محترم محمد عدنان اکبری نقیبی آپ نے اچھا سلسلہ شروع کیا ہے پسندیدہ شخصیت بارے جاننا ادبی معلومات ملنا ہمارے لیےخوشی کا باعث ہے۔
اردو محفل اور آپ کا بہت شکریہ!
بھئی واہ ماشاءاللہ کیا بات ہے گل کی!
جس کے ہر فن میں خوبصورتی ہے ان کا دل کتنا خوب صورت ہوگا۔
ولی دکنی کا ایک شعر یاد آ گیا!
خوب رو خوب کام کرتے ہیں
یک نگہ میں غلام کرتے ہیں