ایک سردار جی ٹرین چلایاکرتے تھے ایک دن ٹرین پٹری سے اتارکر کھیتوں میں لے گئے۔افیسرز کو پتا چلا تو انہوں نے ڈانٹا ۔تو کہنے لگے’’میں کیا کرتا آگے آدمی آ گیا تھا اس کو بچانا تھا‘‘۔تو ایک افسر نے اسے ڈانٹ کر کہا کہ ایک آدمی کے بدلے پوری ٹرین کھٹائی میں ڈال دی اس کو گاڑی کے نیچےکچل دینا تھا۔تب کہنے...