نتائج تلاش

  1. محمدسجادعلی

    ونڈوز وسٹا

    اسلام و علیکم، نبیل بھائی۔ کیا ایپل والے مائکروسافٹ سے حقیقتاً آگے ہیں؟ اگر آگے ہیں اور یہ چیزیں پہکے اُن کے آپریٹنگ سسٹمز میں ہیں تو پھر ونڈوز کی کامیابی کی کیا وجہ ہے؟
  2. محمدسجادعلی

    جواب چاہیے۔۔۔

    اسلام وعلیکم، محترم جناب قدید احمد صاحب، اس حدیث کا آپ حوالہ بتا سکتے ہیں؟ کیونکہ میں نے علماءکرام سے سنا ہے کہ معصوم صرف انبیاء کرام علیھم سلام ہوتے ہیں۔ جبکہ صحابہ کرام و اولیاء بھی معصوم نہیں ہوتے۔ ہاں اللہ عزوجل کے کرمِ خاص سے محفوظ ہوتے ہیں۔ اور اگر آپ نے یہ ایسے ہی مزاق میں کہہ دیا ہے...
  3. محمدسجادعلی

    ہر درد کی دوا صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ

    پھوڑے کا آپریشن آفتاب شریعت و طریقت، شہزادۂ اعلیٰحضرت ،حجۃ الاسلام حضرت مولےٰنا حامد رضا خان علیہ رحمۃ الحنان بہت بڑے عالم عُلومِ اسلام،پروانۂ شمعِ بزمِ شاہِ اَنام ( صلی اللہ علیہ وسلم) ، جاںنثارصحابہ علیھم الرضوان، محبِ اولیائے کرام اور عاشقِ درود سلام تھے۔ جب بھی علمی و تدریسی اوقات سے فرصت...
  4. محمدسجادعلی

    ہر درد کی دوا صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ

    مفلسی و محتاجی دور کرنے کا نسخہ صاحبِ ’’تحفت ُ الاَخیار‘‘رحمتہ اﷲ علیہ نے یہ حدیث پاک نقل کی ہے۔۔۔’’جو مجھ پر روزانہ پانچ سو 500بار درود شریف پڑھے وہ کبھی محتاج نہ ہوگا‘‘ پھر اس حدیثِ شریف کو نقل کرنے کے بعد یہ واقعہ بیان فرمایا۔ایک نیک آدمی تھا اُس نے یہ حدیث سُنی تو غلبۂ شوق کے ساتھ پانچ...
  5. محمدسجادعلی

    ہر درد کی دوا صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ

    سفید بادل حضرت انس رضی اﷲ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اﷲ ( صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا۔’’جو شخص مجھ پر ایک بار درود شریف پڑھے اﷲ تعالیٰ اُس درود شریف پڑھنے والے کے سانس سے ایک سفید بادل پیدا فرماتا ہے۔ پھر اُسے برسنے کا حکم دیتا ہے۔ جب وہ برستا تو اﷲ تعالیٰ زمین پر برسنے والے ہر قطرے سے سونا...
  6. محمدسجادعلی

    ہر درد کی دوا صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ

    دوزخ کی آگ سے بری تاجدارِ مدینہ، سرور قلب و سینہ ، فیض گنجینہ ،صاحبِمعطر پسینہ ،باعثِ نزولِ سکینہ ( صلی اللہ علیہ وسلم) کا فرمانِ عالیشان ہے،’’جس نے مجھ پر ایک بار درود پاک پڑھا اﷲ عزوجل اُس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے اور جو مجھ پر دس بار درود پاک بھیجتا ہے اﷲ عزوجل اُس پر سو رحمتیں نازل...
  7. محمدسجادعلی

    ہر درد کی دوا صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ

    جنتی ملائکہ کا ذکر حضرت بحرالعرفان سیدنا عبدالعزیز دَباغ رحمتہ اﷲ علیہ فرماتے ہیں کہ نبیء کریم ( صلی اللہ علیہ وسلم) پر درود پاک پڑھنا ہر ایک شخص کا قطعی طور پر قبول ہوتا ہے۔ آپ نے مزید فرمایا، اس میں کوئی شبہ نہیں کہ نبیء کریم ( صلی اللہ علیہ وسلم) پر درود پاک تمام اعمال سے افضل ہے ۔اور یہ اُن...
  8. محمدسجادعلی

    ہر درد کی دوا صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ

    رحمت کے ستر 70 دروازے سرکار والا تبار ، ہم بے کسوں کے مدد گار، شفیع روزشمار ، دوعالم کے مالک و مختار ( صلی اللہ علیہ وسلم) نے ارشاد فرمایا،’’جس نے مجھ پر درود پاک پڑھا، بے شک اُس نے اپنی ذات پر ستر 70 دروازے رحمت کے کھول لئے اور اﷲ عزوجل لوگوں کے دلوں میں اُس کی محبت ڈال دیتا ہے۔ لہذا اُس شخص...
  9. محمدسجادعلی

    ہر درد کی دوا صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ

    شفاعت کا سُوالی حضرت ا براہیم بن علی بن عطیہ رحمۃ اﷲ علیہ نے فرمایا،’’میں نے خواب میں سرکارمدینہ ، سرور قلب و سینہ ، فیض گنجینہ ،صاحبِمعطر پسینہ ، باعثِ نزولِ سکینہ ( صلی اللہ علیہ وسلم) کی زیارت کی تو عرض کیا، یا رسول اﷲ ! ( صلی اللہ علیہ وسلم) میں آپ کی شفاعت کا سوالی ہوں، تو سرکار ( صلی اللہ...
  10. محمدسجادعلی

    ہر درد کی دوا صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ

    سرکار(صلی اﷲ علیہ وسلم) نے منہ چوم لیا امام سخاوی اور دیگر محدثین (رحمہم اﷲ تعالیٰ)سے منقول ہے کہ حضرتِ محمد بن سعد(رحمۃ اﷲتعالیٰ علیہ)سونے سے قبل ایک مقررہ تعداد میں درود پاک پڑھا کرتے تھے۔ انھوں نے ایک رات محبوبِ رب ذوالجلال،بی بی آمنہ کے لال (عزوجل و صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم و رضی اﷲ...
  11. محمدسجادعلی

    ہر درد کی دوا صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ

    ایک لاکھ ساٹھ ہزار حج کا ثواب!!! حضرت مولیٰ علی(کَرَّمَ اﷲ ُ وجہہُ الکَریم)سے روایت ہے‘ ایک دن سرکار مدینہ ( صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا کہ ’’جو شخص حجۃ الاسلام سے مشرف ہواور بعد اُس کے ایک غزوہ میں شرکت کرے تو اس کا ثواب چار سو حج کے برابر ہوگا۔‘‘ وہاں پر کچھ ایسے لوگ بھی موجود تھے جو حج کی...
  12. محمدسجادعلی

    ہر درد کی دوا صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ

    ہر درد کی دوا صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ تاجدارِ مدینہ، سرور قلب و سینہ ، فیض گنجینہ ،صاحبِمعطر پسینہ ، باعثِ نزولِ سکینہ ( صلی اللہ علیہ وسلم) کا فرمانِ عالیشان ہے،’’جسے کوئی سخت حاجت دَر پیش ہوتو اُسے چاہیے کہ مجھ پر کثرت سے درود شریف پڑھے۔کیونکہ یہ مصائب و آلام کو دور کردیتاہے اور روزی میں برکت...
  13. محمدسجادعلی

    ہر درد کی دوا صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ

    اہل محبت کا درود۔ ۔ ۔ ۔ ۔ حضرت امام ابو عبداﷲمحمد بن سلیمان جزولی رحمۃ اﷲ علیہ ’’دلائل الخیرات شریف ‘‘ میں فرماتے ہیں۔ حضور تاجدار مدینہ ، سرور قلب و سینہ ( صلی اللہ علیہ وسلم) سے عرض کیا گیاکہ جو آپ ( صلی اللہ علیہ وسلم) پر غائبانہ درور شریف پڑھتے ہیں یا وہ لوگ جو ابھی پیدا نہیں ہوئے اور وہ...
  14. محمدسجادعلی

    ہر درد کی دوا صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ

    آقا (صلی اﷲ علیہ وسلم) کی بارگاہ میں ہم گناہگاروں کے نام سرکار مدینہ، سرور قلب و سینہ ( صلی اللہ علیہ وسلم) کا فرمان عالیشان ہے کہ،’’ بے شک اﷲ تعالیٰ نے ایک فرشتہ میری قبر پر مقرر فرمایا ہے پس قیامت تک جو کوئی مجھ پر درود پاک پڑھتا ہے تو وہ مجھے اُس کا اور اُسکے باپ کا نام پیش کرتا ہے۔کہتا ہے...
  15. محمدسجادعلی

    ہر درد کی دوا صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ

    کثرتِ درود اور موسیٰ علیہ السلام۔ ۔ ۔ حضرت عبداﷲ ابن عباس ( رضی اﷲ تعالیٰ عنہما)سے روایت ہے کہ اﷲ عزوجل نے حضرتِ موسیٰ (علیہ الصلوٰ ۃوالسلام) کی طرف وحی بھیجی کہ میں نے تجھ میں دس ہزار کان پیدا فرمائے یہاں تک کہ تو نے میرا کلام سنا اوردس ہزار زبانیں پیدا فرمائیں جس کے سبب تو نے مجھ سے کلام...
  16. محمدسجادعلی

    ہر درد کی دوا صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ

    بخشش کی دُعا تاجدارِ مدینہ، سرور قلب و سینہ ، فیض گنجینہ ،صاحبِمعطر پسینہ ، باعثِ نزولِ سکینہ ( صلی اللہ علیہ وسلم) کا فرمانِ بخشش نشان ہے،’’جس شخص نے اپنی زندگی میں مجھ پر کثرت سے درود پاک پڑھے، اُس کی موت کے وقت اﷲ (عزوجل) اپنی تمام مخلوقات سے فرمائے گاکہ اس بندے کے لئے بخشش کی دعا مانگو‘‘۔...
  17. محمدسجادعلی

    ہر درد کی دوا صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ

    ایک قیراط اَجر سرکار والا تبار ، ہم بے کسوں کے مدد گار، شفیع روزشمار ، دوعالم کے مالک و مختار( صلی اللہ علیہ وسلم) کا فرمانِ خوشبودار ہے،’’جو مجھ پر ایک بار درود پاک پڑھتا ہے اﷲ (عزوجل) اُس کیلئے ایک قیراط اجر لکھتا ہے اور قیراط اُحد پہاڑ جتنا ہے‘‘۔ (ماخوز از فیضان سنت) صَلُّو اعَلَی الحَبیب...
  18. محمدسجادعلی

    ہر درد کی دوا صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ

    کتاب میں درود پاک لکھنے کی فضیلت اﷲ(عزوجل)کے محبوب،دانائے غیوب، مُنَزَّہ عَنِ العُیوب ( صلی اللہ علیہ وسلم) کا فرمانِ عالیشان ہے،’’جس نے کتاب میں مجھ پر درود پاک لکھاتو جب تک میرا نامِ مبارک اُس میں رہے گافرشتے اُس کیلئے اِستغفار کرتے رہیں گے‘‘۔ (ماخوز از فیضان سنت) صَلُّو اعَلَی الحَبیب...
  19. محمدسجادعلی

    ہر درد کی دوا صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ

    جنت میں ٹہکانہ تاجدارِ مدینہ، سرور قلب و سینہ ، فیض گنجینہ ،صاحبِمعطر پسینہ ، باعثِ نزولِ سکینہ ( صلی اللہ علیہ وسلم) کا فرمانِ جنت نشان ہے،’’جس نے مجھ پر دن بھر میں ہزار 1000مرتبہ درود پاک پڑھا، وہ مرے گا نہیں جب تک جنت میں اپنی جگہ نہ دیکھ لے گا‘‘۔ (ماخوز از فیضان سنت) صَلُّو اعَلَی الحَبیب...
  20. محمدسجادعلی

    ہر درد کی دوا صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ

    مصائب دور کرنے کا وظیفہ تاجدارِ مدینہ، سرور قلب و سینہ ، فیض گنجینہ ،صاحبِمعطر پسینہ ، باعثِ نزولِ سکینہ( صلی اللہ علیہ وسلم) کا فرمانِ باقرینہ ہے،’’ جسے کوئی سخت حاجت پیش ہو تو اُسے چاہئے کہ مجھ پر کثرت سے درود شریف پڑھے ۔ کیونکہ یہ مصائب و آلام کو دور کر دیتا ہے اور روزی میں برکت اور حاجات کو...
Top