نتائج تلاش

  1. ش

    مبارکباد دیوالی مبارک

    زکریا میری منشا صرف یہ جاننا تھی کہ کیا کچھ ہندو مت کے ماننے والے بھی اردو ویب کے ممبر ہیں‌۔۔
  2. ش

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    محب تمہیں‌بھی صرف لڑکیوں‌کو جواب دینے کی بیماری ہو گئی ہے ۔۔ :)
  3. ش

    بیت بازی

    ناصح سے مل کر دیکھ لیا ہے اس کے بھی ہم دوست نہیں‌ ہیں‌ شاہد
  4. ش

    دو سوال میرے

    عربی زبان میں‌جمع بنانے کا ایک قائدہ ہے ۔۔ جیسے فضل سے فضائل ، خصل سے خصائل ، اول سے اوائل اس رو سے تو مناہل “منہل“ کی جمع ہونا چاہیئے ۔ عربی قاموس میں‌یہ لفظ ‌موجود نہیں‌ یعنیٰ صوتی اعتبار سے لگتا تو عربی الاصل ہے لیکن عربی زبان کا لفظ‌ نہیں‌ ہے ۔۔ رہی بات فارسی کی تو فارسی لغت میں‌ بھی یہ...
  5. ش

    بریکنگ نیوز !

    ایک اور نیوز یہاں‌ دبئی متحدہ عرب امارات میں‌ عید پیر 23 اکتوبر کو منائی جا رہی ہے تاہم شیعہ مکتبہ فکر کے مطابق عید الفطر منگل24 اکتوبر کو ہو رہی ہے ۔۔ یعنی کل کچھ مسلمان تو عید منا رہے ہوں‌ گے اور کچھ روضے سے ہوں‌گے ۔۔ پتا نہیں‌ کون سا دن ہوگا جب مسلم امہ کم از کم اپنے مذہبی تہوار ایک دن...
  6. ش

    بریکنگ نیوز !

    بریکنگ نیوز پشاور میں زونل رویت ہلال کمیٹی نے شوال کا چاند نظر آنے کا اعلان کر دیا ہے۔ صوبہ سرحد میں‌ عید پیر کو منائی جا رہی ہے ۔۔ جبکہ باقی پاکستان میں‌ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے کے مطابق منگل کے روز عید سعید منائی جائے گی ۔۔
  7. ش

    میری شاعری پڑھ کر اپنی آرا سے نوازیں

    طاہر کوشش جاری رکھو ۔۔ اور ہاًں‌ غزل لکھنے کے بعد کسی سیانے شاعر کو دکھا لیا کرو وہ وزن ، ردیف قافیہ سب برابر کر دے گا ۔۔
  8. ش

    آنکھیں - سارا شگفتہ

    اتنا زیادہ لکھ لینے پر مبارک باد ،، فکر کی بات نہیں‌ کبھی ان الفاظ‌ کو معنیٰ‌ بھی ملیں‌ گے ۔۔ لیکن ایک بات اتنی آزاد نظمی ذرا شاعری کی معنویت سے جدا ہو جاتی ہے ۔۔ کوشش کر کے الفاظ‌ کو ردہم ( نظم ) دینے کی کوشش کریں‌ ۔۔۔ ویسے آپ کے پاس خیال کی کمی نہیں‌ ۔۔ اور الفاظ‌ کا چناو بھی اچھا ہے اور اس...
  9. ش

    مبارکباد دیوالی مبارک

    کل عید ہے زکریا آپ کو عید مبارک ہو ۔۔ ویسے ہندو مت کے ماننے والے کتنے لوگ اردو ویب پر آتے ہیں‌ ؟؟؟۔۔
  10. ش

    بریکنگ نیوز !

    سرحد میں عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لئے زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اتوار کو پشاور میں ہوگا۔یہ بات سرحد کے وزیر برائے مذہبی امور امان اللہ حقانی نے پشاور میں بتائی۔صوبائی وزیر نے کہا کہ سرحد میں عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اتوار کو اوقاف ہال پشاور میں ہوگا۔جس...
  11. ش

    دو سوال میرے

    کیا “ مناہل “ عربی زبان کا لفظ‌ ہے ؟؟ مجھے یہ لفظ‌ عربی قاموس میں‌ کہیں‌ نظر نہیں‌ آیا
  12. ش

    تیس سیکنڈ‌میں‌ٹائیٹینک

    منصور میں‌ نے دیکھا پر اس میں‌عش عش کرنے والی کون سی بات تھی ۔۔ ہاں‌ خرگوشوں‌ کو ہُش ہُش ضرور کیا جا سکتا ہے :)
  13. ش

    بریکنگ نیوز !

    سعودی عرب ، لیبیا اورمتحدہ عرب امارات سمیت کئی ممالک میں پیر کو عیدالفطرمنائی جائے گی ۔۔ عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب میں ہفتے کو شوال 1427 ھجری کا چاند کہیں نظر نہیں آیا، اس طرح اتوار بائیس اکتوبر2006 کو تیسواں روز ھوگا، اور عید الفطربروز پیر تئیس اکتوبرکو ہوگی ۔ لیبیا نے پہلے ہی پیر کو...
  14. ش

    دہریہ کا مطلب؟

    زکریا تم مذہب اسلام کے حوالے سے کسی تشکیک کا شکار تو نہیں‌ہو ۔۔ مائنڈ‌ نہ کرنا ایسے ہی ذہن میں‌ آیا تو پوچھ لیا
  15. ش

    بریکنگ نیوز !

    بریکنگ نیوز برطانیہ میں شوال کے چاند کے معاملے پر اختلافات کے باعث مسلمان الجھن کا شکار ہیں۔۔ ویسٹ لندن مساجد فورم کے مطابق برطانیہ میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید 23اکتوبربروزپیرہوگی،ریجنٹ پارک مسجد نے بھی ویسٹ لندن مساجد فورم کے فیصلے کی توثیق کی ہے جبکہ علامہ ربانی افغانی کے...
  16. ش

    پنجابی فورم دی شروعات

    تسی لوکی جے“ اردو زبان کی تاریخ‌اور ارتقا “ پڑھو تے توانو سمجھ آ‌جائے گی کہ پنجابی دا اردو نال کنا گہرا رشتہ اے ۔۔ اردو دھی اے تے اس دی بےبے پنجابی یا پنجاب دی بولی اے ۔۔
  17. ش

    انٹرویو انٹرویو ود دوست

    شاکر کیا واقعی اداسی پسند ہو
  18. ش

    تبصرے: احباب کا تعارف دوست کی زبانی

    اچھا تو دوست شاکر ہیں‌، یعنی شاکر دوست ہیں‌۔۔ شاکر دوست ہو نا :)
  19. ش

    تعارف ضبط حاضر ہوں

    ہاں‌قیصرانی یہ ضبط غائب کہاں‌ہے ،، اس کی ضمانت ضبط ہو گئی ہے کیا :)
  20. ش

    تعارف شاہد احمد خان

    زندہ باد شمشاد ، اب مجھے معلوم ہوا کہ تعارف کیسے ہوتا ہے ۔۔ ویسے شکیب کی طرح‌اپنے تعارف کو یہ بات کافی نہیں‌کہ ہم ہر شاہراہ عام کو چھوڑ‌دیا کریں ۔۔ کیوں‌چھوڑیں‌بھائی کوئی مجنون ہیں‌کیا ۔۔۔
Top