نتائج تلاش

  1. لاريب اخلاص

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    ہائیں اکتالیس صفحے! مجھے لگا ساری باتیں مشاعرے بارے ہی کرگئے ہیں شکر ہے آخری صفحہ پڑھ لیا۔
  2. لاريب اخلاص

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹرین گزرتی ہے عقب سے، پر اس کا شور بہت ہوتا ہے۔
  3. لاريب اخلاص

    محفل فورم کی واپسی

    غالباً بدھ شام سے محفل اوپن نہیں ہوئی (فرینڈز نے بتایا تھا) لیکن مجھے چودہ اگست کو پتہ چلا جب میں نے اردو محفل اوپن کی تو مسلسل ایریر آرہا تھا۔ سنڈے تو مصروف گزرا مگر اگلا دن محفل کو ہر ممکن کوشش سے اوپن کرنے میں گزرا۔ میرے ٹیچر نے بھی اس بارے کافی بتایا براؤزر وغیرہ۔ سیل بھی چینج کرکے دیکھا،...
  4. لاريب اخلاص

    محفل فورم کی واپسی

    محفل فورم پہ دوسری واپسی! پہلی واپسی پہ جو خوشی ہوئی تھی اس کے بعد دوسری واپسی تک قید بامشقت کاٹی ہے۔:) الحمدللہ ایریر کا کام ختم ہوا محفل کا کاروبار چلا:)۔
  5. لاريب اخلاص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دلوں کو فکر دوعالم سے کر دیا آزاد ترے جنوں کا خدا سلسلہ دراز کرے حسرتؔ موہانی
  6. لاريب اخلاص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آدمی کیا وہ نہ سمجھے جو سخن کی قدر کو نطق نے حیواں سے مشت خاک کو انساں کیا حیدر علی آتش
  7. لاريب اخلاص

    آج کا شعر

    اہل معنی جز نہ بوجھے گا کوئی اس رمز کو ہم نے پایا ہے خدا کو صورت انساں کے بیچ شیخ ظہور الدین حاتم
  8. لاريب اخلاص

    آج کا شعر

    بلبل کے کاروبار پہ ہیں خندہ ہائے گل کہتے ہیں جس کو عشق خلل ہے دماغ کا مرزا غالب
  9. لاريب اخلاص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    فاقوں سے تنگ آئے تو پوشاک بیچ دی عریاں ہوئے تو شب کا اندھیرا پہن لیا گرمی لگی تو خود سے الگ ہو کے سو گئے سردی لگی تو خود کو دوبارہ پہن لیا بھونچال میں کفن کی ضرورت نہیں پڑی ہر لاش نے مکان کا ملبہ پہن لیا بیدلؔ لباس زیست بڑا دیدہ زیب تھا اور ہم نے اس لباس کو الٹا پہن لیا بیدل حیدری
  10. لاريب اخلاص

    تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔

    آپ کو تو بالکل مس نہیں کیا گُلِ یاسمیں :)
  11. لاريب اخلاص

    تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔

    بلاشبہ ہم کہہ سکتے ہیں کہ محفل ہماری جان ہے، مسکان ہے۔ کبھی جو ہم گھنٹوں نہیں مسکراتے، محفل پہ آ کر مسکر دیتے ہیں سچ۔ محفل کی خوبصورتی کو بہت مس کیا اور کچھ محفلین کو بھی:)
  12. لاريب اخلاص

    تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔

    فرصت ملتے ہی محفل پہ حاضری لگاتی ہوں لیکن کیا پتہ تھا کہ محفل بھی کبھی فرصت سے ہمیں اداس کرے گی۔
  13. لاريب اخلاص

    تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔

    محفل پہ بہار آ گئی ہے نور آ گیا ہے شاعر نے کیا خوب کہا ہے تم آ گئے ہو نور آ گیا ہے نہیں تو چراغوں سے لو جارہی تھی۔
  14. لاريب اخلاص

    تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔

    سچ مصروفیت میں بھی محفل کسی بہت اپنے کی طرح مسلسل یاد آتی رہی۔ ابھی بھی گھر سے نکنے سے پہلے اردو محفل اوپن کی تو الحمدللہ بے ساختہ نکلا اور حاضری لگانا پہلے محفل میں ضروری سمجھا:)
  15. لاريب اخلاص

    محفل فورم کی واپسی

    اللہ نہ کرے پھر کبھی ایسا ہو لیکن سر براہ مہربانی محفل سے جڑے رہنے کا کوئی رابط ضرور ہو ٹویٹ کے علاوہ بھی،جس پہ ہر محفلین بآسانی، بلا جھجک بات کر سکے۔
  16. لاريب اخلاص

    محفل فورم کی واپسی

    بہت شکریہ محترم نبیل محترم زیک محترم ابن سعید ہماری دعائیں آپ کے لیے، ہمیشہ سلامت رہیے آپ اور اردو محفل۔
  17. لاريب اخلاص

    محفل فورم کی واپسی

    وعلیکم السلام! الحمدللہ اردو محفل کی رونقیں بحال ہوئیں! اتوار کی صبح جب محفل پہ آئی تو کوئی لڑی کچھ بھی اوپن نہ ہونے کے بعد آف ہو گئی لیکن سب سے پہلے ذہن میں جو بات آئی کہ اردو محفل ہیک تو نہیں ہوگئی! یقین جانیے یہ خیال پھر ذہن سے نہ گیا اور خصوصی دعا کی کہ اللہ اردو محفل کی جو بھی مشکل ہے آسان...
  18. لاريب اخلاص

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کوزہ گر نے ہمیں مٹی سے کیا تھا تخلیق کیا تعجب ہے اگر خاک ہوئے جاتے ہیں فراست رضوی
Top