمداحمد

    "آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر " - شعر مکمل کیجے۔

    بیٹھے بیٹھے نیند آنے لگی تو ناصر کاظمی کا مصرع زد میں آگیا۔ آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر میں کچھ دیر نیند پوری کرتا ہوں تب تک آپ شعر مکمل کیجے۔ :)
  11. محمداحمد

    I am not a number, I am a real story from Gaza. Remember it

    I am not a number, I am a real story from Gaza. Remember it Ruwaida Amer talks about wrestling with the terror of constant Israeli bombardment and wondering what comes next. [Ruwaida Amer with a group of her students during the 2022 summer holidays. All four boys are now in Egypt, their...
  12. محمداحمد

    اسمارٹ فون کی بھاری قیمت - ویڈیو

  13. محمداحمد

    بڑی شخصیتیں کیوں پیدا نہیں ہو رہیں؟

    بڑی شخصیتیں کیوں پیدا نہیں ہورہیں؟ از شاہنواز فاروقی قحط الرجال صرف برصغیر یا صرف اسلامی دنیا کا مسئلہ نہیں بلکہ یہ ایک عالمگیر صورتِ حال ہے۔ ایک دن ایک مجلس میں مولانا مودودیؒ اور جماعت اسلامی کا ذکرِ خیر ہورہا تھا کہ ایک صاحب نے کفِ افسوس مَلتے ہوئے فرمایا کہ جماعت اسلامی میں مولانا مودودیؒ...
  14. محمداحمد

    پی آئی اے کی اُردو ۔۔۔ احمد حاطب صدیقی

    یہ کراچی سے اسلام آباد کی پرواز تھی۔ جہاز ہموار ہوچکا تھا۔ یکایک طیارہ ہچکولے کھانے لگا۔ بلند گو پر فضائی میزبان کی نسوانی آواز گونجی: ’’خواتین و حضرات! موسم کی خرابی کی وجہ سے پرواز ناہموار ہورہی ہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ اپنی نشست پر تشریف رکھیے اور نشست بند باندھ لیجے‘‘۔ اس اُردو اعلان میں...
  15. محمداحمد

    انٹرنیٹ ہمارے دماغوں کے ساتھ کیا کر رہاہے؟

    انٹرنیٹ ہمارے دماغوں کے ساتھ کیا کر رہاہے؟
  16. محمداحمد

    متفرق کھانوں کی تراکیب - یوٹیوب وغیرہ سے

    مجھے کھانے پکانے کا اتفاق بہت کم ہوتا ہے۔ بہت زیادہ شوق بھی نہیں ہے نہ ہی زیادہ وقت ملتا ہے۔ لیکن پھر بھی کبھی کبھی کچھ کھانوں کی تراکیب اچھی لگتی ہیں اور سوچتا ہوں کہ کسی دن اپنے ہاتھوں سے یہ بنا کر دیکھوں۔ کبھی کبھی کچھ ترکیبیں بیگم صاحبہ کو بھی بھیج دیتا ہوں، ان میں سے معدودے چند کی عزت...
  17. محمداحمد

    کچھوا اور خرگوش

    کچھوے اور خرگوش کے مقابلے والی کہانی سے تو ہم سبھی واقف ہیں۔ وہی کہ جس میں خرگوش یہ سمجھتا ہے کہ مجھ سے تیز رفتار کے سامنے کچھوے جیسے آہستہ رو کی کیا مجال کہ وہ دوڑ میں آگے نکل جائے۔ لیکن ہوتا یہ ہے کہ خرگوش اپنی حد سے بڑھی خود اعتمادی کے باعث وقت ضائع کرتا رہتا ہے اور کچھوا بغیر رکےمسلسل چلتے...
  18. محمداحمد

    Obsidian - سادہ اور آسان نوٹس ایپ

    آپ کون سی نوٹ ٹیکنگ ایپ استعمال کرتے ہیں؟ کیا آپ نے آبسیڈین استعمال کیا ہے؟
  19. محمداحمد

    10 سافٹ وئیر ایپلیکیشن ۔ مفت / اوپن سورس

    آپ ان میں سے کون کون سے سافٹ وئیر استعمال کر رہے ہیں؟
Top