تحفہ ہیں نعمت ہیں ایسے لوگ ، جو پیار کرتے اور بانٹتے ہیں شاد رہیے آپ بھی میم۔
بالکل خالہ کی جان بستی ہے جگنو میں۔
باتیں بھی اپنے جیسی پیاری کرتا ہے ایک دن آیا کافی دیر باتیں کرتا رہا (اپنی مما سے بہت پیار کرتا) کہنے لگا خالہ مما کی بہن ہوتی ہے پیار بھی کرتی ہے تو پھر ایک جنت اللہ نے خالہ کے...