نتائج تلاش

  1. محمدسجادعلی

    ہر درد کی دوا صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ

    پُل صراط پر نور سرکار عالی وقار، مدینے کے تاجدار،شفیعِ روزِ شمار ( صلی اللہ علیہ وسلم) ارشاد فرماتے ہیں کہ مجھ پرکثرت سے درود شریف پڑھا کرو۔کیونکہ قبر میں تم سے میرے متعلق سوال ہوگااور سرکار مدینہ ( صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا،’’ درود شریف قیامت کے روز پل صراط پر تاریکی (اندھیرے ) کے وقت نور...
  2. محمدسجادعلی

    ہر درد کی دوا صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ

    اُنھیں کی بُو ماےۂ سَمَن ہے اُنھیں کا جلوہ چمن چمن ہے( صلی اللہ علیہ وسلم) اُنھیں سے گلشن مہک رہے ہیںاُنھیں کی رنگت گلاب میں ہے( صلی اللہ علیہ وسلم) صَلُّو اعَلَی الحَبیب! ۔۔۔۔۔۔ صلَّی اﷲُ تعالٰی علٰی محمَّد بھینی خوشبو سے مہک جاتی ہیں گلیاں واﷲعزوجل کیسے پھولوں میں بسائے ہیں تمہارے...
  3. محمدسجادعلی

    پی ایچ پی بی بی انسٹالیشن کیلئےمدد درکار

    السلام و علیکم، نبیل بھائی کا بنا ہوا ٹاپک فری ہوسٹنگ پر فارم انسٹالیشن ٹیوٹوریل کی پیروی کرتے ہوئے۔ میں نے اپنی سائیٹ پر فارم انسٹالیشن کرنے کی کوشش کی ہے۔ لیکن کامیابی نہیں ہوئی۔ پی ایچ پی اور ایس کیو ایل بارے میں بالکل ناکارہ ہوں۔ ابھی جزبہ بڑھ رہا ہے۔ اور پی ایچ پی کے کچھ اسکرپٹس سائیٹ میں...
  4. محمدسجادعلی

    دل باغ باغ ہوجاتا ہے

    جزاک اللہ آمین بجاہ النبئی الکریم صلٰی اللہ علیہ وسلم اللہ عزوجل آپ کے حق میں بھی یہ دعاقبول فرمائے۔آمین بجاہ النبئی آمین صلٰی اللہ علیہ وسلم
  5. محمدسجادعلی

    تعارف محمدسجادعلی کو خوش آمدید

    شکریہ جی مہربانی جناب۔ یہ فارم بہت بہترین ہے۔ اور زیرِ انتظامِ ماہرین ہے۔ شاید کچھ حصہ سیکھنے کا ہم بھی پالیں۔ اور اتنے اچھے دوستوں جیسے ماحول میں تو ہماری خوش قسمتی صد آفرین ہے۔ کوئی فقرہ غلط پائیں تو ابھی سے معزرتِ دل نشین ہے۔ :) جی بالکل جناب۔ ابھی تو آپ کیساتھ ہیں۔انشاءاللہ
  6. محمدسجادعلی

    دل باغ باغ ہوجاتا ہے

    دل باغ باغ ہوجاتا ہے حضرت سیدنا ابوہریرہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں، میں نے عرض کی ،یارسول اﷲ(صلٰی اللہ علیہ وسلم) جب میں آپ کو دیکھتا ہوں تو میرا دل باغ باغ ہوجاتا ہے اور آنکھیں ٹھنڈی ہوتی ہیں۔ (آقا ا)مجھے ہر چیز کی معلومات عطا فرمادیجئے! ارشاد ہوا،’’ ہر شے پانی سے بنی ہے‘‘ میں نے عرض کی...
  7. محمدسجادعلی

    تعارف محمدسجادعلی کو خوش آمدید

    جزاک اللہ خیرا جزاک اللہُ خیرا، برادرانِ محترم، آپ سب کا شکریہ۔ اچانک موضوع پر نظر پڑ گئی ورنہ شاید آپ بھی کہتے کہ بندہ کہاں غائب ہوگیا۔۔ :) بہرحال۔ میں نے اپنا مختصرتعارف پہلے ایک موضوع میں کرایاتھا۔ رضا بھائی والے تعارف میں۔ سگ عطار کو محمد سجاد علی کہتے ہیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان سٹی سے تعلق...
  8. محمدسجادعلی

    کوئی مزید ان پیج فانٹس بھی ہیں؟

    پیارے دوست، انپیج کا میں کافی پرانا یوزر ہوں۔ لیکن ایک ہی فانٹس استعال کر کر کے آدمی کچھ مختلف چاہتا ہے۔اور شاید اسی وجہ سے دن با دن انگلش فانٹس کی تعداد بڑھتی جا ہی ہے۔ اور اسی ہی وجہ سے کمپنیاں کتابت کرتی ہیں۔ آپ نے بالکل بجا فرمایا۔انپیج کے مزید فانٹس ہونے تو چاہیں اسی لئے یہاں پوسٹ کی کہ...
  9. محمدسجادعلی

    کوئی مزید ان پیج فانٹس بھی ہیں؟

    اسلام و علیکم، کافی عرصے سے ان پیج کے ایک ہی فونٹس استعمال کر کر کے دل بھر گیا۔ پھر جناب گوگل پر کافی مغز ماری کی۔ مگر افسوس کے کوئی نیا فانٹ دریافت کرنے کا کارنامہ سر انجام نہ دے سکا۔ ایک دوست سے پوچھا کہ یہ کتب پر نئے ڈیزائن کے فونٹس نظر آتے ہیں یہ کہاں سے ملیں گے۔ تو انھوں نے بتایا یہ کتابت...
  10. محمدسجادعلی

    تعارف تعارف (عبید رضا)

    سگ عطار آمین بجاہ النبئی الامین صلی اللہ علیہ وسلم
  11. محمدسجادعلی

    نائک(Nike) کیا ہے؟

    اس پمفلٹ میں یہ تو کہیں نہیں لکھا ہوا کہ گناہ ہوگا۔۔ یہ ایک عشقیہ پیرائے کی بات ہے۔ جیسا کے رضا بھائی نے پہلے ہی ساتھ لکھا ہے۔ ورنہ اس کو لکھنے میں کوئی گناہ نہیں ہے۔ عقل والے میری دیوانگی پے ہنستے ہیں عشق والوں سے میری بات جا کے پوچھ
  12. محمدسجادعلی

    تعارف تعارف (عبید رضا)

    سگ عطار اسلام و علیکم، مزاج گرامی؟ الحمدُللہ علٰی کلی حال۔۔۔ جناب عبید رضا صاحب، آپ تو اب کچھ پرانے ہوچکے اس فارم پرشاید۔ مگر میں آپ سے بھی کچھ بعد میں آیا۔ بہت خوشی ہوئی آپ کا تعارف دیکھ کر۔ سگ عطار کو محمدسجاد علی کہتے ہیں۔ سر تا پا عصیا ں کا زور ہے۔اس لئے دعاوں کی درخواست ہے۔ اللہ عزوجل...
  13. محمدسجادعلی

    یونیکوڈ ٹو انپیج کنورٹر

    کچھ مدد کی ضرورت اسلام و علیکم، مزاج گرامی؟ جناب مجھے بھی یہ اُردو یونی کوڈ سولیوشن سافٹ ویئر درکار ہے۔ اگر کوئی عنایت فرما دے تو بندہ مشکور رہے گا۔ ولسلام
Top