وہ تو اپنے وقت پہ تبدیل ہوگا، نہ ایک منٹ آگے ہوگا نہ پیچھے۔
آپ اپنا اوتار تبدیل کر کے سیاسی سیاپے سے چھٹکارا حاصل کریں تاکہ آپ کے اوتار کی بوریت انجام کو بہنچے۔
یہ کیا اتنے صفحے وہ بھی بغیر انٹرویو کے۔
پیشگی معذرت!
ہم ابھی سر زیک کے دفتر شکایت درج کرائے دیتے ہیں۔
سر زیک ذرا یہاں آئیں دیکھیں سب نے مل ملا کے لڑی برباد کر دی ہے اور بھاگ بھی گئے ہیں۔
(اے اللہ معاف کر دینا سچی میں نے کبھی کسی کی شکایت نہیں کی!)
وعدہ کرو تو پورا کرو کسی کا اعتماد کبھی نہ توڑو:)
ہم نے وعدہ تو نہیں کیا تھا البتہ کہا ضرور تھا۔
پس اپنی اس بات کا بھرم رکھتے فرصت فدا کر دی ساری کی ساری۔:)