آج پہلی بار اردو محفل پہ تین سے چار گھنٹے مسلسل ( نماز اور کھانے کا وقفہ بھی رہا) گزارے:)۔
فائنلی انٹرویو مکمل ہوا!
آپ کا انٹرویو پڑھنے کے بعد ایسا لگا جیسے ابھی آپ کے پاس بیٹھی تھی ایک حصار کھینچ دیا میری روح کے گرد، آپ کی مسحور کن باتوں نے۔
بہت ہی کم ہوتا ہے کہ کوئی آپ کو صاف شفاف آئینہ کی...