نتائج تلاش

  1. لاريب اخلاص

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رک سکتی ہی نہیں ڈاک۔ ہمارے تعلیمی اداروں میں وہی تو سب لاتے ہیں اصل میں خط کی بات کر رہی تھی محترم!
  2. لاريب اخلاص

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    ہم نے تو اردو محفل کو مس کیا۔
  3. لاريب اخلاص

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    خود نے بے خود کر رکھا ہے!
  4. لاريب اخلاص

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈاکیا ڈاک لے کے آیا کبھی نہیں سنا
  5. لاريب اخلاص

    تجسس

    تجسس
  6. لاريب اخلاص

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ! آپ کیسی ہیں؟
  7. لاريب اخلاص

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام جھانک لیا!
  8. لاريب اخلاص

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یاد آج یوں آئے ہیں اماں ابا ، جیسے ابھی رخصت ہوئے ہوں دار فانی سے۔
  9. لاريب اخلاص

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اللہ جی امی ابو کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں آمین ۔
  10. لاريب اخلاص

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    باپ سراں دے تاج محمد تے ماواں ٹھنڈیاں چھاواں
  11. لاريب اخلاص

    لمحے جو یاد رہ جائیں خوشی کے ہوں یا غم کے۔ وقت جب وہ دن (تاریخ) دہراتا ہے ایک پل کو بے جان ہو...

    لمحے جو یاد رہ جائیں خوشی کے ہوں یا غم کے۔ وقت جب وہ دن (تاریخ) دہراتا ہے ایک پل کو بے جان ہو جاتیں رونقیں، سکوں روح کے! (ماں تیرے پیار جیسا پیار نہیں ملا دل یتیم ہی رہا تیری شفقتوں سے!) 25٫11٫2015.
  12. لاريب اخلاص

    یہ آرزو تھی: ہم اور بلبلِ بے تاب گفتگو کرتے

    ماشاءاللہ! کیا خوبصورت لکھا ہے! دل میں اتر کر روح میں تحریر ہو گئی ہو جیسے۔ جاسمن آپ میں جو محبت و شفقت نظر آتی تھی آج آپ کی تحریر پڑھ کے مکمل ہوئی بلکہ حقیقت ہوئی۔ مختصر اور بہت عمدہ۔ دعا ہے مزید لکھیں شاندار لکھیے۔
  13. لاريب اخلاص

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصال یار ہوتا اگر اور جیتے رہتے یہی انتظار ہوتا مرزا غالب انتظار
  14. لاريب اخلاص

    محفل کی بارہ دری

    محبت ، دعائیں ۔
  15. لاريب اخلاص

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جاڑے کا موسم اداسی لیے چپکے سے گزرے جا رہا ہو جیسے۔
  16. لاريب اخلاص

    الحمدللہ رب العالمین۔

    الحمدللہ رب العالمین۔
  17. لاريب اخلاص

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم اردو محفل! یہ ہماری درس گاہ ہے یہاں جب تک آئیں نا سچ کمی تھوڑی نہیں بہت محسوس ہوتی ہے کہ شاید سبق بہت پیچھے رہ گیا سب نکل گئے اچھے نمبروں سے:) اردو محفل تو سلامت رہے اور اس کے بسانے بسنے والے بھی شاد رہیں سلامت رہیں آمین ۔
  18. لاريب اخلاص

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! لیجیے حاضر میم سیما علی ! دیر سے حاضری لگی مگر اردو محفل کسی اچھی یاد کی طرح ساتھ رہی ۔
  19. لاريب اخلاص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    عجیب شور مچانے لگے ہیں سناٹے یہ کس طرح کی خموشی ہر اک صدا میں ہے عاصم واسطی
Top