نتائج تلاش

  1. سید رافع

    بلی کابچہ

    میرے قدم تیز اٹھ رہے تھے اسکی آخری سانسیں تیز چل رہی تھیں وہ بلی کا معصوم بچہ رگڑ کر کمر چل رہا تھا فٹ پاتھ کی کھردری سطح اسکو تھپتھپا رہی تھا جیسے ماں مرتے بچے کی کمر پر ہاتھ رکھے لیکن چیخ نہ مار پا رہی ہو میرے لپکتے قدم جو دھیرے ہوئے منظر سارا پس منظر سے ابھر کر سامنے آگیا اس کی پسلیاں...
  2. سید رافع

    مبارکباد ابن سعید کے سولہ سال

    محفل کے اکیاون ہیروز سے اقتباس۔ @ابن سعد کا تذکرہ مرحوم وارث بھائی کے قلم سے۔
  3. سید رافع

    فقرے سے فقرہ ملائیے

    دعا ہے کہ آپ کی ہمت آپ کو اس سے بھی بہتر زندگی کی طرف لے جائے۔
  4. سید رافع

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    شک الیقین
  5. سید رافع

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    میں تو اپنی سوچ کو جانچنے کے لیے لکھتا ہوں۔ لکھنے سے صحیح صحیح پتہ چل جاتا ہے کہ آپ کیا سوچ رہے ہیں۔ نہ ادیب بننے کا شوق ہے، نہ اصلاح کا اور نہ ہی داد وصول کرنے کا۔ جس طرح کا آپ اصلاحی ادب بیان کر رہے ہیں وہ تو سخت خشک ہو گا۔ خیر اس دور میں وہ لکھاری سب سے زیادہ مقبول ہو گا جو سب سے زیادہ کم...
  6. سید رافع

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    پہلے خیال آیا تھا اب یقین ہو گیا ہے۔ :)
  7. سید رافع

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    صحیح فرمایا۔
  8. سید رافع

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    شاید آپ نسیم حجازی جیسے مصنفین کا تذکرہ کر رہے ہیں۔ ویسے کہہ آپ صحیح رہے ہیں۔ اب کبھی ساس بھی بہو تھی اور کبھی ہم کبھی تم جیسے ڈراموں کا دور دورہ ہے۔ زیادہ طویل اور زیادہ مشکل بات لوگ ویسے بھی سمجھ نہیں پاتے۔ رومانس، تھریلر یا سائنس فکشن وغیرہ زیادہ شوق سے آج کے لوگ پڑھتے ہیں۔ اصلاحی مضامین اب...
  9. سید رافع

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    آپ کے دل میں خیال آیا ہو گا کہ ڈنڈی ماری ہے ہم نے، اس لیے وضاحت دے دی۔ ورنہ آپ تو اڑتی چڑیا۔۔۔ :)
  10. سید رافع

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    آہ عنصر!
  11. سید رافع

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    صحیح کہہ رہیں بھائی! وہ تو اس حد تک جاتے ہیں کہ انسان کو بس انسان سمجھا جائے۔ کسی خیر اور کسی شر کی تصیح نہ کی جائے۔ ورنہ جس نے تصیح کی وہ ہی شر ہے۔ اصل جرم اخلاص کی کمی ہے۔
  12. سید رافع

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    آپ نے صحیح سمجھا۔ منٹو کو پڑھنے کے لیے ہی کہا تھا۔ ظاہر ہے پڑھنے کے لیے یونہی تو نہیں کہہ دیا۔ کہنے کی کوئی وجہ ہوگی۔ وجہ انہوں نے یہ بتائی کہ وہ اردو کے صف اول کے ناول نگاروں میں شمار کیے جاتے ہیں جنہوں نے خیر و شر کے موضوع پر لکھا۔ وہ زیادہ خیر اور زیادہ شر کے انسانوں کے تصادم پر مبنی تحریروں...
  13. سید رافع

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    حد عمر کیا ہے؟
  14. سید رافع

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    پھر کس پر لکھوں؟ علی وقار کہہ رہے تھے کہ منٹو کو پڑھیں اور ویسا لکھیں تب بات بنے گی۔ :roll:
  15. سید رافع

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    ہاں یہ کافی بڑا مسئلہ ہے۔ :) ایسا ہے کہ بچھڑے لوگوں کی خوبیاں ہی بیان کرتے رہیں تاکہ دل لگا رہے۔
  16. سید رافع

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    اچھا جناب ڈیلیس میں ہوتے ہیں۔ کیا مشاغل ہیں؟
  17. سید رافع

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    اب نہیں کرے گا۔ وہ لڑی تھی، گزر گئی۔
  18. سید رافع

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    اب اس تدبیر سے جس سے آپ نے خود کو ہمارے سامنے خاموش کر لیا تھا، اس کے بند کھول دیں۔ وہ لڑی اور تھی، یہ گپ شپ کی لڑی ہے۔
  19. سید رافع

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    خدا را! ازراہ تفنن یا اظہار حقیقت کے لیے بھی یہ نہ کہا کریں۔ دراصل اتنی توجہ سے پڑھنے کی تحریر بھی نہیں! سو غم ہیں اور زمانے میں۔ اخلاص اصل صفت بنا لیں، پھر مزہ دیکھیں۔ مصطفیٰ بس خیر کا نمائندہ ہے۔ آپ کس شہر اور ملک میں رہتے ہیں؟
Top