مبارکباد خلوص اور محبت بھرے پیغام محفلین کے نام

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
سیما علی آپی کو اکیس ہزاسی منصب مبارک ہو
بھیا جیتے رہیے مالک بےشمار خوشیاں عطا فرمائے ہمیں کے آپ کے مبارکباد دینے سے معلوم ہوا کہ اکیس ہزاری ہوگئے ۔۔۔آپ سب کی محبت ہمیں محفل سے ہر دم تازہ دم رکھتی ہے طبعیت بھی ٹھیک نہ ہو تو آپ لوگوں میں آکر ٹھیک ہوجاتے ہیں ۔۔۔
سلامت رہیے بھیا ۔۔۔۔۔بھائیوں کا وجود بہنوں کے لئے بہت اہم ہے ۔۔۔
 
Top