تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
دعائیں آپ کی چاہیے سر! سلامت رہیے۔
لاريب اخلاص
Post #28,814
نومبر 17، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
خالی چائے پی جاتی ہے یہاں!
لاريب اخلاص
Post #28,811
نومبر 17، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
حسرتیں پال رکھتے ہیں کچھ لوگ! مگر ہم نے کبھی حسرت نہیں کی ۔ جو اس ذات نے دیا بہت کرم ہے الحمدللہ۔
لاريب اخلاص
Post #28,810
نومبر 17، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ریڈیو نامہ
:)
لاريب اخلاص
Post #14
نومبر 17، 2021
فورم:
محفل چائے خانہ
ریڈیو نامہ
اس لڑی سے کچھ کچھ یاد آ رہا ہے۔۔۔ محترم فرقان احمد
لاريب اخلاص
Post #12
نومبر 17، 2021
فورم:
محفل چائے خانہ
ریڈیو نامہ
خوب ہے۔ عمدہ سلسلہ ہے۔ (یہ ریڈیو پاکستان لاہور ہے:) )
لاريب اخلاص
Post #11
نومبر 17، 2021
فورم:
محفل چائے خانہ
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سب کا اللہ حامی وناصر ہو۔ شب بخیر۔
لاريب اخلاص
Post #16,983
نومبر 12، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
شب گزر گئی آدھی ۔ شاید فسٹ ٹائم ہے کہ ہم اردو محفل پہ آن لائن ہیں وہ بھی اتنی لیٹ نائٹ۔
لاريب اخلاص
Post #16,982
نومبر 12، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صابرہ امین میم کی کوئی خیر خبر !!!
لاريب اخلاص
Post #16,981
نومبر 12، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ضرور کرنی چاہیے توبہ ، اور اللہ توبہ قبول کرنے والا ہے ۔
لاريب اخلاص
Post #16,979
نومبر 12، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ط سے توبہ تھوڑی بنتا ہے
لاريب اخلاص
Post #16,977
نومبر 12، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عرض یہ ہے کہ چائے ہم تو پیتے ہی نہیں گر پیتے تو ضرور ذہن میں رہتا کہ یہ فرصت میں پی جائے یا کہ کام میں:)
لاريب اخلاص
Post #16,975
نومبر 12، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔
خوبصورت!
لاريب اخلاص
Post #183
نومبر 12، 2021
فورم:
تصاویر
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فرصت تھوڑی مانگتی ہے چائے یہ تو کام کام کام دن رات کریں ہم کام میں ضرور پینا چاہیے۔ اور نہ جی ہمیں اعتراض نہیں
لاريب اخلاص
Post #16,973
نومبر 12، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کیجیے لیجیے دیجیے مگر دوبارہ نہ سنیے گا ورنہ چائے پھر سے۔۔۔
لاريب اخلاص
Post #16,971
نومبر 12، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لازمی سوال ہے یہ؟
لاريب اخلاص
Post #16,969
نومبر 12، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
نہیں سر ہمیں تو یہ بھی پتہ آج چلا کہ یہ لفظ پنجابی کا ہے ۔ بہرحال بہت شکریہ۔
لاريب اخلاص
Post #16,967
نومبر 12، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
وقت نے یہ کیا کیا بھئی ۔ لاریب اخلاص تو ٹھیک تھا یہ دوسرا لفظ اور بھانجی !!! کچھ سمجھا دیجیے
لاريب اخلاص
Post #16,965
نومبر 12، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
فکر کی کوئی بات نہیں مگر گل ہے کہاں !!! حاضر ہو گُلِ یاسمیں :)
لاريب اخلاص
Post #28,669
نومبر 12، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آج کا شعر
چند کلیاں نشاط کی چن کر مدتوں محو یاس رہتا ہوں تیرا ملنا خوشی کی بات سہی تجھ سے مل کر اداس رہتا ہوں ساحر لدھیانوی
لاريب اخلاص
Post #116
نومبر 8، 2021
فورم:
بزم سخن
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
8 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top