نتائج تلاش

  1. محمدسجادعلی

    ترجمہ کنز الایمان

    قیصرانی بھائی، یہ جو آپ نے پارہ جات اور سورہ جات کے لنک عطاء کیے ہیں۔ یہ ترجمہ کنزالایمان نہیں ہے۔ برائے کرم چیک کیجئے۔
  2. محمدسجادعلی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    تاجدارِ مدینہ، سرور قلب و سینہ ، فیض گنجینہ ،صاحبِ معطر پسینہ ، باعثِ نزولِ سکینہ ( صلی اللہ علیہ وسلم) کا فرمانِ جنت نشان ہے،’’جس نے مجھ پر دن بھر میں ہزار 1000مرتبہ درود پاک پڑھا، وہ مرے گا نہیں جب تک جنت میں اپنی جگہ نہ دیکھ لے گا‘‘۔ (ماخوز از فیضان سنت) صَلُّو اعَلَی الحَبیب! صلَّی...
  3. محمدسجادعلی

    پانچ منٹ میں اپنا اردو فورم حاصل کریں

    السلام و علیکم، چلو کسی نے تو سٹارٹ کیا۔ آنے والے سالوں میں اُردو فارمز بہت ترقی کریں گے انشاء اللہ۔ پھر اِن سائیٹس کو بھی پچھتاوا ہوگا۔ انشاء اللہ۔۔۔ :)
  4. محمدسجادعلی

    (خبر) صدام کو پھانسی دے دی گئی

    اسلام وعلیکم، سسٹر مہوش علی کا عجیب الغریب فلسفہ قسمت سے پڑھنے کو مل گیا۔ میں جواب عرض کرنے جا ہی رہا تھا۔ مگر منتظم اعلٰی نے اُن پیغامات کو ختم کردیا ہے۔ جس پر واقعی اب کوئی بحث کرنے کا فائدہ نہیں۔ اے رضا ہر کام کا اِک وقت ہے دل کو بھی آرام ہو ہی جائے گا
  5. محمدسجادعلی

    ورڈ پریس بلاک؟

    بوریت یہاں کھُل رہی ہے۔ ورڈپریس کے دیگر بلاگز بھی سہی کھل رہے ہیں۔ البتہ بلاگ سپاٹ کا کوئی بھی ورڈ پریس بلاگ یہاں اُوپن نہیں ہوتا۔۔ پتہ نہیں کیا مسئلہ ہے۔۔۔
  6. محمدسجادعلی

    php فائل میں rss فیڈ کیسے درج کی جائے؟

    اسلام و علیکم، ماہرین سے سوال ہے کہ پی ایچ پی میں آر ایس ایس فیڈ درج کرنے کیلئے کونسا کوڈ درج کیا جائے؟ اور کیا ہم وہ کوڈ ایچ ٹی ایم ایل فائل میں بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ میں نے پی ایچ پی فائل میں مندرجہ ذیل کوڈ درج کیا۔ مگر RSS فیڈ حاصل نہیں ہوتی۔ جبکہ یہ RSSفیڈ مائی یاہو! میں بالکل صحیح کام...
  7. محمدسجادعلی

    مبارکباد عید مبارک

    میری طرف سے تمام بھائیوں بہنوں کو عید مبارک ہو۔
  8. محمدسجادعلی

    پانچ منٹ میں اپنا اردو فورم حاصل کریں

    جزاک اللہ مکی بھائی، آپ نے بہت زبردست کام سر انجام دیا ہے۔ اگر ایسی ترکیب www.forumer.com والوں کیساتھ بھی بن جائے ۔ پھر تو سونے پے سھاگہ ہوجائے گا۔ فارمرڈاٹ کام فری فارم ہوسٹنگ کی بہت مشہور ویب سائیٹ ہے۔ اور وہاں سے بھی بہت سے اُردو فارمزملنا شروع ہوجائیں گے۔ واقعی اُردو نسخ ایشیاء ٹائپ...
  9. محمدسجادعلی

    وائپر گیسٹ بُک کا اُردو ترجمہ ۔مدد درکار

    جزاک اللہ وھاب بھائی، زبردست۔ کافی غلطیوں کی آپ نے درستگی کی ہے۔ انشاء اللہ مزید فائلز اور الفاظ میں بھی قطع و برید جاری رہے گی۔ یہاں میں ایک اور فائل پوسٹ کر رہا ہوں۔ اِس میں کافی ممالک ایسے ہیں جن کا نام بھی میں نے نہیں سُنا ہوا تھا۔ بس انگلش میں جو پڑھنے میں سمجھ آیا وہی درج کرتا گیا۔ :)...
  10. محمدسجادعلی

    وائپر گیسٹ بُک کا اُردو ترجمہ ۔مدد درکار

    lang.inc کا اُردو ترجمہ اصل انگلش فائل <?php //* editable <-- DON'T CHANGE THIS LINE !!! // Translate the words and sentences on the right side of each line //* Guestbook define ( "LANG0" , "Guestbook" ); //* Guestbook (META TITLE) define ( "LANG1" , "Guestbook" ); //*...
  11. محمدسجادعلی

    وائپر گیسٹ بُک کا اُردو ترجمہ ۔مدد درکار

    langindex.inc کا اُردو ترجمہ اصل انگلش فائل <php> "An error occured :", "sendSuccess" => "Your entry was saved successfully !", "tooLongEntry" => "Please shorten your text entry about the following number of characters: ", "tooLongCustom" => "The input for the...
  12. محمدسجادعلی

    وائپر گیسٹ بُک کا اُردو ترجمہ ۔مدد درکار

    اسلام و علیکم، میں نے وائپر گیسٹ بُک کے نئے ورژن کو اُردو میں ترجمہ کا کام شروع کیا ہے۔ کہ اِتنے سافٹ ویئرز کیساتھ ایک عدد اُردو گیسٹ بُک بھی ہونی چاہیے۔۔ :) اگرچہ یہ میری پہلی کوشش ہے۔ اور اانگلش سے اُردو ترجمہ بھی میرا اجتہادی ہے۔ :) اِس لئے اُمید ہے آپ سب میری ضرور مدد کریں گے۔ اس کام...
  13. محمدسجادعلی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    صلو علیہ وآلہِ و اَصحابہِ و بارک وسلم
  14. محمدسجادعلی

    حضور کعبہ حاضر ہیں

    حضور کعبہ حاضر ہیں حضور کعبہ حاضر ہیں حرم کی خاک پر سر ہے بڑی سرکار میں پہنچے مقدر یاوری پر ہے نہ ہم آنے کے لائق تھے نہ قابل منہ دکھانے کے مگر اُن کا کرم بندہ نواز و بندہ پرور ہے جو ہیبت سے رُکے مجرم تو رحمت نے کہا بڑھ کر چلے آؤ چلے آؤ یہ گھر رحمن کا گھر ہے تصدق ہو رہے ہیں لاکھوں...
  15. محمدسجادعلی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    صَلُّو اعَلَی الحَبیب! صلَّی اﷲُ تعالٰی علٰی محمَّد و علی آلہ واصحابہ و ازواجہ و بارک وسلم
  16. محمدسجادعلی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    صلی اللہ تعالٰی علیٰ محمد و علیٰ آلہِ و اصحابہ و ازواجہِ و بَارک وسلم
  17. محمدسجادعلی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    پُل صراط پر نور سرکار عالی وقار، مدینے کے تاجدار،شفیعِ روزِ شمارصلٰی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ مجھ پرکثرت سے درود شریف پڑھا کرو۔کیونکہ قبر میں تم سے میرے متعلق سوال ہوگااور سرکار مدینہ صلٰی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا،’’ درود شریف قیامت کے روز پل صراط پر تاریکی (اندھیرے ) کے وقت نور...
  18. محمدسجادعلی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    جزاک اللہ صلَّی اﷲُ تعالٰی علٰی محمَّد صلی اللہ علیہ وسلم ماشاء اللہ، محترم دوست شاکر عزیز بھائی نے بلا شُبہ محفل کے سب سے بہترین دھاگے کا آغاز کیا ہے۔ اور یہ یقناً اِن کیلئے ثواب جاریہ ہی رہے گا۔ صَلُّو اعَلَی الحَبیب! صلَّی اﷲُ تعالٰی علٰی محمَّد بہت ہی اچھا ہوگا کہ ساتھ ساتھ درود...
  19. محمدسجادعلی

    اردو جملہ 1.5 کی تیاریاں

    جزاک اللہ، ماشاء اللہ آپ بہت اچھا کام کررہے ہیں۔ انشاء اللہ آپ کی یہ کاوشیں اُردو کیلئے بے پناہ مفید ثابت ہونگی۔
  20. محمدسجادعلی

    ونڈوز وسٹا

    جی بالکل بہت اچھی اور میرے لئے نئی معلومات آپ نے فراہم کی ہیں۔ جب آپ کے پاس وقت ہو تو اِس کے متعلق بتا کر ہمارے علم میں اضافہ ضرور کیجئے گا۔ میں انتظار کروں گا۔ جزاک اللہ، والسلام
Top