نتائج تلاش

  1. لاريب اخلاص

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گم شدہ چیز بمشکل ملتی ہے ۔ لیکن یہ اچھا ہے ۔
  2. لاريب اخلاص

    اے شریف انسانو ۔ آواز: فرخ منظور

    ماشاءاللہ! انداز بیاں اچھا ہے۔
  3. لاريب اخلاص

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لاريب اخلاص حاضر ! آپ گر ایسے یاد کرتی رہیں گی تو ہم مر کر بھی زندہ رہیں گے ۔ آپ اور آپ کی محبت سلامت رہے تاقیامت رہے!
  4. لاريب اخلاص

    سیما علی آپ کی کیا بات ہے محبتوں سے محبتیں زندہ رہ جاتی ہیں آپ جیسی مہرباں ہستیاں جہاں میسر ہوں...

    سیما علی آپ کی کیا بات ہے محبتوں سے محبتیں زندہ رہ جاتی ہیں آپ جیسی مہرباں ہستیاں جہاں میسر ہوں وہاں ویرانے بھی باغ و بہار رہتے ہیں ۔ سلامت رہیے۔
  5. لاريب اخلاص

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    محبت ہر طرح سے محبت ہوتی ہے۔ جہاں بھی رہو خوش رہو! ڈھیروں دعائیں!
  6. لاريب اخلاص

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحت گر اچھی ہے تو موسموں کے لطف ہیں۔ سب کو السلام علیکم ۔ اردو محفل اور اس کے بانیان و محفلین کو اللہ جی اپنی خاص رحمت میں رکھیں آمین ۔
  7. لاريب اخلاص

    السلام علیکم زیک سر سچ میں آپ کا کیفیت نامہ پڑھ کر شدید والا دل اداس ہوا اللہ جی آپ کو مکمل...

    السلام علیکم زیک سر سچ میں آپ کا کیفیت نامہ پڑھ کر شدید والا دل اداس ہوا اللہ جی آپ کو مکمل صحت والی اچھی لمبی زندگی دیں آمین ۔
  8. لاريب اخلاص

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جانے کیوں دل کہہ رہا ہے کہ ذکر کرنا ضروری ہے جو لوگ اچھا کام کریں۔ یہاں میں رومی کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گی جنھوں نے میری بات کا مان بڑی ہی عزت و شان سے رکھا کسی کا کام تھا ذمہ داری تھی مشکل تھی جو بھی تھا اس نے بہت ہی اچھے سے نبھایا اور پھر ساتھ دینے والوں کی زنجیر بنتی گئی میں اللہ کا جتنا...
  9. لاريب اخلاص

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! اردو محفل پر حاضری بھلے دیر سے ہو لیکن یہ ایک اچھے دوست کی طرح یاد میں پیوست ہے ۔ سلامتی کی دعائیں!
  10. لاريب اخلاص

    آج کا شعر

    شہر لاہور تری رونقیں دائم آباد تیری گلیوں کی ہوا کھینچ کے لائی مجھ کو ناصر کاظمی
  11. لاريب اخلاص

    یہ شاعر ہیں الہٰی یا مصور پیشہ ہیں کوئی نئے نقشے نرالی صورتیں ایجاد کرتے ہیں خواجہ حیدر علی آتش

    یہ شاعر ہیں الہٰی یا مصور پیشہ ہیں کوئی نئے نقشے نرالی صورتیں ایجاد کرتے ہیں خواجہ حیدر علی آتش
  12. لاريب اخلاص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وہی تاج ہے وہی تخت ہے وہی زہر ہے وہی جام ہے یہ وہی خدا کی زمین ہے یہ وہی بتوں کا نظام ہے بشیر بدر
  13. لاريب اخلاص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہم کہ تجدید عہد وفا کر چلے آبروئے‌ جنوں کچھ سوا کر چلے خود تو جیسے کٹی زندگی کاٹ لی ہاں نئے دور کی ابتدا کر چلے مرتضیٰ برلاس
  14. لاريب اخلاص

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل بہت یاد کرتا ہے ماں کو! جلدی اس لیے ماں باپ چلے جاتے ہیں شاید ہماری تکلیفیں ان سے برداشت نہ ہوں!
  15. لاريب اخلاص

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈر ہوتا تھا جس دن سکول سے غیر حاضر ہوتے کیوں کہ ہماری ٹیچر کان بہت سلیقے سے کھینچ کر اپنے قریب کرکے پوچھتیں ، چھٹی کیوں کی! پس سیما علی کی بتائی گئی غیر حاضریاں محبت کے پھول ہوں جیسے! سلامتی کی دعائیں!
  16. لاريب اخلاص

    ڈاکہ کہاں بڑے بڑے لوگوں کو نظر آتا ہے!

    ڈاکہ کہاں بڑے بڑے لوگوں کو نظر آتا ہے!
  17. لاريب اخلاص

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    زبردست! کھیل ہی کھیل میں ہم اچھے اسٹوڈنٹس میں شمار ہوں گے☺️ ایسے دھاگے تو اردو محفل کی زینت ہیں ان کو نظر آتے رہنا چاہیے۔
  18. لاريب اخلاص

    ارے نہیں زندگی ہو تو مل ہی جاتے ہیں کہیں بھولے بسرے

    ارے نہیں زندگی ہو تو مل ہی جاتے ہیں کہیں بھولے بسرے
  19. لاريب اخلاص

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں مگر تم گم نہیں ہوئیں یاد ہو۔ کروں گی رابط ان شاءاللہ
Top