نتائج تلاش

  1. لاريب اخلاص

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رے ریل😊
  2. لاريب اخلاص

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذال ذخیرہ
  3. لاريب اخلاص

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرب کاری لگی تھی مگر سنبھل گئے تھے ۔
  4. لاريب اخلاص

    رکھنے والوں کو ہم تاج کی طرح رکھتے ہیں یہ الگ بات ہے کوئی دل سے نکل جائے کسی آہ کی طرح۔

    رکھنے والوں کو ہم تاج کی طرح رکھتے ہیں یہ الگ بات ہے کوئی دل سے نکل جائے کسی آہ کی طرح۔
  5. لاريب اخلاص

    بالکل!

    بالکل!
  6. لاريب اخلاص

    تھینکو تھینکو 😊

    تھینکو تھینکو 😊
  7. لاريب اخلاص

    کہیں ایسا ہو ہی نہ جائے۔

    کہیں ایسا ہو ہی نہ جائے۔
  8. لاريب اخلاص

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    سوچ لیا ہے تو براہ مہربانی بتا دیجیے ۔
  9. لاريب اخلاص

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    مجھے یاد نہیں پڑتا کہ کوئی بے وقوفانہ بات بچپن کی یاد ہو یا یقین کیے بیٹھے ہوں۔
  10. لاريب اخلاص

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    اردو محفل کوئی بھولنے والی جگہ ہے اپنی درسگاہ کون بھولتا ہے! ہم اردو سے ہیں اور اردو محفل ہم سب سے ہے۔
  11. لاريب اخلاص

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    کبھی کبھی مس ہونا چاہیے😊
  12. لاريب اخلاص

    فقط! لاہور سے محبت ہے.

    فقط! لاہور سے محبت ہے.
  13. لاريب اخلاص

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عیش و عشرت کی زندگی سے بھی شاید انسان اکتا جاتا ہے۔
  14. لاريب اخلاص

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹریفک جام ہوتی جب بھی واپسی ہو ۔
  15. لاريب اخلاص

    آمین یارب العالمین! اپنوں کے دلاسے کے دو بول بھی ڈھارس باندھ دیتے ہیں ۔ الله جی آپ سب کو سلامت...

    آمین یارب العالمین! اپنوں کے دلاسے کے دو بول بھی ڈھارس باندھ دیتے ہیں ۔ الله جی آپ سب کو سلامت رکھے ۔
  16. لاريب اخلاص

    پیپر میں کہا گیا اپنی والدہ کے حوالے سے کچھ لکھیں۔ بچے نے لکھا: "ماں فوت ہو گئی اور اس کے ساتھ...

    پیپر میں کہا گیا اپنی والدہ کے حوالے سے کچھ لکھیں۔ بچے نے لکھا: "ماں فوت ہو گئی اور اس کے ساتھ سب کچھ فوت ہو گیا۔۔۔ اماں ابا کی برسی جب بھی آئی سناٹے کی گونج میں ہچکی سنائی دی۔
  17. لاريب اخلاص

    ریڈیو نامہ

    جب بھی کبھی ریڈیو کا ذکر ہوا محترم فرقان احمد کی ریڈیو سے متعلق معلومات یاد آئی پس آج ہم نے مراسلہ ڈھونڈ نکالا :)
  18. لاريب اخلاص

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غالب کی شاعری ادھر پڑھوں ادھر بھول جاتی ۔ بہت مشکل۔
Top