نتائج تلاش

  1. لاريب اخلاص

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    اردو محفل اور محفلین کے نام! بات کرنے کا حسیں طور طریقہ سیکھا ہم نے اردو کے بہانے سے سلیقہ سیکھا منیش شکلا
  2. لاريب اخلاص

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طالب علمی کا دور بھی کیا ہی خوب ہوتا ہے ۔
  3. لاريب اخلاص

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    گُلِ یاسمیں بزم کو رنگ سخن میں نے دیا ہے لوگ چپ چپ تھے مری طرز نوا سے پہلے
  4. لاريب اخلاص

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    سیما علی میم پیار کی آنکھ سے دشمن کو بھی جو دیکھتے ہیں ہم نے ایسے بھی ہیں اللہ کے پیارے دیکھے
  5. لاريب اخلاص

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    محترم سید عاطف علی یہ باتوں میں نرمی یہ تہذیب و آداب سبھی کچھ ملا ہم کو اردو زباں سے
  6. لاريب اخلاص

    سولھویں سالگرہ ایک شام ہائیکو کے نام

    دل یہ کہتا ہے پربت کے اس پار کوئی اپنا رہتا ہے
  7. لاريب اخلاص

    سولھویں سالگرہ ایک شام ہائیکو کے نام

    سر یہ آپ کی لڑی اسی لیے ہم نے بلا جھجک ہائیکو کہہ ڈالی ورنہ ہماری زندگی میں کوئی ہائیکو نہ ہوتی:) آپ کی شکر گزار ہوں کہ آپ نے آداب میزبانی کو ملحوظ رکھتے ہائیکو برداشت کی۔:) سلامت رہیے سر۔
  8. لاريب اخلاص

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    جاسمن اپیا خدا کی اس کے گلے میں عجیب قدرت ہے وہ بولتا ہے تو اک روشنی سی ہوتی ہے بشیر بدر
  9. لاريب اخلاص

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    محترم ظہیراحمدظہیر شہر کے اندھیرے کو اک چراغ کافی ہے سو چراغ جلتے ہیں اک چراغ جلنے سے احتشام اختر
  10. لاريب اخلاص

    سولھویں سالگرہ سید عاطف علی بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ

    بھولنا آسان تو نہیں ہوتا نا! بالکل یہ ایرر محفل کا راستے روکے ہوئے ہے۔ اسٹڈی اسٹڈی اسٹڈی بس سٹڈی اسی کے گرد گھوم رہے ہیں۔
  11. لاريب اخلاص

    سولھویں سالگرہ ایک شام ہائیکو کے نام

    متفق سر! ایک اور ہائیکو بالکل تازہ! ہے زندگی پگ ڈنڈی ہنستے یا روتے ہم جائیں سبزی منڈی
  12. لاريب اخلاص

    آہا واہ!

    آہا واہ!
  13. لاريب اخلاص

    محفل کی سستی

    بالکل سر یہاں بھی ایرر آ رہا۔ اور کافی سے بھی بہت کافی سست رفتاریں ہیں۔:)
  14. لاريب اخلاص

    آئیے کروشیا سیکھیں

    وعلیکم السلام! ماشاءاللہ! بھئی خوب ہے! مطلب کوئی کام چھوڑنا نہیں ہے گل نے:) ایک لڑی کھولیں جس کا عنوان صنعت گری یا کچھ ایسا ہی اور نام ہو جس میں آپ کے سب شاہکار ہوں:) ادھر ادھر کہاں آپ کو ڈھونڈتے رہیں کبھی نہ بھی آئیں اردو محفل پہ تو آپ کی لڑی تو یاد ہو۔
  15. لاريب اخلاص

    مبارکباد اللہ نے ہادیہ کو دیا ایک گڈا

    وعلیکم السلام! ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو ہادیہ اللہ شہزادے کو نیک اور صالح بنائے آمین۔
  16. لاريب اخلاص

    سولھویں سالگرہ سید عاطف علی بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ

    السلام علیکم! الحمدللہ! آپ کیسی ہیں؟ بہت شکریہ، بھئی ہم تو آپ کو بہت مس کرتے رہے اکثر آپ کو ٹیگ بھی کیا یاد کے مراسلے میں۔
  17. لاريب اخلاص

    سولھویں سالگرہ محب علوی بھائی سے علمی اور لائبریری،اردو ویکی کے حوالے سے مکالمہ

    مجھے لگتا تھا آپ لکھنے لکھانے والی شخصیت ہیں آپ کے پاس وقت کہاں غصہ کرنے کا، نہ آپ کا کوئی مراسلہ غصے والا کبھی دیکھا:)
  18. لاريب اخلاص

    لائبریری زمرہ کے نئے مدیران: محب علوی اور محمد شعیب

    مصروفیت کی وجہ سے اردو محفل پہ کم انا ہوتا ہے لیکن جب آتی ہوں کہیں نظر سے لڑی گزرے تو حاضری لگا جاتی ہوں۔
  19. لاريب اخلاص

    سولھویں سالگرہ ایک شام ہائیکو کے نام

    آنگن مہکا تھا جنت جیسی ماں کا جب سر پہ سایہ تھا
Top