php فائل میں rss فیڈ کیسے درج کی جائے؟

اسلام و علیکم،
ماہرین سے سوال ہے کہ پی ایچ پی میں آر ایس ایس فیڈ درج کرنے کیلئے کونسا کوڈ درج کیا جائے؟ اور کیا ہم وہ کوڈ ایچ ٹی ایم ایل فائل میں بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ میں نے پی ایچ پی فائل میں مندرجہ ذیل کوڈ درج کیا۔ مگر RSS فیڈ حاصل نہیں ہوتی۔ جبکہ یہ RSSفیڈ مائی یاہو! میں بالکل صحیح کام کرتی ہے۔ برائے کرم ملاحظہ کریں ۔کوڈ میں کوئی غلطی ہے یا کوڈ ہی غلط ہے۔
<php>
 

دوست

محفلین
میں ایک اور مسئلہ عرض کرنا چاہوں گا کہ پی ایچ پی کے ٹیگ درست کام نہیں کرتے۔سارا کوڈ کھا جاتے ہیں اب دیکھ لیں سجاد بھائی کی پوسٹ سے کوئی بھی کوڈ نظر نہیں آرہا۔ :?
 
واقعی دوست، یہ کیا ہوا۔۔ :)
جب میں نے پوسٹ کیا تھا اُس وقت تو پی ایچ پی صحیح کام کررہی تھی۔
خیر ابھی میں پھر یہاں پوسٹ کرتا ہوں۔
کوڈ:
<php>
 

زیک

مسافر
php کوڈ کے لئے یہ استعمال کریں:

کوڈ:
[syntax="php"]
some php code
[/syntax]

اور php کے prolog کی ضرورت نہیں۔
 
شکریہ ذکریا بھائی۔
[align=left:f8273f2f9f][syntax:f8273f2f9f="php"]
<php>
[/syntax:f8273f2f9f][/align:f8273f2f9f]

مگر اِس ٹیگ میں بھی پی ایچ پی ورڈ کے علاوہ دیگر چند الفاظ کا کوڈ نظر نہیں آتا۔ اِ سلئے میں شروع اور آخرمیں موجود گریٹر اور لیس دن ہٹا کر کوڈ یہاں پیسٹ کر رہا ہوں۔

کوڈ:
?php include("Rss Feed Address");?
 
Top